Services Hospital,
Lahore: Multi-storey building of OPD/Inpatients has been completed. Secretary Health has directed the concerned officers to finalize all the arrangements by 31st August to inaugurate the nine storey building.
- By completion of this project, another 320 beds have been included in the system.
- Peaditrics, psychiatry and endocrine wards have been shifted to the new building.
- Electronic token system and comfortable waiting area for the patients has also been provided in the outdoor block.
- Soft launching of the block has been made in the best interest of the patients.
............................................................................................
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چلڈرن ہسپتال لاہور میں 614بستروں پر مشتمل نئے انڈور بلاک کاافتتاح کردیا ... ڈھائی ارب روپے کی لاگت سے تیار ہونیوالے بلاک کے افتتاح کے بعد چلڈرن ہسپتال میں بستروں کی تعداد 1100ہوگئی ہے ... نئے بلاک میں 16نئے آپریشن تھیٹرز بھی بنائے گئے ہیں ... بچوں کے کینسر وارڈ کیلئے بستروں کی تعداد 100تک بڑھا دی گئی ہے ... رواں ماہ میں پہلے مریض کا بون میروٹرانسپلانٹ ہوگا۔
یہاں بہترین علاج ہورہاہے ۔بچوں کے ماؤں کی وزیراعلیٰ سے گفتگو
ڈاکٹرز ،نرسیں اورعملہ بہت اچھا ہے ... ہمارے بچوں کا اعلی معیار کا علاج فری ہورہا ہے ۔بچوں کے ماؤں کی وزیراعلیٰ سے گفتگو
وزیراعلیٰ نے زیر علاج بچوں سے پیار کیا اوران کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی
ہسپتال میں صفائی کا معیار انتہائی معیاری ہونا چاہیے۔شہبازشریف