What's new

Rare Glimpse of Dogfight above LOC

Can you please provide the video?

Kindly provide the video link bro.

Agreed. We must remain calm in victory (and its just a partial victory), and try to find out any errors (if any), in order to correct them.

Plus analyse whole episode thoroughly. In addition we must not forget, that at the night of 26th Feb Indian aircrafts were able to violate our airspace for 4 long minutes, why our Sam systems remain silent, is still a mystery, So PAF and our air defence planners must concentrate, at all these things, rectify the gaps in our defence and actively work to remove them.
It's the video from the tweet posted above.
 
.
Hi
Dear sir me bas itna keh raha tha kay it F-16 who scored the kill not the thunder. Thunder is getting overrated.
میرے پیارے بھائی آپ آفیشل رپورٹ پر اکتفا کرو۔ ہمارے ادارے خاص کر دفاعی ادراے دنیا میں ایک پروفیشنل عزت اور مقام رکھتے ہیں۔ انکی بات کے پیچھے ثبوت موجود ہیں۔ اور ویڈیو بھی موجود ہیں۔ ایسے ہی بات نہی کر دی گئی۔ اپنے ادراے کی کریڈیبلٹی پر شک اور اختراع سے پرہیز کریں۔

Hi
Dear sir me bas itna keh raha tha kay it F-16 who scored the kill not the thunder. Thunder is getting overrated.
 
.
وڈیو کو غور سے دیکھیں اور یہ تشریح پوری پڑھیں.
وڈیو صبح کے وقت کی ہے، مطلب سورج مشرق میں نچلے زاویہ پہ ہے.
جو لوگ کھڑے نظر آرہے ہیں ان کے چہروں پہ سورج کی روشنی پڑ رہی ہے اور پیٹھ پہ سایہ.
مطلب ان کا رخ مشرقی طرف ہے.
لوگوں کی زبان اور لباس سے وہ کشمیری لگ رہے ہیں اور سکھ بھی نظر آرہے ہیں، مطلب وڈیو بھارتی مقبوضہ کشمیر کی ہے.
کشمیر کے مشرق میں بھارت ہے.
اور وڈیو میں موجود مشرق کی طرف دیکھتے لوگ اور بھی مشرق میں فاصلہ میں اونچی پرواز کرتے دو جھاز دیکھ رہے ہیں.
مطلب دونو ں جھاز بھارتی علاقے کے اوپر اڑ رہے ہیں.
پاکستان کے اوپر نھیں، کیونکہ پاکستان کشمیر کے مغرب میں ہے.
دونوں جھاز لوگوں کے بائیں سے دائیں کی طرف جا رہے ہیں.
مطلب مشرق کی طرف منہ کر کے کھڑے لوگوں کی بائیں طرف شمال اور دائیں طرف جنوب ہے.
بائیں سے دائیں طرف اڑان کرنے والے جھاز شمال سے جنوب کی طرف پرواز کر رہے ہیں یعنی لائن آف کنٹرول کے متوازی.
ان سب سے یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ سرینگر یا کسی اور شمالی ائیر بیس سے بھارتی جھاز آڑے اور جنوب سے آنے والے پاکستانی جھازوں کی طرف جا رہے تھے، کیونکہ تقریباً تمام پاکستانی ایئر بیس کشمیر کے جنوب میں ہی ہیں.
اس دوران ایک اور کافی گاڑھی دھویں کی لکیر نظر آتی ہے.
یہ جو بھی چیز ہے اس کی پرواز کا رخ لوگوں کی پیٹھ پیچھے سے آگے کی طرف یعنی مغرب سے مشرق کی طرف ہے. یعنی یہ چیز پاکستان کی طرف سے پرواز کرتی ہوئی آئ ہے.
اور بھارتی جھازوں کے پیچھے جا رہی ہے.
یہ چیز کافی تیز اور کم فاصلے میں اپنا رخ تبدیل کرتی دیکھی جا سکتی ہے.
کوئی ہوائی جہاز اتنی تیزی سے رخ تبدیل نہیں کر سکتا، اس لئے یہ چیز کوئی ہوا سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل ہے.
جو پاکستانی جھاز نے پاکستان کی حدود سے بھارتی فضائی حدود کے اندر پرواز کرتے ہوئے بھارتی جھازوں پہ داغے.
لگتا یعں ہے کہ کب پاکستان کے جنوبی اڈوں سے پاک فضائیہ کے جھاز بلند ہو کر بھارت کی طرف بڑھے تو انھوں نے کشمیر سواپنے جھاز اڑا کر پاکستانی جھازوں کی طرف بھیجے.
پاکستانی جھازوں نے بھارت کی اس اول فضائی ٹیم کو ہوا سے ہوا میں مار مرنے والے دور مار میزائل میں مشغول کر دیا. یہ ٹیم چونکہ صرف دو جھازوں کی تھی تو غالباً کسی بڑے جھاز پہ مشتمل تھی جیسا کہ ایس یو تہس،
اس کے فوراً بعد پاک فضائیہ نے اپنا اصل مشن پورا کیا یعنی بھارت کے اندر زمینی نشانوں پہ بم داغنا.
اس کے بعد بھارت نے دوسری اور تیسری ٹیم روانی کی ہوگی کیونکہ پہلی تو اپنی جان بچانے میں مصروف ہو گئی.
باقی کی ٹیموں کو بھی پاک فضائیہ نے دور مار میزائل مار کر مشغول کیا اور خود اس دوران بھارتی جھازوں کی پہنچ سے دور پرواز کر گئے. اس دوران دو یا دو سے زیادہ بھارتی جھازوں کو پاک فضائیہ کے میزائل لگ گئے اور جھاز اور پائلٹ کچھ لائن آف کنٹرول کے دوسرے جانب
 
Best explaination ... thank u ...

Can we for sure say it’s a BVr engagement ? And secondly, was the target hit ?
 
.

Latest posts

Back
Top Bottom