FOOLS_NIGHTMARE
ELITE MEMBER
- Joined
- Sep 26, 2018
- Messages
- 18,063
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے پاکستان میں استحکام اور معیشت پر تفصیلی بات ہوئی، نواز شریف وطن واپسی کا فیصلہ خود کریں گے۔
کامران ٹیسوری نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کا سلام پہنچایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کو اس حالت تک پہنچانے والوں کا احتساب چاہتے ہیں۔
کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پاکستام کے استحکام کو نقصان پہنچانے، مہنگائی کو یہاں تک لانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔
ورنر سندھ نے بتایا کہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے چیئرمین پی ٹی آئی کی حکومت نے معیشت کا برا حال کیا، نتیجہ آج دیکھ رہے ہیں۔
کامران ٹیسوری نے کہا کہ نواز شریف بجلی کے بحران اور بڑھتے بلز کے سبب بہت پریشان ہیں، ان سے سے پاکستان میں استحکام اور معیشت پر تفصیلی بات ہوئی۔
گورنر سندھ نے مزید کہا کہ پرویز الہٰی کی گرفتاری عدالت کا معاملہ ہے، اس پر تبصرہ نہیں کرسکتا۔
نواز شریف سے پاکستان میں استحکام اور معیشت پر تفصیلی بات ہوئی، گورنر سندھ
کامران ٹیسوری نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کو اس حالت تک پہنچانے والوں کا احتساب چاہتے ہیں۔
jang.com.pk
Nawaz Sharif, Kamran Tessori discuss political, economic situation
LONDON: Sindh Governor Kamran Tessori on Friday met Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) supremo Nawaz Sharif in London and discussed country’s political
arynews.tv