What's new

M-4 -- Faisalabad Multan Motorway

The thing is, I ve been using M4 all the way till Gojra and Toba tek Singh since 2016. Almost twice a month. While the shorkot section also became unofficially active at the end of 2017 . The only bridge that needed completion was the Khanewal one near Abdul Hakeem, which was hampering the connecting of shorkot-Abdul hakeen-Khanewal section. So I believe you are mistaken there.
Btw M4 connects from the Faisalabad(M3)not M2. So Faisalabad onward is M4.
My reference to M2 was entering motorway from thokar niaz baig lahore. as you move towards islamabad there is an exit leading to M-3. M-3 merges into M4 which ultimately merges with M-5
 
.
My reference to M2 was entering motorway from thokar niaz baig lahore. as you move towards islamabad there is an exit leading to M-3. M-3 merges into M4 which ultimately merges with M-5

Perhaps you are speaking about the Lahore Multan motorway which merged into M4 at Abdul hakeem. If so that was started and completed even before m4.
 
.
خوشخبری
آخر کار تقریباً آٹھ ماہ بعد کبیر والا انٹرچینج بھی عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
تیری مہربانی مراد سیعد
 
.
خوشخبری
آخر کار تقریباً آٹھ ماہ بعد کبیر والا انٹرچینج بھی عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
تیری مہربانی مراد سیعد

Any chance to convert M4 to 6 lanes?
 
. . .
M4 Motorway,Faisalabad To Multan 🇵🇰

📸 © Faizan Bashir

#Multan #Faisalabad #Punjab #Pakistan 🇵🇰🇵🇰

FB_IMG_1598515759497.jpg
 
.
ایم 4موٹروے پر 88 کروڑ کی لاگت سے ملتان سے خانیوال کے درمیان ٹاٹےپور انٹرچینج منظور​

Copy Paste

FB_IMG_1599243302767.jpg
 
.
27 October 2019

آج کے دن ایک سال پہلے ایم فور موٹروے کے آخری حصے کا افتتاح ہوا۔ ایک سال گزرنے کے بعد بھی کبیر والا انٹر چینج کو مکمل نہیں کیا سکا۔ اور شام کوٹ انٹر چینج کے بھی دو ٹول پلازے مکمل نہیں سکے۔ اس صورت حال کو دیکھ کر حکومت خاص طور پر مراد سعید کو تمغے حسن کارکردگی دینا چاہیے۔
🏆🏆🏆
 
.
آج ایم فور موٹروے پر خافظ آباد سے خانیوال کا سفر کیا۔ پنڈی بھٹیاں ٹول پلازہ جس کو ختم کر دیا گیا تھا اب پھر سے بحال کر دیا گیا ہے۔ جہاں پر رش کی وجہ سے دس سے پندرہ منٹ ضایع ہوئے۔ شورکوٹ انٹر چینج پر موٹر وے سے آوٹ ہو کر دوبار ان ہونے والا سین ختم ہو گیا ہے۔ لیکن کبیر والا انٹر چینج مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ابھی بھی بند ہے۔
 
.
کبیروالا انٹرچینج کا ٹول پلازہ مکمل نہ ہونے کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا، کبیروالا اور خانیوال جانے کےلیے کئی کلومیٹر کا اضافی سفر طے کرنا پڑتا ہے۔ سجاداکبرشاہ کی رپورٹ​


 
. . .
Anti Glare Shields manufactured and installed by Eastern Highway Company at Motorway (M-4) Gojra - Faisalabad Section.

1643637328785.png
 
.
Aerial view..................................

1646166957209.png
 
.
Back
Top Bottom