What's new

PTI | Imran Khan's Political Desk.

cartoon10-530x392.jpg
 
. . . . .
طلعت کا اعتراض عمران خان کے بیرون مُلک جانے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُس پر ندیم ملک کا مُنہ توڑ جواب کیا میڈیا کے پاس عمران خان اور پی ٹی آئی کے علاوہ کچھ اور ھے پنجاب میں لُوٹ کھسوٹ بجٹ میں عوام کے کپڑے اُتار دئیے فیملی دورہ چائنہ کراچی کا جلنا؟؟

ہمیں پہلے بتایا گیا کہ خان صاحب علاج کے سلسلے میں جا رہے ہیں پھر بتایا گیا کہ فیملی سے ملنے جا رہے ہیں پر وہاں پر تو ان کی مصروفیت کچھ اور تھی چند ایک تصاویربھی چھپیں. میں صرف یہ جاننا چاہ رہا ہوں مجھے باہر جانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے اس وقت جو ہمارے حالات ہیں اگر آپ اخبارات اٹھا کر دیکھیں. پہلے آپ پاکستان کے اندر کچھ میٹنگز کر لیتے کچھ حکمت عملیاں بنا لیتے. تو اچھا نہیں لگ رہا ان کا اس وقت ملک سے باہر جانا، پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے تو اچھا نہیں لگا ہمیں اس طرح سے ان کا جانا ایک تو ملک میں گرمی بہت پڑ رہی ہے مریم نواز بھی باہر چلی ہیں اس کے علاوہ اور بھی بہت سارے لیڈر ہیں جو ملک سے باہر جا چکے ہیں صدر زرداری کے بارے میں بھی کہا جا رہا ہے : طلعت حسین

طلعت صاحب ایک لیڈر کا جملہ ہے کہ پاکستان کے لئے جان بھی حاضر ہے لیکن کیا کریں پاکستان میں جان کا خطرہ ہے جس دن عمران خان لندن جا رہے تھے اس دن میں نے ان کا انٹرویو لیا ایک چیز پر ان کا نقطہ نظر بہت کلئیر تھا انہوں نے کہا کہ مجھے شہباز شریف کا فون آیا تھا تو میں نے انھیں کہا کہ پچاس بندوں میں اے پی سی آپ نے پہلے بھی کی تھیں ایک صفحے کا بیان آئے گا جس میں آپ کہیں گے کہ بہت مذمتی بیان آپ جاری کر دیں گے اور ایکشن آپ کچھ نہیں لیتے تو اس طرح کی اے پی سی کے لئے میرے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر موجود ہیں : ندیم ملک
 
.
The argument that A_C was delayed because of Imran Khan is utter bullsh!t...but I agree that he shouldn't have done this.

y do we forget dat its just 14 days visit n hes a normal person like us who can go to places he wants to somtimes....
 
. . . .
So why are the supporters making such a sorry circus? Why cannot they have the sense to stand a few feet away? Why cannot their candidate discipline his own troops?

I donno, if I would like to get squeezed between all those men.
 
.
BTW @balixd was right that patwaries are going to encircle IK's glass and will tag it as whine.. :omghaha:
 
Last edited by a moderator:
. .
Dedicated to all those who said that there is a rift b/w Imran Khan and Javed Hashmi:cheesy:

382494_564373270271764_2091573766_n.jpg

I don't understand what Javed Hashmi is says when he speaks. He doesn't sound charismatic or eloquent. Sometimes I wonder if Javed Hashmi regrets being in PTI...
 
.
What about NADRA?

NADRA has few of these things already implemented but their database is not efficient afaik. For example, just consider how many people actually apply for their parent's or relatives death certificates and enroll their deaths? Similarly, I know a few cases where same family's members have different Family Code at their CNIC.. So NADRA's db has some deficiencies.

Also this above record is for KPK specifically, though it also have same concerns which are mentioned above, however don't have much details about the matter as of now. May be someone else can shed some light on it.
 
.

Country Latest Posts

Back
Top Bottom