What's new

Pictures from cities | Lahore

لاھور کا ریلوے اسٹیشن
1860 میں، جب وہ نیا نیا تعمیر ہوا تھا تو کچھ اس طرح نظر آتا تھا. 1858کی جنگ آزادی کے فوراً بعد تعمیر ہونے والے اس اسٹیشن کو قلعے کی شکل میں بنایا گیا تھا. جس میں جگہ جگہ بندوقچیوں اور توپوں کے لئے مورچے بنائے گئے تھی. انگریزوں کو خطرہ تھا کہ کہیں لاہور میں بھی بغاوت نہ ہو جائے.
یہ اسٹیشن لاہور شہر کے باہر بنایا گیا تھا.

1737355984602.jpeg
 
. . .

Latest posts

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom