What's new

Pirs -- their cures and prognosis

on topic...i am a regular visotor of mazaars(muslim shrines) where these piirs sit..cant do it in UK..no mazaars here..but been to mazaars in pakistan and bangladesh.
and beleive me or not..i have seen my fair share.
 
.
Pir prognosis: Using rape as a

Pir prognosis: Using rape as a ‘cure’ for migraines
By Shamsul Islam
Published: October 17, 2011

"He used to send everyone away saying the ritual required us to be alone. He said the jinn would possess anyone who stayed," Victim Khatoon.

FAISALABAD:
A pir allegedly raped a teenage girl to cure her of repeated migraines.

According to police officials, Khurarianwala resident Allah Wasaya said that his 14-year-old daughter Khatoon was repeatedly raped by a local pir on the pretext of curing her head aches. Khatoon got pregnant and Allah Wasaya has asked police officials to file a case.

“She was suffering from terrible headaches and I took her to several doctors and hakeem’s but no one was able to help her,” Wasaya said. “I heard about this pir who gave very effective taveez and was a powerful magician,” he told police officials.

Wasaya then contacted Mehmood Qasim, who offered taveez for different ailments.

“Qasim told us that she was possessed by a jinn and said that he had a taveez that could help her,” Wasaya told police. “He told us that the jinn was very powerful and it would take several sessions for him to cure her,” he added.

“I recommended Qasim’s services and I still maintain that he is a great man,” said Wasaya’s neighbour Akram. “The girl was probably having an affair and is trying to blame him,” he said.

Wasaya said that during Khatoon’s treatment, Qasim developed illicit relations with his daughter.

“He raped her repeatedly and told her that if she told anyone then he would release the jinn’s in his power on her,” Wasaya said. “My daughter is now pregnant and everyone in the neighbourhood knows of my shame,” he said.

Khatoon told police officials that Qasim had threatened to cast a spell on her if she told anyone what happened. “He used to send everyone away demanding that the ritual required us to be alone.

He said that if anyone else stayed the jinn would possess them as well,” she told police.

Khatoon said that a couple of weeks ago she experienced abdominal pain and went to the doctor. “She told me that I was four months pregnant and now Qasim has run away,” she said. “I want this man arrested because he raped my daughter and now he has ruined her life,” Wasaya said. Khurarianwala police has registered a case on the complaint of Allah Wasaya under Section 376 of the Pakistan Penal Code and started a search for the arrest of the accused.

“These claims are all false. Qasim has cured hundreds of people of their illnesses and he has many loyal followers. Wasaya and his daughter are ungrateful and rather than thanking him for curing the girl of her disease they are blaming him,” said Qasim’s apprentice Kashif Boota. “The girl probably had an affair and got her self pregnant. Now she is trying to blame an honest man who helps cure dozens of people,” he added.

(Read: Pir processing – Toddler castrated to ‘free him from temptation’)
Name of the victim has been changed to protect her identity

Published in The Express Tribune, October 17th, 2011.
Sir for your kind information none of them are Mullahs they are normal people who act like Mullahs and people on their ignorance and some pressures believe in them in one channel with the help of police they captured around 40 these so called pirs and around 30 of them didn't even knew the first two kalmas and you are saying that they are Mullahs what a joke
 
.
نام عبدالوحید تھا‘ وہ الیکشن کمیشن میں لیگل اسسٹنٹ تھا‘ گرین ٹاؤن لاہور کا رہائشی تھا‘ وہ پانچ سال ایف آئی اے میں لاء آفیسر بھی رہا‘ وہ 2005ء میں الیکشن کمیشن میں واپس آیا‘ کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کا الزام لگا‘ انکوائری ہوئی اور ثابت ہوگیا عبدالوحید نے 60 ہزار روپے لے کر ایک ایسے شخص کا ووٹ ٹرانسفر کر دیا تھا جس نے بعد ازاں ٹاؤن ممبر کا الیکشن لڑا‘ سزا سے بچنے کے لیے اس نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی‘وہ 24 برس الیکشن کمیشن میں ملازم رہا‘ ساتھیوں نے ان 24 برسوں میں اسے کبھی نماز اور روزے کی پابندی کرتے نہیں دیکھا‘ وہ اسلامی شعائر کا مذاق بھی اڑاتا تھا تاہم وہ روحانیت اور طریقت کا بے انتہا قائل تھا۔

وہ مرشد پرست بھی تھا اور وہ تعویز دھاگے پر بھی یقین رکھتا تھا‘ وہ ملازمت کے دوران علی محمد گجر نام کے ایک شخص سے ملا‘ وہ فیصل آباد کے گاؤں چنن کا رہنے والا تھا اور وہ سائیں مستی سرکار کہلاتا تھا‘ وہ اسلام آباد اور لاہور میں تعویز‘ دھاگہ اور گنڈا کرتا تھا‘ سیکڑوں لوگ اس کے مرید تھے‘ عبدالوحید بہت جلد علی محمد گجر کا مرید بن گیا‘ پیر صاحب بھی شریعت کے پابند نہیں تھے‘ وہ سمجھتے تھے انسان گناہوں کا پتلا ہے‘ یہ پتلا اگر زندگی میں اپنے گناہوں کا ازالہ کر دے تو یہ پاک ہو جاتا ہے‘ علی محمد گجر نے انسانوں کو گناہوں سے پاک کرنے کا ایک طریقہ بھی وضع کر رکھا تھا‘ وہ ’’گناہگار‘‘ مرد اور عورت کو ننگا کرتا تھا اور اس کے ننگے جسم پر چھڑی سے ہلکی ہلکی ضربیں لگاتا تھا‘ یہ ضربیں گناہوں کا ’’ازالہ‘‘ ہوتی تھیں اور یوں ’’گناہگار‘‘ چند ضربوں میں نومولود بچے کی طرح پاک ہو جاتا تھا۔

علی محمد گجر روزانہ دس بیس گناہ گاروں کو گناہوں کے بوجھ سے آزاد کر دیتا تھا‘ عبدالوحید مستی سرکار کا مرید بنا اور وہ روحانیت میں تیزی سے ترقی کرتا ہوا حضرت صاحب کا خلیفہ بن گیا‘ حضرت صاحب جب گناہ گاروں کو پاک کرتے کرتے تھک جاتے تھے تو وہ اپنی چھڑی عبدالوحید کے ہاتھ میں دے دیتے تھے اور گناہ گاروں کے گناہ جھاڑنے کا باقی فریضہ خلیفہ صاحب ادا کرتے تھے ‘ حضرت صاحب اس دوران دور بیٹھ کر گناہ گاروں کے ننگے بدن کا معائنہ کرتے رہتے تھے‘ سرگودھا کے چک نمبر 95 شمالی میں علی محمد گجر کے مرید رہتے تھے‘ یہ سارا علاقہ پیر صاحب کا معتقد تھا‘ پیر صاحب اس علاقے میں چوہدری علی محمد قلندر کہلاتے تھے‘ پیر صاحب اور خلیفہ صاحب اکثر اس گاؤں کا چکر لگاتے رہتے تھے‘ لوگ عقیدت سے ان کے پاؤں چومتے تھے۔

سائیں مستی سرکار چوہدری علی محمدگجر قلندر تین سال پہلے انتقال کر گئے‘ مریدوں نے انھیں چک نمبر 95 شمالی میں دفن کیا اور قبر پر چھوٹا سا مزار بنا دیا‘ عبدالوحید اس مزار کا متولی بن گیا‘ وہ اکثر مزار پر بیٹھا رہتا تھا‘ وہ الیکشن کمیشن سے ریٹائرمنٹ کے بعد اس مزار تک محدود ہو کر رہ گیا‘ وہ اس وقت تک گناہ جھاڑنے کا ایکسپرٹ بھی ہو چکا تھا‘ لوگ آتے تھے‘ وہ انھیں ننگا کر کے گناہوں کا تخمینہ لگاتا تھا اورگناہوں کی شدت کے مطابق ان کے جسم پر چھڑیاں اور ڈنڈے برساتا تھا‘ گناہ کم ہوں تو چھوٹی چھڑی اور چھوٹی ضرب اور گناہ بڑے اور شدید ہوں تو بڑا ڈنڈا اور بھاری ضرب‘ یہ دنیا کی اس جدید ترین سائنس کا واحد فارمولا تھا‘ لوگ دور دور سے سائیں مستی سرکار چوہدری علی محمد گجر قلندر کی درگاہ پر آتے ‘ مزار کو سلام کرتے اور خلیفہ سرکار سائیں عبدالوحید قلندر سے اپنے گناہ جھڑواکر گھر واپس چلے جاتے ‘ سائیں نے حکم دے رکھا تھا وہ جب گناہ گاروں کو ڈنڈا مارے گا تو وہ منہ سے حق حق کی آواز نکالیں گے چنانچہ درگاہ سے اکثر اوقات حق حق کی صدائیں آتی رہتی تھیں۔

سائیں عبدالوحید کو اس دوران اللہ تعالیٰ کی طرف سے (نعوذ باللہ) سگنل بھی آنا شروع ہو گئے اور وہ خود کو امام مہدی (نعوذباللہ) بھی کہنے لگا‘ مریدین نے اس ہرزہ سرائی پر بھی یقین کر لیا‘ سائیں عبدالوحید شراب کا پرانا عادی تھا‘ وہ ’’خلافت‘‘ کے دوران دیگر نشوں سے بھی متعارف ہو گیا اور وہ اب زیادہ وقت مخمور رہنے لگا‘ وہ خود نماز روزے کو پسند کرتا تھا اور نہ ہی مریدوں کو اس طرف جانے دیتا تھا‘ وہ کہتا تھا آپ جی بھر کر گناہ کریں اور آخر میں مجھ سے اپنے گناہ جھڑوا لیں‘ بات ختم۔ وہ ہر جمعرات کو اپنے مرشد کا ختم بھی کراتا تھا‘ دیگ پکواتا تھا‘ چاول تقسیم کرتا تھا اور گناہ گاروں کو ڈنڈے مار کر پاک صاف کرتا تھا‘ یہ سلسلہ چلتا رہا یہاں تک کہ 2017ء اپریل کی یکم تاریخ آ گئی۔

سائیں عبدالوحید نے اپنے دوساتھیوں آصف اوریوسف کو ساتھ ملایا اور اپنے آخری روحانی تجربے کا اعلان کر دیا‘ اس نے دعویٰ کیا اللہ تعالیٰ نے اسے (نعوذ باللہ) مردوں کو زندہ کرنے کی طاقت دے دی ہے‘ وہ پہلے سیاہ کاروں کو ڈنڈے مار مار کر ہلاک کرے گا اور پھر انھیں دوبارہ زندہ کردے گا اور یہ لوگ معصوم بچوں کی طرح پاک صاف ہو کر نئی زندگی گزاریں گے‘ عبدالوحید نے یکم اپریل ہفتہ کی شب یہ تجربہ شروع کر دیا‘ وہ مریدوں کو بلاتا‘ انھیں نشہ آور مشروب پلاتا اور انھیں ڈنڈے مارمار کر ہلاک کرتا رہا ۔

عبدالوحید نے اس عمل کے دوران 20 مریدوں کی جان لے لی‘ ان میں 16 مرد اور چارخواتین شامل تھیں جب کہ چارلوگوں نے بھاگ کر جان بچالی‘ بات پھیلی‘ لوگ اکٹھے ہوئے‘ پولیس آئی اور عبدالوحید گرفتار ہو گیا‘ گرفتاری کے بعد عبدالوحید نے تین متضاد بیان دیے‘ اس کا پہلا بیان تھا‘ یہ لوگ مجھے زہر دے کر مارنا اور گدی پر قبضہ کرنا چاہتے تھے‘ میں نے انھیں مار دیا‘ دوسرا بیان تھا‘ یہ میرے بچے تھے اور میں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر عمل کرتے ہوئے ان کو قربان کر دیا اور تیسرا بیان ’’جج صاحب آپ میرے ساتھ درگاہ چلیں‘ میں ان سب کو دوبارہ زندہ کر دوں گا بس ایک شرط ہے پولیس ساتھ نہیں ہونی چاہیے‘‘۔

یہ ملکی تاریخ کا خوفناک ترین واقعہ تھا‘ سائیں عبدالوحید سو فیصد فراڈ اور جرائم پیشہ شخص ہے‘ یہ نفسیاتی بیماری ’’ہائیپو کانڈریا‘‘ کا مریض ہے‘ اس مرض میں انسان اپنے دماغ میں ایک غیر حقیقی دنیا آباد کر لیتا ہے اور یہ اس غیر حقیقی دنیا کو ایمان کی حد تک حقیقی سمجھ بیٹھتا ہے‘ دنیا کے زیادہ تر جعلی نبی اور جعلی ولی ’’ہائپو کانڈریا‘‘ کے مریض ہوتے ہیں‘ سائیں عبدالوحید اور علی محمد گجر قلندر دونوں اس مرض کا شکار تھے‘ یہ بات اگر یہاں تک رہتی تو شاید اتنی خطرناک نہ ہوتی لیکن یہ اس وقت انتہائی خطرناک ہو گئی جب لوگوں نے ان ذہنی مریضوں کو ولی تسلیم کر لیا چنانچہ ایشو مرشد نہیں ہیں ایشو مرید ہیں‘ ہمارا معاشرہ اس حد تک زوال پذیر ہو چکا ہے کہ لوگ ہر اس شخص کو ولی مان لیتے ہیں۔

جس کی پشت پر مٹی لگی ہوتی ہے‘ سر میں خاک ہوتی ہے اور اس کی داڑھی سے رالیں ٹپک رہی ہوتی ہیں‘ ہم لوگ ہائیپوکانڈریا کے مریضوں کو صرف ولی نہیں مانتے بلکہ ہم نعوذ باللہ ان کے درجات حضرات ابراہیم ؑ ‘ حضرت موسیٰ ؑ اور حضرت عیسیٰ ؑ سے بھی بلند کر دیتے ہیں‘ ہم یہ سمجھ بیٹھتے ہیں یہ لوگ واقعی حضرت موسیٰ ؑ کی طرح (نعوذ باللہ) اللہ تعالیٰ سے مخاطب ہوتے ہیں اور یہ حضرت عیسیٰ ؑ کی طرح مردوں کو زندہ کر دیتے ہیں‘ ہم لوگ یہ بھی سمجھ لیتے ہیں جو شخص اپنی رالیں صاف نہیں کر سکتا وہ اللہ کی لکھی ہوئی تقدیر بدل دے گا اور جن گناہوں کی معافی کا اولیاء کرام ؒ‘ صحابہ کرامؓ اور انبیاء کرام کو بھی یقین نہیں تھا وہ گناہ سائیں عبدالوحید کا ڈنڈا دھو دے گا چنانچہ میں سمجھتا ہوں مسئلہ سائیں عبدالوحید یا سائیں مستی سرکار علی محمد گجر قلندر نہیں ہیں مسئلہ ان لوگوں کو ماننے والے لوگ ہیں لہٰذا ہمیں جعلی پیروں کے جعلی مریدوں کو جوتے مارنے چاہئیں‘ دوسرا مسئلہ حکومت ہے۔

ہمارے ملک میں کوئی بھی شخص کسی بھی جگہ کسی بھی قبر پر جھنڈا لگا کر عرس شروع کر دے‘ حکومت نوٹس تک نہیں لے گی‘کیوں؟ حکومت کی اس عدم توجہی کے نتیجے میں بیس بیس لوگ جان سے گزر جاتے ہیں اور ریاست تماشہ دیکھتی رہتی ہے‘ کیوں؟ آپ ملک میں حکومت کی اجازت کے بغیر اسکول اور ڈسپنسری نہیں بنا سکتے لیکن آپ دس بیس ایکڑ کا مزار بنا لیں آپ کو کوئی نہیں روکے گا‘ کیوں؟ آخر کیوں؟ ہماری ریاست کب جاگے گی؟ ہماری ریاست ڈرون نہیں روک سکتی نہ روکے لیکن یہ سائیں عبدالوحید جیسے لوگوں کو تو روک لے۔
 
. . . .
Bus jahalut ka level dekh loo Allah ko choor kur unki mukhlooq say madaad magni hay. Sheepistani's are weak beings, they always need someone to follow, if its not religious and spiritual idols then they would blindly be following politicians or even military personnel. Pity! :tsk:
 
.
Bus jahalut ka level dekh loo Allah ko choor kur unki mukhlooq say madaad magni hay. Sheepistani's are weak beings, they always need someone to follow, if its not religious and spiritual idols then they would blindly be following politicians or even military personnel. Pity! :tsk:

This curse is wide spread in Pakistan... if one questions sanity, he is labeled as wahabi.

 
.
Bus jahalut ka level dekh loo Allah ko choor kur unki mukhlooq say madaad magni hay. Sheepistani's are weak beings, they always need someone to follow, if its not religious and spiritual idols then they would blindly be following politicians or even military personnel. Pity! :tsk:

Wtf.
Who are These poor sheepistanis?
 
. . .
This curse is wide spread in Pakistan... if one questions sanity, he is labeled as wahabi.

Thats true, dare to say anything about IK, Shareef's or the immortal Bhutto's and their respective devotees will devour you alive. Reminds of times, when #ThankYouRaheelShareef was the mantra, heck some idiots still pray that he comes back and rules over them till the time they make Musharaff out of him. :oops:
 
. . . .

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom