What's new

Muslim families flee as UP Police vandalise homes, harass women after clashes over CAA

ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے .
یہ آواز ہر روز مقبوضہ کشمیر سے نکلتی ہے

لیکن پاکستان کے اندر ھم سب افتشار کا شکار ہو چکے ہیں
جب تک ابلیس کی مجلس لگی رہے گی ایسا ہی ہو گا
پاکستان صرف ایک ملک ہی نہیں البتہ ایک امید ہے..
علامہ اقبال کو کوئی نہیں سمجتا
اور سب شاعر بن بیٹھے ہیں

واہ کیا بات ہے، آپ کی اردو بہت عمدہ ہے- کراچی کے اردو دانوں سے بھی زیادہ خوبصورت

ان شاء اللہ پاکستان اور برصغیر سے عصبیت کا خاتمہ جلد ہوگا اور پاکستان کو ہی اللہ پاک اپنے فضل و کرم سے برصغیر کے مسلمانوں کے نجات دہندہ کے طور پہ چنے گا

ہندوستان تو پہلی سیڑھی ہے، اصل معرکہ تو اسرائیل کے ساتھ ہونا ہے جب مسلمان ہندوستان کے جابر حکمرانوں کو بیڑیوں میں جکڑ کے دجال کا قلع قمع کرنے کے لئے مغرب کا رخ کرینگے

اس وقت مسلمانوں کی سرزمین میں کوئی سرحدی حد بندی نہیں ہوگی انڈونیشیہ سے لیکر افریقہ تک مسلم ایک ہونگے حرم کی پاسبانی کے لئے
 
.

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom