What's new

Literary Knowledge

"Four of you tried to kill me in the past. One of you succeeded".
 
From a book:
میناروں کی ایک قسم اور بھی ہے۔ کسی زمانے میں اونچے برج اس لیٔے بناۓ جاتے تھے کہ عالم بالا تک پہچنے میں آسانی ہو۔ جب شیخ شہاب الدین نے محمد تغلق کو سلطان عادل کہنے سے انکار کردیا تو انہیں ایک مینار پر لے گیٔے اور بغیر سیڑھیوں کے نیچے اتار دیا۔
 

Pakistan Defence Latest Posts

Back
Top Bottom