Crypto
SENIOR MEMBER
- Joined
- Mar 14, 2010
- Messages
- 1,482
- Reaction score
- 2
- Country
- Location
وہ دیکھ چکا کہ اس ملک میں قاتل قانون کی تلوار لے کر قتل کرتا ہے یہاں ظلم عدالت سے شروع ہوتا ہے یہاں ایک عام کلرک سے لیکر ملک کے سربراہ تک سب کے سب بکے ہوئے ہیں کوئی ایک بھی ادارہ نہیں جہاں آپ اپنا حق ایک عام شہری کی حیثیت سے مانگ سکو۔ یہ جیالوں کو عملی زندگی میں قدم رکھ کر ہی معلوم ہو گا۔ آپ تھانے میں جاؤ عدالت میں جاؤں اسکول میں جاؤ ہستپال میں جاؤپورے کا پورے معاشرے میں کرپشن اس انتہا پر ہے کہ کسی بھی قانون اور عدالت کے ذریعے کسی کو نہیں پکٹرا جا سکتا یہاں 6 سال کے بجے کو عدالت میں قتل کے جرم میں گرفتار کر کے لایا جاتا ہے۔ یہاں گلو بٹ دنیا بھر کے آنکھوں کے سامنے دن کی روشنی میں پولیس کی موجودگی میں سب کچھ کرتا ہے مگر عدالت میں وہ معصوم ثابت ہوتا ہے اور دنیا جانتی ہے کہ کون کون مجرم ہے مگر کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ عمران کو آج معلوم ہو گیا کہ جمہوریت اور اس کا موجودہ قانون کسی بھی طرح اس کے مقصد کو پورا نہیں ہونے دے گا۔ اور یہ دیکھ کر اس نے مصر کے مزدور کی طرح چوک پر کھڑے ہو کر سیاسی کیرئیر کا آگ لگا کر خود کشی کر لی ہے.
This will either prove PTI's suicide or turning point for Pakistan.
This will either prove PTI's suicide or turning point for Pakistan.