What's new

Shahbaz Sharif Removes Rana Sana Ullah

SBD-3

ELITE MEMBER
Joined
Sep 19, 2008
Messages
15,120
Reaction score
-9
Country
Pakistan
Location
Pakistan
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ سانحہ لاہور پر وزیر قانون رانا ثنااللہ کوعہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا تاکہ انصاف کے حصول پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے جبکہ سانحہ کی تحقیقات کیلئے قائم عدالتی کمیشن پر اگرکسی کو اعتماد نہیں تو وہ سپریم کورٹ جاسکتا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ لاہور واقعے میں مرنے والے بھی کسی کے بیٹے اور بیٹیاں تھیں،ان کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ لاہور جیسے کڑے وقت پر مشکل فیصلے کرتے ہوئے وزیر قانون رانا ثنااللہ سمیت پرنسل سیکریٹری کو بھی ہٹانے کا فیصلہ کیا تاکہ انصاف کے حصول پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ شہبازشریف ظلم کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کا نام ہے، سانحہ میں جاں بحق افراد میرے خاندان کی طرح ہیں انہیں یقین دلاتا ہوں کہ اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھوں گا جب تک انہیں انصاف نہ دلا دوں چاہے اس کے لئے کوئی بھی قربانی دینا پڑے اس سے دریغ نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ واقعے میں فائرنگ کرنےوالوں کی گرفتاری کا حکم دےدیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن بھی کام کررہا ہے جس سے جلد حقائق سامنے آجائیں گے اگر کسی کو عدالتی کمیشن پر اعتماد نہیں تووہ سپریم کورٹ جاسکتا ہےاور اگر سپریم کورٹ بھی اس پر ایکشن لینا چاہتی ہے تو اسے خوش آمدید کہوں گا، میں نے سیلاب اور ڈینگی میں دیوانہ وار کام کیا،انصاف کا علم بلند کرنے کے لئے اپنے داماد کو ہتھکڑیاں لگا کر جیل بھجوایا اور اب مجھ پر الزام لگایا جارہا ہے کہ یہ کام میں نےکرایا ہے۔

شہبازشریف نے کہا کہ طاہر القادری کے بیٹے کے خلاف مقدمہ میں نے ختم کرایا،سی سی پی او ،ڈی آئی جی اور ایس پی ماڈل ٹاؤن کو فوری طور پر عہدوں سے ہٹایا تاکہ تحقیقات شفاف ہوں جبکہ آئی جی کو بھی ہدایت دی کہ گولیاں چلانے والوں کی گرفتاری میں دباؤ قبول نہ کریں، سانحہ 12 مئی کو کراچی میں 42 لاشیں گریں اس وقت استعفے کا مطالبہ کرنے والے کہاں تھے،طاہرالقادری پاکستان ضرور آئیں کیوں کہ یہ ان کا ملک ہے تاہم امن وامان برقرار رکھنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک سال میں وفاقی حکومت،وزیراعظم اور مجھ پر کرپشن کا داغ ہے تو ثابت کیا جائے،یورپ میں بیٹھ کر ٹھنڈی ہواؤں کے مزے لینےوالے غریبوں کی مشکلات کا اندازہ نہیں کرسکتے،5سال جو ملک کے ساتھ کیا گیا اس کا کسی نے نوٹس نہیں لیا،

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ میں سیاسی باتیں کسی اور دن کروں گا جس میں سب کے پول کھول کر رکھ دوں گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا سانحہ لاہور پر وزیرقانون رانا ثنااللہ کو ہٹانے کا فیصلہ – ایکسپریسس اردو

TuQ's response
لاہور: پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ کو عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ہٹایا نہیں بلکہ ہنی مون پر بھیج دیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ رانا ثنا للہ کا استعفی ناکافی ہے، انہیں عہدے سے ہٹایا نہیں بلکہ چھٹیوں پر ہنی مون منانے کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 17 جون کو تحریک منہاج القرآن کے کارکنوں پر فائرنگ کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے دیا، پنجاب میں گلو بٹوں کی حکومت کا راج ہے اورمیری درخواست ہے کہ سپریم کورٹ سانحہ لاہور کی آزادانہ تحقیقات کرائے۔

اس سے قبل لاہور میں سیاسی جماعتوں کے وفود سے کینیڈا سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ سانحہ لاہور میں ہمارے 100 کارکن اب بھی زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا اور کئی لاپتا ہیں جبکہ کئی افراد کی میتیں بھی غائب کردی گئی ہیں،اتنی بڑی بربریت اور دہشت گردی 65 سالوں میں کبھی نہیں دیکھی،کیا رات کے اندھیرے میں لوگوں کو گولیاں مارنے کا نام ہی جمہوریت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ پر کسی پولیس اہلکار سے انتقام نہیں لیں گے اب صرف انقلاب آئےگا۔
سانحہ لاہور پر وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ کو ہٹایا نہیں بلکہ ہنی مون پر بھیجا گیا ہے، طاہرالقادری – ایکسپریسس اردو
 
. . . .
Its not enough for Potians. They want CM/PM to resign as well and give these seats to IK :D
Khud to inka peshaab nikal jata hay har 2 3rd month jab 10-12 PTI lawmakers Imran ko blackmail karnay pohanch jatay hain...Yeh issi tarha zaleel hotay rahain gay....Dusray metro banain to Galian, Khud metro banain to Talian.....Inka koe deen eman nahi hay......:)
 
.
186.gif
 
. . . .
.
lol kis kaa peshaab nikal jata hee wu sari awam ko phata hee ur nazar bee a raha hee. I hope Admin take look at this cheap noora.


Khud to inka peshaab nikal jata hay har 2 3rd month jab 10-12 PTI lawmakers Imran ko blackmail karnay pohanch jatay hain...Yeh issi tarha zaleel hotay rahain gay....Dusray metro banain to Galian, Khud metro banain to Talian.....Inka koe deen eman nahi hay......:)
 
.
lol ...so u send them on holidays for few days for for killing people ... so the noon slaves are still not gona think that government has any involvement
 
.
O mian sb. Learn from this. Keep an eye on the media.
Geo starts barking, you take a few days to respond, even as your own ISI is being vilified. You should have responded quicker.
Then you have this episode, the way you should have dealt with this is by telling your side of the story too. A few media reports about what's going on there, then maybe follow up with a legal notice, and then move in the police. And if SS gave the order to withdraw, then withdraw. Also control police from using that kind of force, even if the other side started using that force first.

As for TuQ, he has shown his true colours yet again, God won't help those who play the way he does.
 
.
Drama, shebaz sharif himself is the killer who ordered his LeJ goons rana tariq and noora thugs gullu butt type people to kill people.... 8 people were shot in the head or neck in execution style... General Shebaz Dyre urf Modi of Punjab must go to hell !
 
.
Must Read
Roznama Dunya

Iam unable to upload that above column...plz someone else do this............I request PTI member to upload that column here
 
.

Country Latest Posts

Back
Top Bottom