میں آپ پر جسمانی تشدد کرنے کے بجائے زبانی طور سے کی جانے والی پرتشدد لفظی کارروائی کیلیے منتخب الفاظِ غلیظہ، اندازِ بسیطہ، لہجہِ کریہہ اور اثرات سفیہہ کے مجموعے کا استعمال سے آپکا شکریہ ادا کرونگا جسے سننے کے بعد اطمینان و سکوں کی ناقابل بیاں کیفیت سے آپکا قلبِ ناتواں بہرہ ور ہوجائیگا.