What's new

قائد اعظم سولر پارک منصوبہ ناکام

Zibago

ELITE MEMBER
Joined
Feb 21, 2012
Messages
37,006
Reaction score
12
Country
Pakistan
Location
Pakistan
قائد اعظم سولر پارک منصوبہ ناکام

اربوں روپے سے شروع ہونیوالے منصوبہ سے صرف 18 میگاواٹ بجلی ہی پید اہوسکی , حکومت نے سولر پارک کو بیچنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 مئی۔2016ء) قائد اعظم سولر پارک منصوبہ ناکام‘ اربوں روپے سے شروع کیا گیا ہے 100 میگاواٹ بجلی کا میگا پروجیکٹ سے صرف 18 میگاواٹ بجلی ہی پید اہوسکی اور اب حکومت نے قائد اعظم سولر پارک کو بیچنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت ملک سے بجلی بحران کے خاتمے کیلئے بہاولپور میں قائداعظم سولر پارک کا منصوبہ لگایا تھا جس سے 100 میگاواٹ روزانہ بجلی پیدا ہونی تھی وزیر اعظم پاکستان نے جب منصوبے کا افتتاح کیا تو اس وقت سولر پارک سے 50 میگاواٹ بئجلی پیدا ہورہی تھی اور حکومتی ذرائع کا کہنا تھا کہ منصوبے سے 80 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی لیکن کچھ ہی عرصہ بعد پاور منصوبے کی کارکردگی گرتی چلی گئی ہے اور اب یہ 18 میگاواٹ بجلی پیدا کررہا ہے ذرائع کے مطابق منصوبے میں استعمال کی گئی سولر پلیٹس اعلیٰ معیار کی نہ ہونے کے باعث یہ مسئلہ پیش آرہا ہے جبکہ کچھ ریسرچرز کا کہنا ہے کہ سولر پاور کی کارکردگی کیلئے علاقے کا تقریباً 45 سینٹی گریڈ درجہ حرارت ہونا چاہی یجس پر سولر پاور صحیح کام کرتا ہے اگر درجہ حرارت بڑھ جائے تو پھر اس کی کارکردگی میں بھی فرق پڑتا ہے ذرائع کے مطابق حکومت نے منصوبے کو بیچنے کا پروگرام بنالیا ہے۔
(خبر جاری ہے)
اور حکومت چاہتی ہے کہ اسے اپنے کسی قریبی کو فروخت کیا جائے تاکہ منصوبہ گھر کا گھر ہی رہ جائے۔
http://m.urdupoint.com/daily/news/2016-05-02/all-214519.html
@notorious_eagle @Moonlight @The Sandman @django @WAJsal
 
.
First of all what kind of idiot would think that Thermal heat actually reduces performance of Solar panels. This clearly an atempt to sell an asset for dimes to one of their close associates. Its another mega corruption scandal in making.
 
.
i have a chance of experiencing solar energies thru some NGO .For Solar its about KWH generated not Mega watts

Hansen_extreme_fig1.jpg

It finds a bell curve with peak hours generating more .I dont trust this news since any one can challenge this claim .
 
.
قائد اعظم سولر پارک منصوبہ ناکام

اربوں روپے سے شروع ہونیوالے منصوبہ سے صرف 18 میگاواٹ بجلی ہی پید اہوسکی , حکومت نے سولر پارک کو بیچنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 مئی۔2016ء) قائد اعظم سولر پارک منصوبہ ناکام‘ اربوں روپے سے شروع کیا گیا ہے 100 میگاواٹ بجلی کا میگا پروجیکٹ سے صرف 18 میگاواٹ بجلی ہی پید اہوسکی اور اب حکومت نے قائد اعظم سولر پارک کو بیچنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت ملک سے بجلی بحران کے خاتمے کیلئے بہاولپور میں قائداعظم سولر پارک کا منصوبہ لگایا تھا جس سے 100 میگاواٹ روزانہ بجلی پیدا ہونی تھی وزیر اعظم پاکستان نے جب منصوبے کا افتتاح کیا تو اس وقت سولر پارک سے 50 میگاواٹ بئجلی پیدا ہورہی تھی اور حکومتی ذرائع کا کہنا تھا کہ منصوبے سے 80 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی لیکن کچھ ہی عرصہ بعد پاور منصوبے کی کارکردگی گرتی چلی گئی ہے اور اب یہ 18 میگاواٹ بجلی پیدا کررہا ہے ذرائع کے مطابق منصوبے میں استعمال کی گئی سولر پلیٹس اعلیٰ معیار کی نہ ہونے کے باعث یہ مسئلہ پیش آرہا ہے جبکہ کچھ ریسرچرز کا کہنا ہے کہ سولر پاور کی کارکردگی کیلئے علاقے کا تقریباً 45 سینٹی گریڈ درجہ حرارت ہونا چاہی یجس پر سولر پاور صحیح کام کرتا ہے اگر درجہ حرارت بڑھ جائے تو پھر اس کی کارکردگی میں بھی فرق پڑتا ہے ذرائع کے مطابق حکومت نے منصوبے کو بیچنے کا پروگرام بنالیا ہے۔
(خبر جاری ہے)
اور حکومت چاہتی ہے کہ اسے اپنے کسی قریبی کو فروخت کیا جائے تاکہ منصوبہ گھر کا گھر ہی رہ جائے۔
http://m.urdupoint.com/daily/news/2016-05-02/all-214519.html
@notorious_eagle @Moonlight @The Sandman @django @WAJsal
A scam.
 
.
N league Failed financial Projects
1. Nandi Pur power plant failed
2. Quaid Azam Solar park failed
3. Farmer Package Flop
4. Metro In losses and too much costly project
5. Pakistan Railway into heavy losses
6. PIA on Sale
7. Orange train everyday change cost of project
8. Lahore Karachi Motorway corruption came with 20 billion
9. Yellow cab failed
10. Youth loan scheme failed
11. Steal Mill almost near to closed or shutdown

and their assets and own business growing rapidly there is a Red question mark ?
 
.
بہاولپور کے قریب لگایا جانے والا شمسی توانائ کا یہ منصوبہ ہنگامی صورتحال کیلیئے تو ٹھیک ہے مگر عام استعمال کی بجی پیدا کرنے کیلیئے ایک انتہائ مہنگی تنصیب ہے.
اب جبکہ قوم کا پیسہ اس کام پہ خرچ ہو چکا تو بجائے اونے پونے بیچنے کے اسے نامساعد حالات کیلیئے رکھا جائے, مثال کے طور پہ جب دریا خشک ہوں اور بند لگائ جھیلوں میں پانی کی کمی کی وجہ سے آبیاتی بجلی کی پیداوار کم ہو.
یاپھر جب تیل اور گیس کی حدَّت سے بجلی پیدا کرنے والے بجلی گھر خرابی یا معمول کی مرمت کیلیئے بند ہوں تب قائداعظم شمسی توانائ منصوبے جیسی تنصیبات سے بجلی کی پیداواری کمی پوری کی جا سکتی ہے. .
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom