What's new

Smartphones banned in police stations of Punjab

Police is product of society jaisi society hai waisi police
And media is responsible for the death of ATM chor first they made him an ishtihari mujram and then started crying after his death
And yeh sab kuch angrez daur sa horaha har province main horaha hai in Punjab ganja brothers used police to kill their political opponents now PTI government is trying to improve Punjab Police
you are again wrong KPK police a bit better why motorway police not killing people they have guns too . its not about one killing everyday police is killing someone . you should come out from politics and be human and pakistani to see it sir .
 
. .
if its not terrorism then what is ????????
It's gunda gardi of ganja brothers
why motorway police not killing people
Because motorway is patrolling police there's difference
I don't think kp is better there maybe some difference due to cultural differences pashtun culture and the culture of Punjab
That's why I was saying jaisi society waisi police

Likhna tou seekh le unparh jahil..... nazar ahraha hai tughay Nawazo kyun yaad ahraha hai
Nawaz ka to law minister of Punjab bhi narcotics business main involve tha and Punjab police has worked under him for 10 years and ilzam PTI pay lag raha hai
 
.
It's gunda gardi of ganja brothers

Because motorway is patrolling police there's difference
I don't think kp is better there maybe some difference due to cultural differences pashtun culture and the culture of Punjab
That's why I was saying jaisi society waisi police
یہ کونسا کلچر ہے جو تھانے کے ساتھ مکان کرائے پر لے کر بندوں کو اغوا کر کے انکا قتل کرنا سکھاتا ہے ؟ میں جہاں تک جانتا ہوں دنیا کا کوئی کلچر ایسا نہیں سکھاتا ۔ اور دنیا کے کس ملک کی پولیس نے تھانے میں موبائیل لے جانے پر پابندی لگائی ہوئی ہے ؟ کوئی مثال ہو تو شکریہ اپکا ۔
 
.
یہ کونسا کلچر ہے جو تھانے کے ساتھ مکان کرائے پر لے کر بندوں کو اغوا کر کے انکا قتل کرنا سکھاتا ہے ؟ میں جہاں تک جانتا ہوں دنیا کا کوئی کلچر ایسا نہیں سکھاتا ۔ اور دنیا کے کس ملک کی پولیس نے تھانے میں موبائیل لے جانے پر پابندی لگائی ہوئی ہے ؟ کوئی مثال ہو تو شکریہ اپکا ۔
This is Nawaz league culture Nawaz used police to kill his political opponents
And police walas aren't different from other Pakistanis
I am hearing about deaths from police torture and encounters since my childhood
And now it's being used to defame PTI as if Imran Khan is responsible for this
 
.
This is Nawaz league culture Nawaz used police to kill his political opponents
And police walas aren't different from other Pakistanis
I am hearing about deaths from police torture and encounters since my childhood
And now it's being used to defame PTI as if Imran Khan is responsible for this
بھائی پہلے پی ٹی آئیت سے باہر نکل کر انسانیت کی جگہ پر کھڑے ہو کر دیکھو ۔
نواز جیل مین سڑ رہا ہے اور ایک سال میں اگر سخت احکامات اور تربیت کی تبدیلی اور بھاری ہاتھ رکھا گیا ہوتا تو یہ حال نا ہوتا پہلے اکا دکا قتل کر رہی تھی پولیس اب دن رات اسی مشن پر لگی ہے ۔ یہ حکومت کی زمہ داری ہے کہ روکے نا کہ اس بندے کی جو ایک سال سے حکومت میں نہیں ۔ آپ نے میرے سوال کا جواب ابھی تک نہین دیا کہ کس ملک مین پولیس نے موبائیل فون تھانے کے دروازے پر لینا شروع کیے ہوئے ہیں سوائے پنجاب کے ؟ اور اس جانور نما جاھل وزیر اعلی جسکی قابلیت ٹکے کی نہیں پر کیوں بضد ہے عمران خان ؟ کوئی پڑھا لکھا اور قابل بندہ نہیں بچا پی ٹی آئی میں جسے پنجاب کا سربراہ بنایا جا سکے؟
 
.
Guys, a statement of facts.
  1. This ban on the use of smartphones is ONLY for the police men
  2. There's NO BAN whatsoever on the people
So, please don't be fooled by propaganda
 
Last edited:
.
بھائی پہلے پی ٹی آئیت سے باہر نکل کر انسانیت کی جگہ پر کھڑے ہو کر دیکھو ۔
نواز جیل مین سڑ رہا ہے اور ایک سال میں اگر سخت احکامات اور تربیت کی تبدیلی اور بھاری ہاتھ رکھا گیا ہوتا تو یہ حال نا ہوتا پہلے اکا دکا قتل کر رہی تھی پولیس اب دن رات اسی مشن پر لگی ہے ۔ یہ حکومت کی زمہ داری ہے کہ روکے نا کہ اس بندے کی جو ایک سال سے حکومت میں نہیں ۔ آپ نے میرے سوال کا جواب ابھی تک نہین دیا کہ کس ملک مین پولیس نے موبائیل فون تھانے کے دروازے پر لینا شروع کیے ہوئے ہیں سوائے پنجاب کے ؟ اور اس جانور نما جاھل وزیر اعلی جسکی قابلیت ٹکے کی نہیں پر کیوں بضد ہے عمران خان ؟ کوئی پڑھا لکھا اور قابل بندہ نہیں بچا پی ٹی آئی میں جسے پنجاب کا سربراہ بنایا جا سکے؟
Training recruitment ka bad hoti ha 6 months aap check karlain August 2018 sa lekar ab Tak kitanay police walay bharti huay Hain
Khair I know aap pa koi asar nahi hona aap na to propaganda karna hai karo
 
.
عامر مسیح کی مبینہ پولیس تشدد سے ہلاکت: ’جس نے بیٹے کا نام رکھنا تھا وہ اس دنیا ہی میں نہیں رہا‘
محمد زبیر خان صحافی
  • 3 گھنٹے پہلے

تصویر کے کاپی رائٹ Aamir Masih Family
Image caption لاہور میں پولیس کے تشدد سے ہلاک ہونے والے عامر مسیح کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ انھیں انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا کیونکہ اب تک کوئی بھی ملزم گرفتار نہیں ہوا ہے
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں گذشتہ چند دنوں سے پے در پے پولیس تشدد کے واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں جن کی وجہ سے پورے ملک میں تشویش کی ایک لہر دوڑی ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ چند دن قبل لاہور کے تھانہ شمالی چھاؤنی میں مبینہ طور پر پیش آیا ہے جس میں دو بچوں کے باپ عامر مسیح کی مبینہ طور پر پولیس تشدد سے ہلاکت ہوئی ہے۔

ہلاک شدہ شخص عامر مسیح کے ورثا نے موقف اپنایا ہے کہ عامر لاہور کی پی ایف کالونی میں ایک شخص کے گھر مالی کا کام کرتے تھے اور اس گھر میں ہونے والی ایک مبینہ چوری کے شبے میں پولیس نے انھیں حراست میں لیا تھا۔

تھانہ شمالی چھاؤنی میں درج مقدمے میں مقتول عامر مسیح کے بھائی سنی اقبال کا موقف ہے کہ ان کا بھائی 28 اگست سے لاپتہ تھا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے بھائی کی تلاش میں پی ایف کالونی گئے جہاں پر انھیں ایک سیکورٹی گارڈ نے بتایا کہ تھانہ شمالی چھاؤنی کے سب انسپکٹر ذیشان نے ان کے بھائی عامر مسیح کو فون کر کے تھانے بلایا تھا جہاں سے انھیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

ان کے مطابق جب وہ تھانے گئے تو تھانے والوں نے ان کے بھائی کی موجودگی سے انکار کیا جس کے بعد 31 اگست کو انھوں نے تھانہ ڈیفینس میں اپنے بھائی کی گمشدگی کی اطلاع دی۔
_108664582_8.jpg

Image caption عامر مسیح کے بھائی سنی مسیح کی درج کروائی گئی ایف آئی آر کا عکس
ایف آئی آر میں سنی مسیح نے کہا ہے کہ ان کے بھائی پی ایف کالونی میں جس شخص کے ہاں کام کرتے تھے انھوں نے پولیس سے مبینہ طور پر ملی بھگت کر کے پکڑوایا، ان پر تشدد کیا اور حبس بے جا میں رکھا۔

بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے مقتول عامر مسیح کے برادر نسبتی منیر بھٹی نے بتایا کہ 2 ستمبر کی شام انھیں تھانہ شمالی چھاؤنی سے فون آیا کہ ’ہم تمہارا بندہ تمہارے حوالے کرتے ہیں‘ تو وہ اپنے دیگر رشتے داروں کے ساتھ پہنچے جہاں سب انسپکٹر ذیشان نے کہا کہ ’تمہارا بندہ (عامر) بے گناہ ثابت ہوا ہے اس کو تم لوگ لے جاؤ۔‘

درخواست کے مطابق جب وہ اپنے دیگر رشتے داروں کے ہمراہ تھانے پہنچے تو سب انسپکٹر ذیشان اور دو نامعلوم افراد نے عامر کو ان کے حوالے کیا اور انھیں لے جانے کے لیے کہا۔

'سب انسپکٹر ذیشان ہمیں لے کر تھانے سے باہر آیا تو ہم نے دیکھا کہ عامر مسیح کو اس وقت انھوں نے ایک اوبر ٹیکسی میں ڈالا ہوا تھا اور اس کی حالت انتہائی تشویش ناک تھی۔ اس پر ہم سب لوگ غصے میں آ گئے اور احتجاج شروع کیا تو تفتیشی انچارج ناصر بیگ نے ہمیں اندر بلایا اور کہا کہ شور شرابا نہ کرو، اس (عامر) کو گھر لے کر جاؤ، اس کو ویسے ہی کچھ بخار وخار ہوا ہے۔ اس کی دوائی کا جو خرچہ ہو مجھ سے لے لینا۔'

منیر بھٹی کے مطابق ناصر بیگ کا کہنا تھا کہ 'اس کو ہسپتال لے چلو، ہم بھی وہاں آتے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیے

بی بی سی رپورٹر کی وائرل ویڈیو پر پولیس اہلکار گرفتار

’پنجاب پولیس کو آپ کی اشد ضرورت ہے‘

’ہم عادی معاشرے کے باسی ہیں، محض تماشائی‘

ان کے مطابق جب عامر مسیح کو ہسپتال پہنچایا گیا تو وہاں ڈاکٹروں نے دیکھتے ہی کہا کہ ان کی حالت تشویش ناک ہے۔ منیر کے مطابق یہ سن کر موقع پر موجود پولیس اہلکار بھی غائب ہوگئے۔

سنی مسیح کی دائر کردہ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عامر نے انھیں ملنے کے بعد بتایا کہ تھانے میں سب انسپکٹر ذیشان اور چار نامعلوم سپاہیوں نے ان پر سخت تشدد کیا۔

ان کے مطابق عامر نے کہا کہ پولیس اہلکار انھیں 'کرنٹ دیتے رہے، لوہے کے راڈ سے مارتے رہے، جسم پر لوہے کے راڈ رکھ دیتے اور دو پولیس اہلکار ان پر کھڑے ہو جاتے تھے۔'

منیر بھٹی کا کہنا تھا کہ عامر کو جب ہسپتال لایا گیا تو اس وقت وہ ہمیں کہتا تھا کہ 'میرے جسم پر خارش کرو کیونکہ مجھے محسوس ہی نہیں ہوتا کہ میرا جسم میرے ساتھ بھی ہے کہ نہیں۔'

درخواست کے مطابق عامر کو فوری طور پر سروسز ہسپتال لے جایا گیا جہاں اس کا علاج ہوتا رہا مگر تھوڑی دیر بعد عامر ہلاک ہو گیا۔

Image caption عامر مسیح کی پوسٹ مارٹم رپورٹ
’ہسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی تشدد واضح‘
منیر بھٹی کا دعویٰ تھا کہ انھیں اطلاع دینے سے پہلے پولیس اہلکار عامر مسیح کو لے کر تھانے کے پاس ہی موجود کنٹونمنٹ ہسپتال لے گئے تھے جنھوں نے مریض کی حالت دیکھ کر علاج کرنے سے انکار کردیا تھا، جس پر انھوں نے مجبوری کے عالم میں گھر والوں کو بلایا۔

منیر بھٹی کے مطابق کنٹونمنٹ ہسپتال میں عامر مسیح کے ساتھ کیے گئے سلوک کی سی سی ٹی وی فوٹیج انھیں ہسپتال سے دستیاب ہوئی ہے۔ بی بی سی کے پاس موجود اس سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو افراد عامر کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر ہسپتال لاتے ہیں اور بائیک سے اترنے کا کہتے ہیں۔

بائیک سے اترتے وقت وہ ممکنہ طور پر کمزوری کی وجہ سے فرش پر ڈھے جاتے ہیں جس پر وہ افراد عامر مسیح کو لاتوں سے مارتے ہیں۔

ایک اور کیمرے سے حاصل کی گئی فوٹیج میں کچھ افراد انھیں ویل چیئر پر بٹھا کر لے ہسپتال سے باہر لے جاتے نظر آتے ہیں جس کے بعد ایک گاڑی بلوائی جاتی ہے جس میں عامر مسیح کو ڈال کر روانہ کیا جاتا ہے اور دیگر اہلکار ان کے ساتھ موٹرسائیکل پر روانہ ہو جاتے ہیں۔

سروسز ہسپتال لاہور کے ذرائع کے مطابق عامر مسیح کے ابتدائی پوسٹ مارٹم میں تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں جبکہ لاہور پولیس کے ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ پوسٹ مارٹم میں تشدد کی واضح رپورٹ ملنے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

عامر مسیح کی بیوہ سلمیٰ نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کی شادی سال 2012 میں ہوئی۔ وہ کہتی ہیں کہ برکی روڈ پر واقع ان کے علاقے میں مسیحی برادری کے 60 سے 70 خاندان ہیں جبکہ مسلمانوں کے 300 سے 400 گھرانے ہیں۔ ’سب لوگ ہمیں جانتے ہیں، مسیحی خاندانوں کو تو چھوڑیں، مسلمانوں سے ہی پوچھ لیں کہ میرا خاوند کیسا تھا۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ان کے خاوند ایک ہسپتال میں کنٹریکٹ پر ملازمت کرنے کے علاوہ بڑے لوگوں کے گھروں میں مالیوں کا کام کرکے مہینے کے 20 سے 22 ہزار روپے کماتے تھے۔ ’وہ منصوبے بنایا کرتے تھے کہ ہم اپنے بچوں کو پڑھائیں گے اور وہ مستقبل میں افسر بنیں گے تو ہمارے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔‘

تصویر کے کاپی رائٹ Aamir Masih Family
Image caption عامر مسیح کی اہلیہ کہتی ہیں کہ وہ منصوبے بنایا کرتے تھے کہ ہم اپنے بچوں کو پڑھائیں گے اور وہ مستقبل میں افسر بنیں گے تو ہمارے تمام مسائل حل ہوجائیں گے
’پولیس کے نفسیاتی آڈٹ کی ضرورت ہے‘

انسانی حقوق کے ممتاز کارکن محمد جبران ناصر کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے تشدد کے پے در پے واقعات سامنے آنے کے بعد یہ ضروری ہو چکا ہے کہ پولیس کے بہیمانہ تشدد کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے پنجاب پولیس کا 'نفسیاتی آڈٹ' کروانے کی ضرورت ہے کیونکہ لگتا ہے کہ کمزور پر تشدد کر کے ان اہلکاروں کو تفریح حاصل ہوتی ہے کیونکہ کوئی ذی شعور اس طرح کا تشدد کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات کی ایک بڑی وجہ ماضی میں ایسے واقعات میں ملوث پولیس اہلکاروں کا بچ نکل جانا ہے۔ ’ساہیوال واقعہ کا کچھ نہیں بنا، نقیب اللہ محسود واقعے پر پورے ملک میں شدید احتجاج ہوا۔ اس کے علاوہ درجنوں واقعات ہیں جس کے بعد پولیس میں غالباً یہ سوچ پختہ ہوچکی ہے کہ کیا ہو گا، دو چار دن خبریں چلیں گی، کوئی انکوائری وغیرہ ہوجائے گی، پھر سب بھول جائیں گے اور کچھ بھی نہیں ہو گا۔‘

تصویر کے کاپی رائٹ Aamir Masih Family
Image caption عامر مسیح کی اہلیہ اپنے نومولود بچے کے ساتھ
پنجاب پولیس کیا کہتی ہے؟
پنجاب پولیس کے ترجمان نایاب حیدر کا کہنا تھا کہ حالیہ واقعات انتہائی افسوسناک ہیں جنھیں پیش نہیں آنا چاہیے تھا، مگر ان کے مطابق وہ قوم کو بتانا چاہتے ہیں کہ پنجاب پولیس نے ان واقعات کو انتہائی سنجیدگی سے لیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر واقعے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے اور کئی ایک میں پولیس اہلکار گرفتار ہیں۔ لاہور میں عامر مسیح قتل واقعے میں ایس پی انوسٹی گیشن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، ڈی ایس پی کے خلاف انکوائری چل رہی ہے، تھانے کا تفتیشی انچارج گرفتار ہے جبکہ سب انسپکٹر اور کچھ اہلکار فرار ہیں مگر ان کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس اصلاحات سے بے خبر نہیں بلکہ پولیس میں اصلاحات کا عمل شروع کیا گیا ہے جس کے لیے جدید معیار کا سکول آف انوسٹی گیشن قائم کیا گیا جس میں تمام اہلکاروں کو جدید طریقۂ تفتیش کے مطابق تربیت دی جائے گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک دفعہ اگر پولیس کو تربیت کے ساتھ ساتھ جدید سائنسی اور فارنسک طریقۂ تفتیش سے متعارف کروا دیا گیا تو پھر تشدد کا خاتمہ ہوجائے گا اور یہ مسائل حل ہوجائیں گے۔

تصویر کے کاپی رائٹ Aamir Masih Family
Image caption عامر اپنے بڑے بیٹے آروان عامر کے ساتھ
’انصاف نہ ملا تو خود کو آگ لگا لوں گی‘
مگر عامر کی اہلیہ حکام کی جانب سے دی جانے والی تسلیوں کو شک کی نظر سے دیکھتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ قتل کے کچھ دن بعد تک تو شور شرابہ رہا، گورنر صاحب بھی آئے تھے، کہتے تھے کہ انصاف ہو گا مگر ابھی تک تو انصاف ہوتا نظر نہیں آرہا ہے۔

’میں نے بھی فیصلہ کر لیا ہے کہ دسویں محرم تک میرے خاوند کے قاتل گرفتار نہ ہوئے تو پھر اس کے بعد اپنے دونوں بچوں کے ہمراہ خود کو آئی جی دفتر کے سامنے آگ لگا لوں گی۔‘

سلمیٰ کہتی ہیں کہ جس دن ان کے شوہر غائب ہوئے، اس دن ان کا نومولود بیٹا صرف چار دن کا تھا۔ وہ کہتی ہیں کہ ’اس دن کام پر جانے سے قبل انھوں نے کہا تھا کہ بیٹے کا نام سوچ رہا ہوں، واپس آؤں گا تو اس بارے میں بات کریں گے۔ اب بیٹا 14 روز کا ہو چکا ہے مگر ابھی تک اس کا نام نہیں رکھا گیا کیونکہ جس نے نام رکھنا تھا وہ اس دنیا ہی میں نہیں رہا۔‘

Training recruitment ka bad hoti ha 6 months aap check karlain August 2018 sa lekar ab Tak kitanay police walay bharti huay Hain
Khair I know aap pa koi asar nahi hona aap na to propaganda karna hai karo
ہم بس یہ چاہتے ہیں پولیس انسان بنے اور دہشت گردی بند کرے اگر یہ پروپیگنڈہ ہے تو پروپیگینڈہ سہی بہت ہو گیا ظلم 74 سال سے پولیس گردی کا شکار عوام اب تنگ آ چکے ہیں لاشیں اٹھا اٹھا کر ۔
 
.
Somebody tag the PTI twitter account with this news.... bring it to their attention atleast.


This is blatant gunda gardi by Punjab murderous police.
 
. . .
Likhna tou seekh le unparh jahil..... nazar ahraha hai tughay Nawazo kyun yaad ahraha hai
Mene kab kaha ke nawaz acha he jahil admi tum jese chu.. Tiyah hi pakistan ki tabai ki sab se bari waja he jo har hal me apni party ko jahilo ki trah support krte he chahe unka leader galat hi ku na ho lahaza apni jahalat se bahir nikal kr zara neutral hokr soch aur ha rhi bat grammar ki to wo tum jese tatte rke we he sahi krne ke lie lehaza dubarah kabi me galat likhu to sahi krwa dena
 
. . .

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom