What's new

Pakistani Artists show their support to Kashmir cause. #istandwithKashmir

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پرچپ نہیں رہا جا سکتا، ماہ نور
05/October/2016, 07:14qudrat
2ec40fe086893f6860bde2ae71b97a6dx478x274x18.jpeg

لاہور(قدرت روزنامہ05اکتوبر2016) اداکارہ وماڈل ماہ نورنے کہا ہے کہ جس طرح بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے کام کرنے پرپابندی عائد کی گئی ہے اورمہمان نوازی کے تمام تقاضوں کی دھجیاں بکھیریں گئی ہے، اس کے بعد توہمارے ملک میں بالی وڈاسٹارز کی فلموں پرپابندی لگنی چاہیے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جب بھی کوئی بھارتی فنکارآتا ہے تواس کی مہمان نوازی کیلئے ہر کوئی آگے بڑھتا ہے۔اس کیلئیحکومت کوفوری ایکشن لینا چاہیے اوراگرایسا نہیں ہورہا توسینما مالکان، امپورٹرز اورڈسٹری بیوٹرز کواپنی مدد آپ کے تحت حب الوطنی کا مظاہرہ کرنا چاہیے تاکہ انتہا پسند وں کوجواب دیا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ کوئی لذیزپکوان سے خاطر تواضع کرتا ہے اورکوئی تحائف دے کراپنی چاہت اورمحبت کا احساس دلواتا ہے۔ یہاں آنے والے فنکاراورہندوستانی شہری بہت سی خوبصورت یادوں کے ساتھ اپنے ملک واپس جاتے ہیں لیکن جس طرح سے پاکستانی فنکاروں اورلوگوں کے ساتھ بھارت میں سلوک ہوتا ہے ، اس سے بدترین مثال دنیا کے کسی ملک میں نہیں ملتی۔ انھوں نے کہا کہ اکثر بالی وڈ اسٹارز فن اورفنکارکی سرحد نہ ہونے کا راگ آلاپتے رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نیوزچینلز اوراخبارات میں ان کے اسی طرح کے بیانات کونمایاں جگہ ملتی ہے لیکن بھارت کے انتہا پسند ہندوں اورحکومت کی طرف سے موجودہ حالات میں اپنائے جانے والے رویے پرکسی کو شرم نہیں آرہی۔ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ بھارت میں کام کرنے والے پاکستانی فنکاراورگلوکاربہت سرمایہ کما رہے ہیں اوراس پیسے کوجنگ کیلئے استعمال میں لایا جارہا ہے ، جوکہ بالکل غلط اوربے بنیاد ہے۔ اگردیکھا جائے تواس وقت بالی وڈ اسٹارزنصیرالدین شاہ اوراوم پوری سمیت دیگرپاکستانی فلموں میں کام کررہے ہیں اوران کوبھاری معاوضہ بھی ادا کیا جاتا ہے توکیا یہ لوگ بھی یہاں سے پیسہ کما کراپنی فوج کوسپورٹ کرتے ہونگے ؟ ۔انھوں نے مزید کہا کہ انٹرنیشنل میڈیا بھی بھارت کے عزائم کوجان چکا ہے، جس طرح سے بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ لوگوں کو شہید کررہی ہے۔ اس پراب کوئی چپ نہیں بیٹھے گا۔ میں سمجھتی ہوں کہ ہمارے سینمامالکان کوان حالات میں فوری طورپربھارتی فلموں پرپابندی عائد کرنی چاہیے تاکہ انھیں پتہ چل سکے کہ پاکستان میں ان کی کیا قدروقیمت ہے۔
----
@django @The Sandman @User @The Eagle @Chauvinist @Moonlight
Aur kisi ki zarorat kiya :D
 
Member Kashmir Committee visited Muzafarabad on 25-10-2016 with Supreme Court Bar Association of Pakistan. Message: Very Important.
REVISIT KASHMIR POLICY: Hear the stake holders of AJK.
SMIQBAL.
ssssmiqbal@gmail.com.
 
ISLAMABAD: Saying Indian spy agency Research and Analysis Wing (RAW) has tasked a UK-based Kashmiri politician to ‘sabotage’ the China Pakistan Economic Corridor (CPEC) project, the Inter Services Intelligence (ISI) recommended to the National Database and Registration Authority (Nadra) to block his national identity card. Dr Shabbir Choudhry, a British national of Pakistani/Kashmiri origin.
Very rapid changes are taking place in AJK- Revisit your policy to define the future of AJK.
SMIQBAL-ssssmiqbal@gmail.com
 

Latest posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom