What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

1634914915478.png
 
. . . . . . . .
"حور وی لُٹی گئی"
ملتان میں عید میادالنبی کے سلسے میں جعلی حور سے شرکت کے لیے تیس ہزار روپے طے کیے گئے تھے ۔۔
حور نے مکمل ادائیگی ایڈوانس طلب کی لیکن دس ہزار دیے گئے اور کہا گیا باقی بعد میں
#شو میں شرکت کے بعد اور مزید صرف تین ہزار ادا کئے گئے
حور کل (22/10/2021) کو تھانہ حسین آگاہی میں پیش ہوئی اور مقدمہ درج کروا دیا
(مقدمہ نمبر (1477/21) رجسٹر 3 )

1635066486181.png
 
. . . . . . .
Back
Top Bottom