batmannow
ELITE MEMBER
- Joined
- Jan 28, 2008
- Messages
- 18,830
- Reaction score
- -19
- Country
- Location
move on to, accept another of noora rule for 5 years to , go?Then he should accept their judgement and move on.
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
move on to, accept another of noora rule for 5 years to , go?Then he should accept their judgement and move on.
New Recruit
عمران خان کے حیرت انگیز خواب نے دھاندلی کا پول کھول دیا، سنئے ابی عامر کی زبانی
اچانک کیا دیکھتا ہوں کہ جیو کی ایک گاڑی ایک پولنگ سٹیشن کے قریب آکر رکتی ہے اور اس میں سے حامد میر چھلانگ لگا کر باہر نکلتاہے، اس کے ہاتھ میں ووٹوں سے بھرا ہوا ایک بیلٹ باکس ہے۔ وہ دوڑتا ہواپولنگ سٹیشن کے اندر داخل ہوتا ہے اور وہاں موجود بیلٹ باکس اٹھا کر اپنا بیلٹ باکس وہاں رکھ دیتا ہے، اصلی بیلٹ باکس وہ جیو کی گاڑی میں رکھتا ہے اور وہاں سے رفو چکر ہوجاتا ہے۔ میں جلدی سے پولنگ سٹیشن میں جا کر اس کے رکھے ہوئے بیلٹ باکس کو کھول کر دیکھتا ہوں تو دنگ رہا جاتا ہوں کہ اس میں تمام ووٹوں پر شیر پر مہریں لگی ہوئی تھیں۔ میں جلدی سے وہاں سے نکلتا ہوں اور اگلے پولنگ سٹیشن کی طرف چل پڑتا ہوں، ابھی میں کافی دور ہی تھا کہ میں نے دیکھا کہ جیو کی گاڑی میں کامران خان پولنگ سٹیشن سے باہر نکل کر جارہا ہے ، مجھے گڑبڑکا احساس ہوا او ر میں دوڑ کر پولنگ سٹیشن پہنچا، وہاں بیلٹ باکس کھولا تو اس میں بھی تمام شیر کی مہروں والے ووٹ پڑے ہوئے تھے۔
View attachment 27038
move on to where?He is still moaning about election. When he will move on lol
and its funny to expect only from IMran Khan to act as a complete Angel....which logically is impossible!
1-Imran Khan should never ever lie
2-Imran Khan should stand straight
3-Imran Khan should only wear Peshawari chappal
4-Imran khan should only be a Vegetarian
5-Imran Khan should never sleep....
6-Imran Khan should do this and that ...and blah blah
cuz he is not a Human being but some sorta Alien from another planet!