HaiderAfan
FULL MEMBER
- Joined
- Aug 7, 2024
- Messages
- 927
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
کپٹن مجاہد شہید اکثر کہا کرتے تھے: پتا نہیں میں 2025 میں زندہ رہوں گا یا نہیں، لیکن اگر زندہ رہا تو اپنے بچوں کے ساتھ عمرے پر ضرور جاؤں گا۔
انہیں کیا خبر تھی کہ اللہ نے ان کے نصیب میں دو خوبصورت بچوں کی خوشیاں تو لکھی تھیں، لیکن 2025 میں وہ خود منوں مٹی تلے دفن ہوں گے۔ کپٹن مجاہد کے دو معصوم بچے آج بھی اپنے والد کی محبت سے محروم ہیں، لیکن وہ فخر سے یہ کہہ سکتے ہیں کہ ان کے والد نے شہادت کا عظیم مرتبہ حاصل کیا اور جنت میں اعلیٰ مقام پا لیا۔
اللہ پاک میرے شہید بھائی، کپٹن مجاہد کی قربانی کو قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں بلند مقام عطا کرے۔ آمین!