pkd
FULL MEMBER
- Joined
- Aug 29, 2009
- Messages
- 1,432
- Reaction score
- 0
Pakistan shows interest in Russia’s Yak-130 trainer aircraft
11 MINS AGO BY INP
Pakistan could become the fourth country to operate the Yak-130 combat trainer aircraft as Islamabad has expressed an interest in the aircraft, an online news outlet reported on Tuesday.
The new outlet claimed that the parties had already held preliminary talks. Quoting industry sources, the news outlet claimed that Pakistan Air Force officials had been talking to executives from Rosoboronexport and Irkut.
According to the report, the Pakistani side has evaluated the flight performance of the Yak-130 and noted its “unique feature of mimicking the flying characteristics of a number of fighter aircraft such as the F-16 and JF-17, which would make the task of transitioning from a trainer to a fighter a lot easy for pilots.”
The Yak-130 is designed for training flying school cadets in piloting skills and combat engagements against ground and air targets specific to fourth and fifth-generation aircraft.
For a training flight, the aircraft can be programmed to suit different weather conditions and take into account the specific type of aircraft for which the pilot is trained – from the Russian Su-30 to the US F-35 and the French Rafale.
Pakistan’s acquisition of the Yak-130 would be the second purchase the country has made of Russian aircraft. In 2014, Russia lifted its arms embargo against Pakistan and a contract for the supply of four Mi-35M transport and attack helicopters was concluded.
http://www.pakistantoday.com.pk/201...interest-in-russias-yak-130-trainer-aircraft/
پاکستان کا روسی یاک - 130تربیتی بمبار طیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
ماسکو (آئی این پی/قدرت ڈیلی)پاکستان کا روسی یاک - 130تربیتی بمبار طیارے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار، یاک- 130طیارہ خصوصی طور پر فلائنگ سکول کے کیڈٹس کوماہر پائلٹ بنانے اور انہیں چوتھی اور پانچویں جنریشن کے طیاروں کے بارے میں مکمل تربیت فراہم کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے،پاکستان اس طیارے کو خریدنے والا دوسرا ملک بن جائے گا۔ منگل کو ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے یاک- 130 طیارے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے اس حوالے سے فریقین میں ابتدائی بات چیت ہو چکی ہے۔ روسی صنعتی ذرائع کے مطابق پاکستانی ایئرفورس کے حکام طیارے کے حوالے سے ’’روسوبورونیکسپورٹ‘‘ اور ’’ارکت‘‘ کمپنیوں سے مذاکرات کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے طیارے کی کارکردگی اور صلاحیتوں کے بارے میں معلومات حاصل کی ہیں اور یاک- 130 طیارے کی دیگر بمبار طیاروں ایف 16 اورجے ایف 17تھنڈر جیسی خصوصیات کے حامل ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یاک- 130 طیارہ خصوصی طور پر فلائنگ سکول کے کیڈٹس کو ماہر پائلٹ بنانے اور انہیں چوتھی اور پانچویں جنریشن کے طیاروں کے بارے میں مکمل تربیت فراہم کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ طیارے میں تربیتی پرواز کے دوران مختلف موسمی حالات اور لاتعداد جنگی طیاروں کے متشابیہ پرواز کرنے کی صلاحیت بھی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اس روسی طیارے کو خریدنے والا دوسرا ملک بن جائے گا۔ واضح رہے کہ2014 میں روس نے پاکستان کے ساتھ ہتھیاروں کی خریدو فروخت پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیاتھا جس کے بعد روس نے چار Mi-35m ٹرانسپورٹ اور حملہ آور جنگی ہیلی کاپٹرز پاکستان کو دینے کا معاہدہ کیا تھا۔
پاکستان کا روسی یاک - 130تربیتی بمبار طیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار - Duran

Last edited: