What's new

Picture of the Day

.
65555328_904563739882437_8187099438825603072_o.jpg
 
. . . . . . . . . .
نومبر کی ایک صبح ۔ اسکردو سے خپلو کو عازم سفر ھوئے تو خزاں کے رنگ اپنے عروج پر تھے ۔ جھاگ اڑاتا دریا اب پرسکون تھا اور مٹیالے رنگ سے نیلگوں رنگ میں بدل چکا تھا ۔ درختوں کی ھریالی پیلے سرخ اور نارنجی رنگوں میں۔بدل چکی تھی ۔ اور قدرت کے تین دیوانے اپنی منزل خپلو کی طرف بائیکس بھگائے جا رھے تھے ۔ انہیں رستوں پر لی گئ ایک تصویر



74407476_2944526058926192_7460753660855713792_o.jpg
 
. . . .

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom