What's new

Pictures from cities | Lahore

Prembhawan of Rattanchand
Krishan Nagar, Lahore
Captain Rattan Chand constructed this beauty in April 1934. He was an MBBS doctor and had been serving in the Indian Military Service. Unfortunately Doctor Rattan Chand and his family could stay in their beloved home for 13 years only as they had to migrated to India after the Partition. The house is in solid condition even after 90 years of its construction and can regain its glory with a minor touch of care. I wish the original dwellers had not moved out. The current resident is proud to have such a beautiful place to live in.

1731591302074.jpeg
1731591308099.jpeg
1731591314434.jpeg
 
. . . .
An old gem in Krishan Nagar Bazar, Lahore
The building is on the corner of Dayanand Road (Saadi Road). There used to be 'Javaid Pakora Shop' who used to be our neighbour during 90's in Tilak street. Unfortunately he met an untimely death and his young son also passed away recently. Second floor was built later on whereas the first floor seems to be from pre-partition era.

1732021574066.jpeg
1732021583507.jpeg
 
.
خبار "دی ٹریبیون" کے دفتر کی عمارت، لاہور، تقریباً 1920
"دی ٹریبیون" اخبار 2 فروری 1881 کو لاہور میں سردار دیال سنگھ مجیتھیا نے قائم کیا۔

1732092132435.jpeg
 
.
لاہور کی 1900 کی ایک تصویر جس میں بادشاہی مسجد کے سامنے دریاے راوی بہتا ہوا نظر آرہا ہے۔ یہ پہلے مینار پاکستان کی جگہ پر بہتا تھا بعد ازاں 1950میں بند بنانے کے بعد شاہدرہ کی طرف رخ موڑ دیا گیا۔
1970 تک اس پرانی جگہ دریا کے نشانات بمع پانی باقی تھے جس کو بڈھا راوی کہا جاتا تھا، مینار پاکستان کی جھیل بھی اس کا ایک حصہ تھی، اور راوی روڈ پر باقائدہ پل بھی تھا، پھر بڈھا راوی ایک گندہ نالا بنا، پھر خشک ہوگیا، اب نشان تک مٹ چکے ہیں۔

1732102152470.jpeg
 
. .
یہ تصویر شاید 1950 یا 1960 کی دہائی کی ہے، جب لاہور میں تانگے عام سواری ہوا کرتے تھے۔ اندرون شہر کے یہ علاقے تجارتی، ثقافتی، اور سماجی سرگرمیوں کا گڑھ تھے، اور آج بھی اپنی تاریخی اہمیت کی وجہ سے مشہور ہیں
1732620077999.jpeg
 
. .
لاہور میں: 1890 کی دہائی کا ایک منظر
یہ دلکش تصویر ہمیں 19ویں صدی کے آخر میں لاہور کی گلیوں کی مصروف زندگی کی یاد دلاتی ہے۔ نفیس کندہ کاری والے لکڑی کے بالکون، روایتی طرزِ تعمیر، اور لوگوں کی روزمرہ زندگی اُس دور کی ثقافتی خوبصورتی اور لاہور کی جاذبیت کو عیاں کرتے ہیں۔
لاہور کے لازوال ورثے اور شاندار تاریخ کی ایک حقیقی جھلک!

1734594585843.jpeg
 
.

Country Latest Posts

Back
Top Bottom