What's new

Nawaz sharif: get me out of jail and i"ll leave the country

Khalai khota roney lag gaya
فیصل آباد :عابد شیر علی کا خاتون پریزائیڈنگ افسر سے جھگڑا
FacebookTwitter

abid-sher-ali.jpg

فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی پولنگ سٹیشن پر خاتون پریزائیڈنگ افسر سے تکرار ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے موقع پر فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی اور پریزائیڈنگ افسر میں پولنگ اسٹیشن نمبر376پر جھڑپ ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ این اے 108 کے پولنگ سٹیشن پر ایک خاتون ووٹر نے شکایت کی کہ پریزائیڈنگ افسر اسے ووٹ کاسٹ نہیں کرنے دے رہی جس پر سابق وزیر مملکت نے پریزائیڈنگ افسر سے بحث شروع کر دی کہ وہ مسلم لیگ ن کی خاتون ووٹر کو ووٹ ڈالنے سے روک رہی ہیں۔

پریزائیڈنگ افسر کا موقف تھا کہ خاتون ووٹر کا اس حلقے میں ووٹ نہیں ہے اور حلقہ بندیوں کی تبدیلی کی وجہ سے اس کا ووٹ کسی دوسرے پولنگ سٹیشن پر منتقل ہوگیا ہے۔
 
.

Yeh khota ka puttar abb insh Allah roin ga he. Let us all pray for the success of IK.
 
.
Khalai khota roney lag gaya
فیصل آباد :عابد شیر علی کا خاتون پریزائیڈنگ افسر سے جھگڑا
FacebookTwitter

abid-sher-ali.jpg

فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی پولنگ سٹیشن پر خاتون پریزائیڈنگ افسر سے تکرار ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے موقع پر فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی اور پریزائیڈنگ افسر میں پولنگ اسٹیشن نمبر376پر جھڑپ ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ این اے 108 کے پولنگ سٹیشن پر ایک خاتون ووٹر نے شکایت کی کہ پریزائیڈنگ افسر اسے ووٹ کاسٹ نہیں کرنے دے رہی جس پر سابق وزیر مملکت نے پریزائیڈنگ افسر سے بحث شروع کر دی کہ وہ مسلم لیگ ن کی خاتون ووٹر کو ووٹ ڈالنے سے روک رہی ہیں۔

پریزائیڈنگ افسر کا موقف تھا کہ خاتون ووٹر کا اس حلقے میں ووٹ نہیں ہے اور حلقہ بندیوں کی تبدیلی کی وجہ سے اس کا ووٹ کسی دوسرے پولنگ سٹیشن پر منتقل ہوگیا ہے۔
Really hate this jahil admi
 
.
Let them go. After they return the looted money, they should be let free and exiled from Pakistan indefinitely.
 
. . .
What can you hope from this nation now .

37778276_2119474818325776_8081125862440697856_n.jpg
 
.
.
Promise him that if he gives all the looted money he will be released of corruption charges once he give money then arrest him on murder and bomb blast and hang him .
 
. .
Worst have to come if PTI is successful in forming government in Punjab.
 
. .

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom