What's new

Shahid Maithla Explosive Interview with General Bajwa. Hamza Shehbaz is incompetent. Army has Imran Khan dirty videos

Part 1 of interview

Part 2

الیکشن کی تاریخ طے ہوگئی تھی: جنرل باجوہ سے ملاقات(دوسرا حصہ)

مارچ 23, 2023
813BE901-0BE7-4764-BBBD-3B43BFB032F9.jpeg

میں نے جنرل باجوہ سے سوال پوچھا:
کیا شہباز شریف نے وزرات عظمیٰ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا تھا؟
جنرل قمر باجوہ نےجواب دیا کہ جب 10 اپریل کوعمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تواس کے بعد شہباز شریف سے ملنے گیا۔
ان سے پوچھا کہ آپ کا حکومت کرنے کا کیاپلان ہے تو وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دو تین قوانین بنا کر چار چھ ہفتوں میں الیکشن کا اعلان کردیں گے۔
میں بھی یہی چاہتا تھاکہ انتخابات ہوں اور اگلی حکومت فریش مینڈیٹ کے ساتھ فیصلے کرے۔ لیکن آئی ایس آئی کے لوگوں کی بات ہوئی تو مولانا فضل رحمان اور آصف علی زرداری
دونوں چاہتے تھے حکومت ڈیڑھ سال پورا کرے۔

اس کے علاوہ 10 اپریل کے بعد جنرل فیض نے مجھے مسلسل دو چیزیں کہنا شروع کردی تھیں ایک یہ کہ آپ الیکشن کرواکر جائیں۔دوسرا عمران خان آپ سے ملنا چاہتے ہیں،ان سے ملاقات کرلیں۔

9 مئی کو شہباز شریف اور ملک احمد خان میرے گھر آئے اورکہا کہ ہم نے الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ملک احمد کہنے لگے کہ میں نے الیکشن کمیشن کے ساتھ بات کی ہے۔ الیکشن کمیشن مردم شماری اور حلقہ بندیاں پانچ اگست تک مکمل کرلے گا۔

حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگرہم بجٹ نہیں دیتے ہیں تو پانچ ستمبر کو الیکشن کروا دیے جائیں اور اگر بجٹ پیش کرنا پڑا تو ہم پانچ اکتوبرکو الیکشن کروانے کے لیے تیار ہیں۔
یوں الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ ہوگیا اور پی ٹی آئی کو بھی اس فیصلہ سے آگاہ کر دیا گیا۔

پی ٹی آئی کو کہا گیا کہ آپ لانگ مارچ کا اعلان نہ کریں۔

اس کے بعدشہباز شریف لندن چلے گئے۔ 19 مئی کو ملک احمد خان میرے گھر دوبارہ آئے انہوں نے بتایا کہ نواز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم الیکشن کروا رہے ہیں اور کل شہباز شریف استعفیٰ دے دیں گے۔

شہباز شریف نے عرفان صدیقی سے اختتامی تقریر بھی لکھوا لی تھی۔

شہباز شریف نے 20 مئی کو استعفیٰ دینا تھا ۔ابھی ملک احمد خان بیٹھے ہی تھے تو ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم بھی آ گئے. انہوں نے کہا کہ اگر کل شہباز شریف استعفیٰ دیتے ہیں 25 مئی کو قطر میں آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کون کر ے گا۔حکومت سے درخواست کریں کہ شہباز شریف 10 دن بعد مستعفیٰ ہوں تاکہ آئی ایم ایف سے مذاکرات بھی ہو جائیں اور نگران سیٹ اپ بنانے کے لیے ہمیں دس دن کا وقت بھی مل جائے۔

ملک احمد نے جواب دیا کہ میاں نواز شریف فیصلہ کرچکے ہیں کہ کل شہباز شریف مستعفی ہوں گے تو اس سلسلہ میں مَیں ان سے بات نہیں کرسکتا۔بہتر ہے کہ آپ بات کریں یا ڈی جی آئی ایس آئی بات کریں۔

میں نے ڈی جی آئی ایس آئی کو کہا کہ نواز شریف سے درخواست کریں کہ وہ دس دن ہمیں دے دیں۔ڈی جی آئی ایس آئی نے نواز شریف سے بات کی اور ان کو دس دن بعد مستعفیٰ ہونے پر منا لیا۔

یہی بات ڈی جی آئی ایس آئی نے شاہ محمود قریشی ،پرویز خٹک اور اسد عمر کو بتادی۔اور کہا کہ آپ لانگ مارچ کا اعلان مت کریں لیکن ان تینوں احباب نے کہا کہ عمران خان نہیں مان رہے۔20 مئی کو ملتا ن میں عمران خان کا جلسہ تھابہر حال انہوں نے لانگ مارچ کا اعلان نہیں کیا۔

ڈی جی آئی ایس آئی نے بڑی مشکل سے اعلان کر نے سے روکا۔عمران خان فوری الیکشن کا اعلان چاہتے تھے۔22 مئی کو عمران خان نے پشاور میں پریس کانفرنس رکھ لی ۔ ڈی جی آئی ایس آئی نے پھر شاہ محمود ،اسد عمر اور پرویز خٹک سے بات کی کہ آپ صرف دس دن انتظار کرلیں آئی ایم ایف ساتھ مذاکرات اور نگران سیٹ اپ کے لیے ہمیں دس دن دے دیں۔
انہوں نے کہا عمران خان نہیں مان رہے۔سہ پہر میں عمران خان کی پریس کانفرنس تھی ۔شاہ محمود قریشی بھی ساتھ بیٹھے تھے،میں نے شاہ محمود قریشی کو پیغام بھجوایاکہ آپ عمران خان کو لانگ مارچ کا اعلان کرنے سے روکیں۔

شاہ محمودقریشی نے عمران خان کو بتایا کہ وہ بات کرنا چاہ رہے ہیں لیکن عمران خان نے بات کر نے سے انکار کردیا۔جس کے مناظر ٹی وی سکرین پر دیکھے گئے ۔ میری طرف سے لانگ مارچ رکوانے کی یہ آخری کوشش تھی۔

عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔شام کو لیگی قیادت میرے پاس آئی تو انہوں نے کہا کہ اب ہم عمران خان کابھرپور مقابلہ کریں گے۔میں نے پھر بھی اگلے دن خود شاہ محمود قریشی سے بات کی کہ آپ حکومت کے ساتھ بیٹھ کر بات کریں لیکن انہوں نے کہا کہ عمران خان نہیں مان رہے وہ فوری شہباز شریف کے استعفیٰ کا اعلان چاہتے ہیں۔
میں نے کہا آپ کے پاس اکثریت نہیں ہے حکومت تحلیل ہوگئی توآئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کون کرے گا؟

جنرل باجوہ کے پاس اس گفتگو کی آڈیو بھی موجود ہے۔

لانگ مارچ ناکام ہوگیا ۔ لانگ مارچ کے روز میں نے اپناہیلی کاپٹر بھیجا۔جس میں شاہ محمود قریشی ،اسد عمر اور دیگر کو اٹھا یا اور راجہ پرویز اشرف کے پاس لے آئےان کے راجہ پرویز اشرف ،ایاز صادق اور دیگر کے ساتھ مذاکرات ہوئے۔

پی ٹی آئی کا یک نکاتی نکتہ تھا کہ الیکشن کی تاریخ دیں۔راجہ پرویز اشرف نے کہا آپ پہلے اسمبلی میں آئیں پھر معاملات آگے بڑھاتے ہیں اس طرح یہ مذاکرات ناکام ہوگئے ۔
لانگ مارچ روکنے کا ساراانتظام رانا ثناء اللہ کا تھا ،ہم مکمل نیوٹرل تھے۔ ہم نے کسی قسم کی مداخلت نہیں کی تھی۔راناثناء اللہ لانگ مارچ روکنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔
میں نے پوچھا 17 جولائی کے الیکشن آپ نے پی ٹی آئی کو جتوائے تھے ؟

انہوں نے کہا نہیں، بلکل کوئی مداخلت نہیں کی تھی فروری2021 کے بعد کسی ایک الیکشن میں بھی معمولی گڑ بڑ نہیں کی گئی۔آج کل ویسے بھی الیکشن کے دن گڑ بڑ نہیں ہوتی ،الیکشن سے پہلے مینجمنٹ ہوتی ہے۔
عمران خان مقبولیت سے الیکشن جیتے۔ن لیگ کے ہارنے کی سب سے بڑی وجہ پی ٹی آئی کے منحرف لوگوں کو ٹکٹس دینا تھیں۔
دوپہر کے کھانے کی میز پر میں نے سوال کیا کہ تریسٹھ اے والا فیصلہ جسٹس عمر عطا بندیال سے آپ نے کروایا تھا ؟
جنرل باجوہ نے کہا "یہ فیصلہ میں نے نہیں کروایا تھا. عمر عطا بندیال ایک کمزور شخص ہیں دباؤ برداشت نہیں کرسکتے۔جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب ،جسٹس عمر عطا بندیال پر غالب آگئے،یہ فیصلہ ان دونوں نے کروایا۔جسٹس منیب نے فیصلہ لکھا۔ یہ فیصلہ غلط ہے، خلاف آئین ہے. سپریم کورٹ کے اس فیصلے کی وجہ سے بہت بربادی ہوئی اور ملک میں آج تک عدم استحکام ہے، خاص طور پر پنجاب میں۔ان ججوں کو بھی پتا ہے کہ یہ فیصلہ غلط ہے وہ فیصلہ ریورس بھی کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو سمجھ نہیں آرہی کہ اس کوکس طرح ریورس کریں "۔
میں نے سوا ل کیا: سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے حامی جج بھی ہیں اور کیا سپریم کورٹ کے ججوں کے خاندان بھی تحریک انصاف کے حامی ہیں اور ان کے فیصلوں پر اثر انداز ہوتے ہیں ؟

انہوں نے کہا بالکل ایسا ہے ۔کچھ ججز پی ٹی آئی کے حامی ہیں۔ججوں کی بیگمات اوران کے خاندان کے دیگر افراد تحریک انصاف کو پسند کرتے ہیں ۔یہ بھی ججوں کے فیصلوں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

ہمارے ملک میں جج بہت ڈرپوک ہیں بہت ڈر ڈرکے فیصلے کرتے ہیں، ٹک ٹاک سے ڈرکے فیصلے کرتے ہیں۔تحریک انصاف کے حق میں بھی جج ڈر کے فیصلے دیتے ہیں۔
ٹک ٹاک پہ بے عزتی وائرل ہو تو دباؤبڑھ جا تا ہے۔

میں نے سوال کیا؟
عمران خان کو بنی گالہ کیس میں نااہلی سے آپ نے بچایا تھا؟
انہوں نے جواب دیا کہ ایک دن جنرل فیض میرے پاس آئے اور انہوں نے کہا کہ بنی گالہ کیس میں عمران خان کے کاغذات مکمل نہیں ہیں،وہ نااہل ہوجائیں گے۔تو کیا کِیا جائے؟ جسٹس ثاقب نثار بھی کہتے کہ اگر عمران خان کو نااہل کردیا تو باقی کون بچے گا، ملک بھی تو چلانا ہے۔ میں نے بھی کہا کہ عمران خان کو نااہل کرتے ہیں تو وزیراعظم کون بنے گا۔ عمران خان کی چالیس سال پرانی رسیدیں دستیاب نہیں تھیں،بینکس بند ہوگئے تھے۔عمران خان نااہلی سے بچ گئے۔اس کے بدلے جہانگیر ترین کو نااہل کردیا گیا۔
میرا سوال تھا کہ اسٹیبلشمنٹ حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ بننے کے خلاف تھی ؟

جنرل باجوہ بولے،”جب حمزہ شہباز وزیراعلی بنے تو میں نے شہباز شریف سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا تھا کہ آپ نے اپنے بیٹے کو ہی وزیراعلی بنادیا آپ کو پارٹی میں کوئی اور بندہ نہیں ملا۔میں نےشہباز شریف کی کافی کلاس لی۔وہ سر جھکا کرسنتے رہے اور کچھ نہیں بولے۔
شہباز شریف سے جتنی مرضی سخت بات کرلیں ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔کوئی جواب بھی نہیں دیتے”۔

جنرل باجوہ کہتےہیں‌کہ حمزہ شہباز انتہائی نکما ہے۔سلمان شہباز کافی تیز اور باصلاحیت ہے۔شہباز شریف کمزوروزیر اعظم ہیں ، ان سے حکومت نہیں چل رہی نہ وزراء ان کی بات سنتے ہیں،وزراء ان کو گھاس بھی نہیں ڈالتے۔بڑے میاں آئیں گے تو حالات بہتر ہوں گے ۔

میں نے پوچھا سلمان شہباز کو آپ نے باہر بھیجا تھا؟

جنرل باجوہ نے کہا ،نہیں بلکہ میں نے جنرل فیض سے پوچھا تھا کہ سلمان شہباز باہر کیسے گیا تو اس نے کہا کہ مجھے بھی نہیں پتا چلا۔

جنرل باجوہ کہنے لگے:اس کے بعدشہباز شریف کو وزرات عظمیٰ میں مزہ آنے لگا تھا ۔کچھ عرصے بعد جنرل فیض پھر میرے پاس آئے اور کہا کہ عمران خان سے ایک دفعہ مل لیں۔میں نے جنرل فیض کو کہا اچھاانہیں کہیں میرے گھر آجائیں ۔جنرل فیض نے کہا نہیں آپ ایوان صدر میں مل لیں۔

صدر عارف علوی بھی مجھے بار بار عمران خان سے ملنے کا کہہ رہے تھے۔میں ایوان صدر چلا گیا تو حیر ان رہ گیا کہ عمران خان مجھ سے بہت اچھے طریقے سے ملے جیسے ان کو مجھ سے کوئی شکائت نہیں اور جیسے کوئی غیر معمولی بات نہ ہوئی ہو۔ میر ا خیال تھا کہ وہ گلہ کریں گےلیکن وہ بالکل نارمل تھے۔میں ان کی منافقت پر حیران تھا کیونکہ وہ عوام میں مجھ پر بھرپور تنقید کرتے تھے۔میں نے کہا آپ مجھے میر جعفر اور میر صادق کہتے ہیں ۔عمران خان صاف مکر گیا کہتا میں نواز اور شہباز کو کہتا ہوں ۔پھر کہتا کہ آپ ان کی حکومت گرادیں ،ان کو گھر بھیج دیں اور الیکشن کر وادیں ۔میں نے کہا کہ آپ تو اسمبلی میں ہی نہیں ہیں۔ حکومت دو سیٹوں پر کھڑی ہے ۔آپ اسمبلی جائیں پھر آپ کو فائدہ ہوگا ۔تو عمران خان کہنے لگے کہ بس آپ حکومت گرادیں اور الیکشن کروائیں تو میں نے عارف علوی کو اندربلا لیا جو اس سے پہلے باہر بیٹھے تھے اور انہیں کہا کہ انہیں سمجھائیں کہ کیسے حکومت گرا سکتے ہیں اور حکومت ختم ہونے کا انکو کوئی فائدہ نہیں ہوگا جب تک وہ اسمبلی نہیں جاتے ۔پھر عارف علوی نے بھی ان کو سمجھایا ۔ یہ ملاقات بے نتیجہ رہی۔ آپ نے عمران خان کو پلے بوائے کیوں کہا تھا ؟ میں نے سوال کیا۔

جنرل باجوہ نے بتایا : عمران خان سے جب دوسری ملاقات ہوئی تو میں بڑے غصے میں تھاکیونکہ وہ مسلسل میرے بارے میں جھوٹ بول رہے تھے۔ میں نے عمران خان کو کہاآپ اپنی زبان پر کنٹرول کریں اوراپنے جھوٹوں کو لگام دیں ورنہ میرے پاس بھی کہنے کو بہت کچھ ہے آپ جھوٹ بولنا بند کریں۔عمران خان نے کہا آپ کیا کریں گے؟ میں نے کہا کیا آپ پلے بوائے نہیں رہے؟ آپ کی ویڈیوز بھی موجود ہیں، اگر زبان بند نہ کی تو گلہ نہ کیجئے گا ۔ اس طرح یہ ملاقات بھی تلخی پر ختم ہوگئی۔ (جاری ہے)

شاہد میتلا سینیئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو طویل عرصے سے اسلام آباد میں اے آر وائے نیوز سمیت مختلف ٹی وی چینلز کے ساتھ وابستہ رہے۔
http://www.facebook.com/sharer.php?u=https://pakistan24.tv/2023/03/23/52140
https://twitter.com/share?url=https://pakistan24.tv/2023/03/23/52140
https://pinterest.com/pin/create/bu...طے ہوگئی تھی: جنرل باجوہ سے ملاقات(دوسرا حصہ)
 
.
even as hater of bajwa & army involvement in politics , i am sure that army chief never had given some interview to any this shahid guy, these are scums who create fake news and later cry when army beat their asses.
 
Coincidently..., Mansoor Ali Khan (Samaa News) inquired about this interview with this so-called journalist.

He asked if he had recorded the audio of the interview with the assistance of an audio recording device - better known as a 'Cellphone'. The answer was 'No'.

He then asked if he had taken notes (pretty old skool), for which his response was 'No'.

So basically, the entire interview/conversation between Bajwa & this hack is purely out of memory, or the obvious - that he made the whole thing up.

Note: Never heard of this guy until this Story made the News.
 
.
yes bajwa has dirty videos of khan with bajwa wife , BC is ky ilawa aor kahan bana saktay hain yeh matric fail bastards
 
.
Part 1 of interview

Part 2

الیکشن کی تاریخ طے ہوگئی تھی: جنرل باجوہ سے ملاقات(دوسرا حصہ)

مارچ 23, 2023
813BE901-0BE7-4764-BBBD-3B43BFB032F9.jpeg

الیکشن کی تاریخ طے ہوگئی تھی: جنرل باجوہ سے ملاقات(دوسرا حصہ)

میں نے جنرل باجوہ سے سوال پوچھا:
کیا شہباز شریف نے وزرات عظمیٰ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا تھا؟
جنرل قمر باجوہ نےجواب دیا کہ جب 10 اپریل کوعمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تواس کے بعد شہباز شریف سے ملنے گیا۔
ان سے پوچھا کہ آپ کا حکومت کرنے کا کیاپلان ہے تو وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دو تین قوانین بنا کر چار چھ ہفتوں میں الیکشن کا اعلان کردیں گے۔
میں بھی یہی چاہتا تھاکہ انتخابات ہوں اور اگلی حکومت فریش مینڈیٹ کے ساتھ فیصلے کرے۔ لیکن آئی ایس آئی کے لوگوں کی بات ہوئی تو مولانا فضل رحمان اور آصف علی زرداری
دونوں چاہتے تھے حکومت ڈیڑھ سال پورا کرے۔

اس کے علاوہ 10 اپریل کے بعد جنرل فیض نے مجھے مسلسل دو چیزیں کہنا شروع کردی تھیں ایک یہ کہ آپ الیکشن کرواکر جائیں۔دوسرا عمران خان آپ سے ملنا چاہتے ہیں،ان سے ملاقات کرلیں۔

9 مئی کو شہباز شریف اور ملک احمد خان میرے گھر آئے اورکہا کہ ہم نے الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ملک احمد کہنے لگے کہ میں نے الیکشن کمیشن کے ساتھ بات کی ہے۔ الیکشن کمیشن مردم شماری اور حلقہ بندیاں پانچ اگست تک مکمل کرلے گا۔

حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگرہم بجٹ نہیں دیتے ہیں تو پانچ ستمبر کو الیکشن کروا دیے جائیں اور اگر بجٹ پیش کرنا پڑا تو ہم پانچ اکتوبرکو الیکشن کروانے کے لیے تیار ہیں۔
یوں الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ ہوگیا اور پی ٹی آئی کو بھی اس فیصلہ سے آگاہ کر دیا گیا۔

پی ٹی آئی کو کہا گیا کہ آپ لانگ مارچ کا اعلان نہ کریں۔

اس کے بعدشہباز شریف لندن چلے گئے۔ 19 مئی کو ملک احمد خان میرے گھر دوبارہ آئے انہوں نے بتایا کہ نواز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم الیکشن کروا رہے ہیں اور کل شہباز شریف استعفیٰ دے دیں گے۔

شہباز شریف نے عرفان صدیقی سے اختتامی تقریر بھی لکھوا لی تھی۔

شہباز شریف نے 20 مئی کو استعفیٰ دینا تھا ۔ابھی ملک احمد خان بیٹھے ہی تھے تو ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم بھی آ گئے. انہوں نے کہا کہ اگر کل شہباز شریف استعفیٰ دیتے ہیں 25 مئی کو قطر میں آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کون کر ے گا۔حکومت سے درخواست کریں کہ شہباز شریف 10 دن بعد مستعفیٰ ہوں تاکہ آئی ایم ایف سے مذاکرات بھی ہو جائیں اور نگران سیٹ اپ بنانے کے لیے ہمیں دس دن کا وقت بھی مل جائے۔

ملک احمد نے جواب دیا کہ میاں نواز شریف فیصلہ کرچکے ہیں کہ کل شہباز شریف مستعفی ہوں گے تو اس سلسلہ میں مَیں ان سے بات نہیں کرسکتا۔بہتر ہے کہ آپ بات کریں یا ڈی جی آئی ایس آئی بات کریں۔

میں نے ڈی جی آئی ایس آئی کو کہا کہ نواز شریف سے درخواست کریں کہ وہ دس دن ہمیں دے دیں۔ڈی جی آئی ایس آئی نے نواز شریف سے بات کی اور ان کو دس دن بعد مستعفیٰ ہونے پر منا لیا۔

یہی بات ڈی جی آئی ایس آئی نے شاہ محمود قریشی ،پرویز خٹک اور اسد عمر کو بتادی۔اور کہا کہ آپ لانگ مارچ کا اعلان مت کریں لیکن ان تینوں احباب نے کہا کہ عمران خان نہیں مان رہے۔20 مئی کو ملتا ن میں عمران خان کا جلسہ تھابہر حال انہوں نے لانگ مارچ کا اعلان نہیں کیا۔

ڈی جی آئی ایس آئی نے بڑی مشکل سے اعلان کر نے سے روکا۔عمران خان فوری الیکشن کا اعلان چاہتے تھے۔22 مئی کو عمران خان نے پشاور میں پریس کانفرنس رکھ لی ۔ ڈی جی آئی ایس آئی نے پھر شاہ محمود ،اسد عمر اور پرویز خٹک سے بات کی کہ آپ صرف دس دن انتظار کرلیں آئی ایم ایف ساتھ مذاکرات اور نگران سیٹ اپ کے لیے ہمیں دس دن دے دیں۔
انہوں نے کہا عمران خان نہیں مان رہے۔سہ پہر میں عمران خان کی پریس کانفرنس تھی ۔شاہ محمود قریشی بھی ساتھ بیٹھے تھے،میں نے شاہ محمود قریشی کو پیغام بھجوایاکہ آپ عمران خان کو لانگ مارچ کا اعلان کرنے سے روکیں۔

شاہ محمودقریشی نے عمران خان کو بتایا کہ وہ بات کرنا چاہ رہے ہیں لیکن عمران خان نے بات کر نے سے انکار کردیا۔جس کے مناظر ٹی وی سکرین پر دیکھے گئے ۔ میری طرف سے لانگ مارچ رکوانے کی یہ آخری کوشش تھی۔

عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔شام کو لیگی قیادت میرے پاس آئی تو انہوں نے کہا کہ اب ہم عمران خان کابھرپور مقابلہ کریں گے۔میں نے پھر بھی اگلے دن خود شاہ محمود قریشی سے بات کی کہ آپ حکومت کے ساتھ بیٹھ کر بات کریں لیکن انہوں نے کہا کہ عمران خان نہیں مان رہے وہ فوری شہباز شریف کے استعفیٰ کا اعلان چاہتے ہیں۔
میں نے کہا آپ کے پاس اکثریت نہیں ہے حکومت تحلیل ہوگئی توآئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کون کرے گا؟

جنرل باجوہ کے پاس اس گفتگو کی آڈیو بھی موجود ہے۔

لانگ مارچ ناکام ہوگیا ۔ لانگ مارچ کے روز میں نے اپناہیلی کاپٹر بھیجا۔جس میں شاہ محمود قریشی ،اسد عمر اور دیگر کو اٹھا یا اور راجہ پرویز اشرف کے پاس لے آئےان کے راجہ پرویز اشرف ،ایاز صادق اور دیگر کے ساتھ مذاکرات ہوئے۔

پی ٹی آئی کا یک نکاتی نکتہ تھا کہ الیکشن کی تاریخ دیں۔راجہ پرویز اشرف نے کہا آپ پہلے اسمبلی میں آئیں پھر معاملات آگے بڑھاتے ہیں اس طرح یہ مذاکرات ناکام ہوگئے ۔
لانگ مارچ روکنے کا ساراانتظام رانا ثناء اللہ کا تھا ،ہم مکمل نیوٹرل تھے۔ ہم نے کسی قسم کی مداخلت نہیں کی تھی۔راناثناء اللہ لانگ مارچ روکنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔
میں نے پوچھا 17 جولائی کے الیکشن آپ نے پی ٹی آئی کو جتوائے تھے ؟

انہوں نے کہا نہیں، بلکل کوئی مداخلت نہیں کی تھی فروری2021 کے بعد کسی ایک الیکشن میں بھی معمولی گڑ بڑ نہیں کی گئی۔آج کل ویسے بھی الیکشن کے دن گڑ بڑ نہیں ہوتی ،الیکشن سے پہلے مینجمنٹ ہوتی ہے۔
عمران خان مقبولیت سے الیکشن جیتے۔ن لیگ کے ہارنے کی سب سے بڑی وجہ پی ٹی آئی کے منحرف لوگوں کو ٹکٹس دینا تھیں۔
دوپہر کے کھانے کی میز پر میں نے سوال کیا کہ تریسٹھ اے والا فیصلہ جسٹس عمر عطا بندیال سے آپ نے کروایا تھا ؟
جنرل باجوہ نے کہا "یہ فیصلہ میں نے نہیں کروایا تھا. عمر عطا بندیال ایک کمزور شخص ہیں دباؤ برداشت نہیں کرسکتے۔جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب ،جسٹس عمر عطا بندیال پر غالب آگئے،یہ فیصلہ ان دونوں نے کروایا۔جسٹس منیب نے فیصلہ لکھا۔ یہ فیصلہ غلط ہے، خلاف آئین ہے. سپریم کورٹ کے اس فیصلے کی وجہ سے بہت بربادی ہوئی اور ملک میں آج تک عدم استحکام ہے، خاص طور پر پنجاب میں۔ان ججوں کو بھی پتا ہے کہ یہ فیصلہ غلط ہے وہ فیصلہ ریورس بھی کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو سمجھ نہیں آرہی کہ اس کوکس طرح ریورس کریں "۔
میں نے سوا ل کیا: سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے حامی جج بھی ہیں اور کیا سپریم کورٹ کے ججوں کے خاندان بھی تحریک انصاف کے حامی ہیں اور ان کے فیصلوں پر اثر انداز ہوتے ہیں ؟

انہوں نے کہا بالکل ایسا ہے ۔کچھ ججز پی ٹی آئی کے حامی ہیں۔ججوں کی بیگمات اوران کے خاندان کے دیگر افراد تحریک انصاف کو پسند کرتے ہیں ۔یہ بھی ججوں کے فیصلوں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

ہمارے ملک میں جج بہت ڈرپوک ہیں بہت ڈر ڈرکے فیصلے کرتے ہیں، ٹک ٹاک سے ڈرکے فیصلے کرتے ہیں۔تحریک انصاف کے حق میں بھی جج ڈر کے فیصلے دیتے ہیں۔
ٹک ٹاک پہ بے عزتی وائرل ہو تو دباؤبڑھ جا تا ہے۔

میں نے سوال کیا؟
عمران خان کو بنی گالہ کیس میں نااہلی سے آپ نے بچایا تھا؟
انہوں نے جواب دیا کہ ایک دن جنرل فیض میرے پاس آئے اور انہوں نے کہا کہ بنی گالہ کیس میں عمران خان کے کاغذات مکمل نہیں ہیں،وہ نااہل ہوجائیں گے۔تو کیا کِیا جائے؟ جسٹس ثاقب نثار بھی کہتے کہ اگر عمران خان کو نااہل کردیا تو باقی کون بچے گا، ملک بھی تو چلانا ہے۔ میں نے بھی کہا کہ عمران خان کو نااہل کرتے ہیں تو وزیراعظم کون بنے گا۔ عمران خان کی چالیس سال پرانی رسیدیں دستیاب نہیں تھیں،بینکس بند ہوگئے تھے۔عمران خان نااہلی سے بچ گئے۔اس کے بدلے جہانگیر ترین کو نااہل کردیا گیا۔
میرا سوال تھا کہ اسٹیبلشمنٹ حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ بننے کے خلاف تھی ؟

جنرل باجوہ بولے،”جب حمزہ شہباز وزیراعلی بنے تو میں نے شہباز شریف سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا تھا کہ آپ نے اپنے بیٹے کو ہی وزیراعلی بنادیا آپ کو پارٹی میں کوئی اور بندہ نہیں ملا۔میں نےشہباز شریف کی کافی کلاس لی۔وہ سر جھکا کرسنتے رہے اور کچھ نہیں بولے۔
شہباز شریف سے جتنی مرضی سخت بات کرلیں ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔کوئی جواب بھی نہیں دیتے”۔

جنرل باجوہ کہتےہیں‌کہ حمزہ شہباز انتہائی نکما ہے۔سلمان شہباز کافی تیز اور باصلاحیت ہے۔شہباز شریف کمزوروزیر اعظم ہیں ، ان سے حکومت نہیں چل رہی نہ وزراء ان کی بات سنتے ہیں،وزراء ان کو گھاس بھی نہیں ڈالتے۔بڑے میاں آئیں گے تو حالات بہتر ہوں گے ۔

میں نے پوچھا سلمان شہباز کو آپ نے باہر بھیجا تھا؟

جنرل باجوہ نے کہا ،نہیں بلکہ میں نے جنرل فیض سے پوچھا تھا کہ سلمان شہباز باہر کیسے گیا تو اس نے کہا کہ مجھے بھی نہیں پتا چلا۔

جنرل باجوہ کہنے لگے:اس کے بعدشہباز شریف کو وزرات عظمیٰ میں مزہ آنے لگا تھا ۔کچھ عرصے بعد جنرل فیض پھر میرے پاس آئے اور کہا کہ عمران خان سے ایک دفعہ مل لیں۔میں نے جنرل فیض کو کہا اچھاانہیں کہیں میرے گھر آجائیں ۔جنرل فیض نے کہا نہیں آپ ایوان صدر میں مل لیں۔

صدر عارف علوی بھی مجھے بار بار عمران خان سے ملنے کا کہہ رہے تھے۔میں ایوان صدر چلا گیا تو حیر ان رہ گیا کہ عمران خان مجھ سے بہت اچھے طریقے سے ملے جیسے ان کو مجھ سے کوئی شکائت نہیں اور جیسے کوئی غیر معمولی بات نہ ہوئی ہو۔ میر ا خیال تھا کہ وہ گلہ کریں گےلیکن وہ بالکل نارمل تھے۔میں ان کی منافقت پر حیران تھا کیونکہ وہ عوام میں مجھ پر بھرپور تنقید کرتے تھے۔میں نے کہا آپ مجھے میر جعفر اور میر صادق کہتے ہیں ۔عمران خان صاف مکر گیا کہتا میں نواز اور شہباز کو کہتا ہوں ۔پھر کہتا کہ آپ ان کی حکومت گرادیں ،ان کو گھر بھیج دیں اور الیکشن کر وادیں ۔میں نے کہا کہ آپ تو اسمبلی میں ہی نہیں ہیں۔ حکومت دو سیٹوں پر کھڑی ہے ۔آپ اسمبلی جائیں پھر آپ کو فائدہ ہوگا ۔تو عمران خان کہنے لگے کہ بس آپ حکومت گرادیں اور الیکشن کروائیں تو میں نے عارف علوی کو اندربلا لیا جو اس سے پہلے باہر بیٹھے تھے اور انہیں کہا کہ انہیں سمجھائیں کہ کیسے حکومت گرا سکتے ہیں اور حکومت ختم ہونے کا انکو کوئی فائدہ نہیں ہوگا جب تک وہ اسمبلی نہیں جاتے ۔پھر عارف علوی نے بھی ان کو سمجھایا ۔ یہ ملاقات بے نتیجہ رہی۔ آپ نے عمران خان کو پلے بوائے کیوں کہا تھا ؟ میں نے سوال کیا۔

جنرل باجوہ نے بتایا : عمران خان سے جب دوسری ملاقات ہوئی تو میں بڑے غصے میں تھاکیونکہ وہ مسلسل میرے بارے میں جھوٹ بول رہے تھے۔ میں نے عمران خان کو کہاآپ اپنی زبان پر کنٹرول کریں اوراپنے جھوٹوں کو لگام دیں ورنہ میرے پاس بھی کہنے کو بہت کچھ ہے آپ جھوٹ بولنا بند کریں۔عمران خان نے کہا آپ کیا کریں گے؟ میں نے کہا کیا آپ پلے بوائے نہیں رہے؟ آپ کی ویڈیوز بھی موجود ہیں، اگر زبان بند نہ کی تو گلہ نہ کیجئے گا ۔ اس طرح یہ ملاقات بھی تلخی پر ختم ہوگئی۔ (جاری ہے)

شاہد میتلا سینیئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو طویل عرصے سے اسلام آباد میں اے آر وائے نیوز سمیت مختلف ٹی وی چینلز کے ساتھ وابستہ رہے۔
http://www.facebook.com/sharer.php?u=https://pakistan24.tv/2023/03/23/52140
https://twitter.com/share?url=https://pakistan24.tv/2023/03/23/52140
https://pinterest.com/pin/create/button/?url=https://pakistan24.tv/2023/03/23/52140&media=https://pakistan24.tv/wp-content/uploads/2023/03/813BE901-0BE7-4764-BBBD-3B43BFB032F9.jpeg&description=الیکشن کی تاریخ طے ہوگئی تھی: جنرل باجوہ سے ملاقات(دوسرا حصہ)
The funniest part ...Bajwa said he never gave any interview to this guy...lollll
 
. .

Bajwa is like that meesni phuppo of the family who even when she goes back home still wants to be the topic of discussion.
 
. .
Bajwa keeps reminding us what a low level human being and 3rd class he was. One thing is (for) sure he is missing his days when he was COAS.
 
.
The funniest part ...Bajwa said he never gave any interview to this guy...lollll

Do you trust Bajwa? He lies through his teeth and his as*.

But he is very verbose. So there are things he says can be checked against the events.
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom