What's new

PPP opens doors for former PTI leaders

FOOLS_NIGHTMARE

ELITE MEMBER
Joined
Sep 26, 2018
Messages
18,063
Reaction score
12
Country
United Kingdom
Location
United Kingdom
Untitled-1-149.jpg

The Pakistan People’s Party (PPP) has opened its doors for the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leaders, who had recently parted their ways following the May 9 violence, ARY News reported on Friday.

Talking to journalists, PPP leader and Labour Minister Saeed Ghani asserted that the politicians who quit Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) should be encouraged and given a ‘positive response’.

The provincial minister announced that the PPP ‘is ready’ to welcome the politicians who left the PTI, adding that not all members and voters of Tehreek-e-Insaf are ‘anti-nationalist’.

“The PPP was the best option for those who quit the anti-nationalist party,” Saeed Ghani added.

Responding to a question, the minister said that the name of Karachi Mayor has not been finalised yet.

Read More: Three more PTI leaders jump ship over May 9 violence

It is pertinent to mention here that several PTI lawmakers and members have parted their ways with the party following the May 9 violence, wherein military installations including General Headquarters (GHQ) in Rawalpindi and Corps Commander House Lahore were attacked after the arrest of party chairman Imran Khan.
 
. .

پی ٹی آئی رہنماؤں نے ہماری جماعت میں شمولیت کیلئے رابطہ کیا ہے، چوہدری شجاعت​

1227620_3823175_Ch-Shujjat-Interview_updates.jpg

اکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے الگ ہونے والے تمام ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے لیے ہماری جماعت کے دروازے کھلے ہیں، لیکن صرف محب وطن لوگوں کو قبول کریں گے۔

جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی کے لیے شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان قوم کا فخر ہیں، ان شہدا کے خون کو ہر گز رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں نے ہماری جماعت میں شمولیت کے لیے رابطہ کیا ہے، عنقریب بڑے نام ہماری جماعت میں شامل ہوتے نظر آئیں گے۔

ایک سوال کے جواب میں سینئر مسلم لیگی رہنما نے کہا کہ وہ آخر تک پرویز الہٰی کے تحریک انصاف میں جانے کے خلاف تھے۔ وہ اب بھی سمجھتے ہیں کہ یہ ایک غلط سیاسی فیصلہ تھا۔ تاہم وہ بطور جمہوری سیاستدان تحریک انصاف پر پابندی کے خلاف ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ تحریک انصاف انتہا پسندی کے راستے پر چلنے کے بجائے بات چیت کا راستہ اپنائے۔ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ 9 مئی کو پاک فوج نے دانشمندی کا فیصلہ کرکے ملک کو بڑے خون خرابے سے بچایا ہے جس کا تحریک انصاف کے کارکنوں نے ناجائز فائدہ اٹھایا۔

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک کے سیاسی و معاشی حالات کو سنبھالنے کے بعد حکومت الیکشن کی جانب جاسکتی ہے جس کے لیے ہم حکومت کی حمایت کریں گے۔

 
.

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom