S.Y.A
SENIOR MEMBER
- Joined
- Mar 21, 2008
- Messages
- 4,058
- Reaction score
- 2
- Country
- Location
to kia aap nay ehtijaaj suba bananay par kia? baat ehtijaaj par ho rahi hai. jazbaati hokar nahi, aql say kaam lain. aap ehtajaj subsidy aur tax pr kar rahay hain to baat bhi usshi par hogi. awam apnay ilaqay main to rehrahi hai na? aur aap k mutabiq haq bhi chahiye, to haq free main to nahi milay ga. kuchh bhaag dour karain, kuchh mehnat karain. har govt deptt main gilgiti aur balti mojood hain, ani lobby ka zour lagaen.نہیں جناب مفت نہیں چاہیے لیکن کچھ دو کچھ لو کی طرح چاہیے ۔ اس ملک کو این ایف سی ایوارڈ سے چلایا جا رہا ہے ۔ ہمراے گلگت بلتستان کے بھائیوں کا اس میں کوئی حصہ نہیں ۔ اس ملک میں پارلیمنٹ اور سینٹ میں قانون سازی کی جاتی ہے اس میں بھی ہمارے ان بھائیوں کا کوئی حصہ نہیں ۔ ہمارے ملک کا نظام انصاف عدالتوں سے چلتا ہے اس میں بھی انکا کوئی حصہ نہیں ۔ ہمارے ملک کو حلقہ بندیوں سے تقسیم کیا گیا ہے اس میں میں بھی انکا کوئی حلقہ نہیں ۔اس خطے کو چلانے کے لیے عارضی آرڈر جاری کیے جاتے ہیں ۔یہ سب آپکو مذاق لگتا ہے ؟؟؟؟؟ وہ اس ملک کی اکائی ہی نہیں بے چارے لیکن آپکو پیسے زیادہ قیمتی لگ رہے ہیں ؟ بنا دو صوبہ اور ضم کر لو پاکستان میں پھر جس چکی میں سب پس رہے ہیں وہ بھی پس لیں گے بے چارے ۔آپکا سارا زور سبسڈی اور ٹیکس پر ہے لیکن آپ بھول گئے ٹیکس عوام تب دیتی ہے جب وہ ملک کا حصہ ہو ۔ کیا آپ سیستان اتر پردیش قندھار سے ٹیکس لیتے ہو ؟؟؟؟؟؟