What's new

Ranger raids MQM.. Nine Zero

Altaf-Hussain-Andy-Murray-bhatta-meme.jpg
 
.
Whatever but they are Karachiites not zombies ..............




Karachiites are not zombies :)
Yes turned into pretty much zombies every time brought on Gun Point if they don't most get killed or families destroyed
 
.
But not all are goons ... In majority there are people of Karachi who are being showed in pic ..........
Bhai MQM main jo member hay us ko apni family kay sath MQM kay jalsay mein shamoliat lazmi dainy parti hay warna us kay damgh mein drill machine ghusa kay us kay tukray kar kay phenk dia jata hay
 
.
Ab Aya na Dandaaaaaaaaaaaaaaaaaaa. Very happy to see this, amazing. Now bhai will call in a drunken voice. Kya mein Istefaaa de dooooooooon lol :rofl:
 
.

54ffc514132b6.jpg

رینجرز کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی ۔۔۔ فائل فوٹو
54ffc514120a0.jpg


54ff979ba8de5.jpg


کراچی : ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز نائن زیرو میں رینجرز نے سرچ آپریشن کیا گیا ہے۔

اس کارروائی کے دوران رینجرزنے اطراف کی گلیوں میں بھی کارروائی کی اور نائن زیرو کے تمام شعبہ جات کی تلاشی لینے کے ساتھ مبینہ طور پر ارکان اسمبلی کو حراست میں لیا۔

ایم کیو ایم کے مطابق متحدہ کے رکن سندھ اسمبلی ریحان ظفر اور رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب سمیت درجنوں کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

رینجرز کے مطابق کسی بھی رکن اسمبلی کو حراست میں نہیں لیا گیا۔

آپریشن کے دوران رینجرز نے نائن زیرو سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

رینجرز نے کہا ہے کہ خورشید بیگم میموریل ہال کو سیل کردیا گیا ہے۔

رینجرز سندھ کے ترجمان کرنل طاہر کا کہنا تھا کہ نائن زیرو میں کارروائی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی ۔

انہوں نے کہا کہ نائن زیرو کی طرف 21 راستے آتے ہیں، ان تمام کو بیرئیر لگا کر بند کیا گیا ہے، جو کہ نو گو ایریا کے زمرے میں آتا ہے، رینجرز کو اختیار حاصل ہے کہ وہ نوگو ایریاز کا خاتمہ کرے۔

کرنل طاہر نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کے مرکز سے نیٹو کنٹینرز سے چوری ہونے والا اسلحہ برآمد ہوا ہے، جو کہ ایک سوالیہ نشان ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، ان کی موجودگی کی خفیہ اطلاع تھی، ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو ساتھ رکھا گیا ہے ، ان کو حراست میں نہیں لیا گیا، البتہ جرائم پیشہ افراد ان کے ہمراہ موجود تھے اس لیے ان سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔

انہوں نے ٹرانسپورٹرز سے کہا کہ وہ سڑکوں پر اپنی گاڑیاں لے کر آ سکتے ہیں کیونکہ کسی کو بھی نقص امن کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

رینجرز کی کارروائی پر ردّعمل ظاہر کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ نے نائن زیرو پر چھاپے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے تاجر اور ٹرانسپورٹرز سے درخواست کی ہے کہ کاروبار بند رکھیں جبکہ ٹرانسپورٹرز بھی اپنی گاڑیاں سڑکوں پر نہ نکالیں۔

کراچی میں صبح سویرے رینجرز کی بھاری نفری نے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرواوراطراف کے مکانوں پر چھاپہ مارا تھا اور متحدہ کے رہنماؤں ریحان ظفر، عبدالحسیب سمیت متعدد کارکنوں کوحراست میں لیا گیا تھا جن کو بعد ازاں چھوڑ دیا گیا۔

نائن زیرو کے تمام شعبہ جات کی تلاشی کے دوران دفتری ریکارڈ بھی قبضے میں لینے کی اطلاعات ہیں۔

رینجرز کی کارروائی کے دوران ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو اور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں رابطے ختم ہوگئے۔

نائن زیرو پر آپریشن کی اطلاع کے بعد ایم کیو ایم کے کئی رہنما عزیزآباد پہنچے لیکن انہیں آگے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

نائن زیرو پر چھاپے کے بارے میں ایم کیوایم کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ اس کارروائی سے بہت صدمہ ہوا ہے متحدہ نے ہمیشہ قانون کی پاسداری کی ہےاور نائن زیرو پر اس طرح کا آپریشن تشویشناک ہے۔

ایم کیو ایم کے ایک اور رہنماء مصطفیٰ عزیزآبادی کا کہنا تھا کہ نائن زیروپرچھاپہ مارکرلوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کی گئی۔

ایم کیو ایم کے ترجمان کے مطابق رینجرز کی جانب سے الطاف حسین کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا۔

کارروائی میں رینجرز کی 8 گاڑیوں نے حصہ لیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے کےداخلی اورخارجی راستے بند کرکے تلاشی لی گئی اسی دوران رینجرز نے ایم کیوایم کے متعدد رہنمااورکارکن حراست میں لے لئے ہیں۔

رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل خورشید میموریل ہال کو سیل کردیا گیا۔

نائن زیرو پر چھاپے کی اطلاع کے بعد ایم کیو ایم کے کارکنان کی بڑی تعداد مکا چوک پر پہنچ گئی اور رینجرز کی سیکیورٹی کا حصار توڑ کر نائن زیرو پہنچنے کی کوشش کی۔

ایم کیو ایم کے کارکنان کی ہنگامہ آرائی اور سیکیورٹی حصار توڑنے پر رینجرز کی جانب سے ہوئی فائرنگ کی گئی۔

54ffc425b88a6.jpg

وقار شاہ
بعد ازاں ایم کیو ایم کے کارکنان کی شدید ہنگامہ آرائی کے باعث رینجرز نے نائن زیرو سے نکل کر عائشہ منزل کی جانب چلی گئی۔

فائرنگ سے ایم کیو ایم کا ایک کارکن بھی زخمی ہوا جس کی بعد ازاں ہلاکت ہو گئی۔

ایم کیو ایم کے مرکزی میڈیا سیل کے کارکن وقار شاہ کو گولی لگی تھی جس کی ہلاکت ہوئی۔

متحدہ کے کارکنان کی جانب سے الزام لگایا گیا ہے کہ کارکن کو رینجرز کی گولی لگی ہے۔

مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی کے باعث پولیس اور رینجرز کی جانب سے قانونی کارروائی بھی مکمل نہ کی جا سکی، کیونکہ پولیس نے نائن زیرو کے خورشید بیگم میموریل ہال کو سیل کیا جانا تھا مگر متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان نے سیکیورٹی اداروں کو قانونی کارروای پوری کرنے نہیں دی۔

کاربار بند
ایم کیو ایم کے مرکزی دفتر پر چھاپے کے بعد رابطہ کمیٹی نے احتجاج کی اپیل کی تھی اور کاروبار بند رکھنے کا کہا گیا تھا جس پر کراچی کی مرکزی مارکیٹس اور بازاز بند ہو گئے۔

عزیز آباد اور اطراف کے علاقوں میں صبح سے ہی کسی قسم کی کاروباری سرگرمیاں شروع نہ ہو سکی تھی۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپس اور سی این جی اسٹیشنز بھی بند کر دیئے گئے ہیں

پرچے ملتوی
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے بعد پرائیوٹ اسکولز کی ایسوسی ایشن نے اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا۔

اسکولوں کی بندش سے بدھ کے روز ہونے والے امتحانات ملتوی کر دئیے گئے۔

جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل کر دیا گیا ہے جبکہ آج ہونےوالے پرچے بھی ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

اندرون سندھ احتجاج
کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز پر چھاپے کے بعد اندرون سندھ بھی مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا۔

حیدر آباد میں اہم مارکیٹس صبح ہی سے بند تھیں۔

جامشورو میں سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم تھا البتہ تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں۔
 
. .
sad part is no political will to operate against MQM. nawaz sharif is in bed with them and saving their asses
 
.
Whatever but they are Karachiites not zombies ..............




Karachiites are not zombies :)
The one terrorist arrested from Karachi is Nadir who was punished by court for 13 years but escaped and found at nine zero WOW
 
.
Bhai MQM main jo member hay us ko apni family kay sath MQM kay jalsay mein shamoliat lazmi dainy parti hay warna us kay damgh mein drill machine ghusa kay us kay tukray kar kay phenk dia jata hay


Baray bhai ye aap nay kahan se suna...?????
 
.
Nine Zero is still under Rangers control

Where is the coward and hypocrite Jibran Nasir ????????????? Let see if he has to say something about MQM now
 
.
The one terrorist arrested from Karachi is Nadir who was punished by court for 13 years but escaped and found at nine zero WOW


Oh itni andar ki khabar ... Aap k tau baray tallukat hain rangers mai :lol:
 
. .
Is this PML N taking action against MQM because they didn't support their candidate in Senate?
 
. . .

Pakistan Defence Latest Posts

Back
Top Bottom