ghazi52
PDF THINK TANK: ANALYST
- Joined
- Mar 21, 2007
- Messages
- 102,780
- Reaction score
- 106
- Country
- Location
CM Punjab Usman Buzdar Inaugurated and performed Ground Breaking of 13 Projects in Taunsa Shareef
وزیراعلیٰ پنجاب Usman Buzdar کا تونسہ شریف کی تعمیر وترقی کیلئے بڑا پیکیج۔ تونسہ میں 2ارب94کروڑ روپے کے 13منصوبوں کا افتتاح اورسنگ بنیاد
100کنال پرگورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھاجس پر 30کروڑ روپے لاگت آئے گی
تونسہ شہر کی بیوٹیفکیشن کے منصوبے کا سنگ بنیاد جس پر 62کروڑ 74لاکھ روپے کی لاگت آئے گی، کھرڑ بزدار تک ہنگلون26کروڑکی لاگت سے تعمیر ہونے والی 23کلو میٹر طویل سڑک کا افتتاح ،11کروڑ62لاکھ روپے کی لاگت سے تونسہ کی 5اندرونی سڑکوں کا بھی فتتاح کیا۔
گورنمنٹ گرلز ہائرسکینڈری سکول کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا جس پر 9کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوں گے، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔جس پر4کروڑ 37لاکھ روپے لاگت آئے گی۔
وزیراعلیٰ نے ٹرائبل ایریا کی 3سڑکوں کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا 65کلو میٹر طویل سڑکوں پر 8کروڑ 26لاکھ روپےکی لاگت آئےگی،ٹرائبل ایریا میں سڑکوں کی تعمیر کےتین منصوبوں پر1ارب روپےسےزائدلاگت آئےگی۔
بارتھی تا فاضلہ کچھ براستہ پھگلہ25کلو میٹر طویل سڑک33کروڑ75لاکھ روپے میں تعمیر ہوگی۔
بارتھی تا ہنگلون کچھ براستہ سورادات32کلومیٹر طویل سڑک42کروڑ40لاکھ روپے میں بنے گی آغامسجد تابیل بتر18کلو میٹر طویل سڑک26کروڑ80لاکھ روپے میں تعمیر ہوگی۔
وزیراعلیٰ نے گورنمنٹ ڈگری کالج فاربوائز تونسہ میں ضروری سہولتوں کی فراہمی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔جس پر ساڑھے 11کروڑ روپے کی لاگت سے ضروری سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔اس کے علاوہ پاسپورٹ آفس کا بھی افتتا ح کیا۔
وزیراعلیٰ نے تعمیر پائل فاؤنڈیشن برج نالہ سنگڑبارتھی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا جس پر27کروڑ88لاکھ روپے لاگت آئے گی۔