They won't. It is very relevant for those who can understand.I am discussing the topic and you are discussing me. Don't blame me when they delete your off topic posts.
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
They won't. It is very relevant for those who can understand.I am discussing the topic and you are discussing me. Don't blame me when they delete your off topic posts.
Chinese people are far away from religion, not against religion. Chinese law protects religious freedom. China has 180 million Buddhists and Taoists, 30 million Muslims and 30 million Christians.It’s odd seeing that coming from a Chinese man. I thought they were against religion, and Islam particularly?
Mubarak ho, now @Tameem @FOOLS_NIGHTMARE and @muhammadhafeezmalik can all marry each other.
Only down side is, they cannot make little patwaries - which actually is a blessing in disguise.
Can this bill be reversed? Any protests ?
Will be reversed when Billo marries a woman.Can this bill be reversed? Any protests ?
یہ چار سینیٹرز جنہوں نے سینیٹ میں ٹرانس جینڈر بل پیش کیا تھا دو ن لیگ سے ایک پیپلز پارٹی سے اور ایک پی ٹی آئی سے تعلق ہے کوئ بتا سکتا ہے کہ ان تینوں پارٹی کے ممبران نے ٹرانس جینڈر قوانین پر کیوں آپس کے اختلاف ختم کرکے ایک ہوگئے؟ سب گورکھ دھندا ہے
View attachment 881371
کیونکہ کسی کو اس بات پر کوئی اعتراض نہیں ہے کہ کسی خواجہ سرا کو تعلیم ، صحت ، روزگار ، وراثت، ووٹ اور سفر جیسے بنیادی حقوق سے محروم کیا جانے سے روکا جائے
Tum jaisai suwar k gosht khanai walai ko to is law ko support karna hi tha
Noting surprising
Transgender can be simply due to mental thing as well.. like some men who dress as women.Transgender/Intersex laws and bills should only apply to people born that why and it should be physical in appearance.
محترم خواجہ سرا اس کو کہتے ہیں جو پیدائشی ہو۔ جو بعد میں اپنی جنسی ہوس بجھانے کے لیے یا پیسے کمانے کےلیے یا دماغی خناس کی وجہ سے اپنا جنس تبدیل کرواتے ہیں ان کو کسی بھی مہذب معاشرے میں ہم جنس پرست بولا جاتا ہے - اس بل کے تحت کسی بھی مرد یا عورت کو یہ اختیار مل گیا ہے کہ وہ کسی میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہوئے بغیر نادرا میں صرف ایک درخواست دے کر اپنا جنس تبدیل کرواسکتا / کرواسکتی ہے- اس شق کا غلط استعمال کرکے کوئی بھی مرد یا عورت لڑکوں یا لژکیوں کے تعلیمی اداروں میں داخلہ لے سکتا / سکتی ہے- اپنے ہم جنس سے جنسی تعلقات قائم کرسکتا / کرسکتی ہے- کوئی بھی مرد عورت بن کر عورتوں کے اور کوئی بھی عورت مرد بن کر ان کے کوٹے میں نوکری حاصل کرسکتا / کرسکتی ہے- اور اسلامی وراثتی نظام کا غلط استعمال کرسکتا / کرسکتی ہے