What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

Screenshot_2023-03-19-15-19-14-274-edit_com.google.android.youtube.jpg
 
. . . . . . .
مولوی صاحب نے خطبہ میں کہا " آپکی بیویاں سارا دن کی تھکی ہوتی ہیں ۔۔۔۔ اگر وہ سو جائیں اور آپکو انکے قرب کی حاجت ہو تو انتہای شفقت کے ساتھ جگایا کریں"

‏حاضرین نے کہا "مولانا صاحب طریقہ بھی آپ ہی بتا دیں کہ کیسے جگایا جائے"۔۔۔

‏فرمایا کہ اگر بیوی سو جائے تو آپ ایک کپڑا گیلا لیں اور اسکے پاؤں پر آرام سے پھیریں ، اگر وہ گہری نیند میں نہ ہوئی تو جاگ جائیگی ۔۔ اور اگر نہ جاگے تو آپ لوگ بھی درگزر فرما لیا کریں ۔۔

‏یہ خطبہ لاؤڈ سپیکر پر تھا جسکو پورا گاؤں سن رہا تھا ...

‏اُس رات مولانا کو گھر جانے میں کافی وقت لگ گیا ۔۔۔ گھر پہنچے تو بیوی سو چکی تھی ۔۔۔ مولانا نے کپڑا گیلا کیا اور بیوی کے پاؤں پر لگایا ۔۔۔
‏ بیوی نے بند آنکھوں کے ساتھ رومانٹک موڈ میں کہا "حضرت خیر ہے ! آج اتنے رومانٹک ہیں کہ دوسری بار جگانے آگئے "

‏مولانا نے سٹپٹا کر کہا " کیا مطلب ؟ میں تو ابھی گھر پہنچا ہوں" ۔۔
‏بیوی بولی "اب اتنے بھی بھولے نہ بنیں ۔۔ پہلے بھی گیلا کپڑا لگا کر جگایا اور محبت فرمائی تھی اور اب پھر گیلی ٹاکی لئے کھڑے ہیں " ۔۔۔

‏مولانا نےمسجد کی جانب دوڑ لگا دی اور اسپیکر میں بولے "پینڈ والیو ! میرے خطبے تے نہ رہنا ۔۔ اپنیاں بوڈییاں نوں اپنے طریقے نال جگانا ۔۔۔کوئی کنجر پینڈ وچ گیلی ٹاکی لے کے پھیر ریا جے!😹

‏عورت کی حکمرانی حرام ہے سے حلال تک کا سفر​
 
. .
22nd March 2020, Modiji asked for 'Janta curfew'.


Then we achieved some amazing stuff which defied logic.
This is my absolute favourite.




Then we got the gem from Sonu Nigam how corona virus become inactive in 12 hours.

 
. .
,..,.,
Neither study is finishing, nor I am relieved,
When I put my hand on my phone, my mother gave me a slap...


48ed55713298bc5ab5721cce619f6242.jpg
 
. . . .

Pakistan Affairs Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom