What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

.,.,
1658873080781.png
 
. . . . . . . . .
.,.,
ایک کرنل صاحب کنویں میں گر گئے ۔سپاہی رسہ کنویں میں پھینکتے۔جیسے ہی کرنل اوپر آتا تو سپاہی رسہ چھوڑ کر کرنل کو سیلیوٹ مارتے،کرنل پھر کنویں میں گر جاتا۔ ایک تجربہ کارسپاہی نے مشورہ دیا کہ کسی بریگیڈئیر صاحب کو تکلیف دیتے ہیں تا کہ انہیں کرنل کو سیلیوٹ نہ کرنا پڑے۔بریگیڈئیر صاحب نے رسہ ڈالا ‏۔کرنل نے رسہ پکڑا اور بریگیڈئیر صاحب نے رسہ کھینچنا شروع کیا۔ جیسے ہی کرنل کنارے کے نزدیک پہنچا اس کی نظر بریگیڈئیر صاحب پر پڑی۔ کرنل نے رسہ چھوڑ کر بریگیڈئیر صاحب کو سیلیوٹ مارا اور پھر سے کنویں میں گر گیا۔بار بار یہی ہوتا رہا تو آخر کار کرنل کی کنویں سے آواز آئی

“کمبختو کسی سویلین کو ہی بلا لو “

اسٹیبلشمنٹ کا آخر کار ملک کی سیاسی قیادت سے مسائل کے حل واسطے رابطہ کرنے کا فیصلہ۔
خبر
 
. . . . . .

Latest posts

Back
Top Bottom