Jango
SENIOR MODERATOR
- Joined
- Sep 12, 2010
- Messages
- 21,530
- Reaction score
- 99
- Country
- Location
امریکا نے ڈار کے ساتھ پیش آئے واقعے کا نوٹس لے لیا، ترجمان دفتر خارجہ
View attachment 886778
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر نوٹس لے لیا ہے۔ سعودی عرب میں پیش آنے والے ایسے ہی واقعات پر سعودی حکام نے بھی نوٹس اور ایکشن لیا تھا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزرا کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر وزارت خارجہ نوٹس لیتی ہے، امریکی حکام نے بھی وزیر خزانہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر نوٹس لیا ہے۔
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سائفر کا معاملہ پرانی بات ہو چکی ہے، اب دنیا کے تمام اہم ممالک کے ساتھ آگے بڑھنے کا وقت ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ تمام اہم ممالک کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں جس کے اچھے نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔
Latest News - Breaking News - Daily Jang Urdu News - jang.com.pk
Taza Tareen Latest Urdu News - Reads Latest News, Breaking News, Urdu News, Pakistan News, Current News, From Pakistan and World. Politics News, Sports News, World News, Cricket News, Business News.jang.com.pk
Lol and what will the US do?
They have forgotten it is the US, not Nazi Pakistan of current times where dissent is banned.
They didn't do anything to the people who heckled their own president, and you expect them to take action for heckling Ishaq Dar?
Carry on.