Tameem
BANNED
- Joined
- Jan 27, 2008
- Messages
- 4,468
- Reaction score
- -22
- Country
- Location
مسلم لیگ ن ملک کی مقبول ترین جماعت،تحریک انصاف کا دوسرا اور پیپلز پارٹی کا تیسرا نمبر
سروے کے مطابق مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے. فوٹو: فائل
اسلام آباد: انٹرنیشنل ری پبلکن انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کرائے گئے سروے کے مطابق مسلم لیگ ن ملک کی مقبول ترین جماعت ہے جبکہ
دوسرے نمبر پر تحریک انصاف اور تیسرے نمبر پر پیپلز پارٹی ہے۔
بین الاقوامی شہرت یافتہ غیر سرکاری تنظیم آئی آر آئی کی جانب سے نومبر 2012 میں کرائے گئے سروے کے مطابق ملک بھر میں مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔ سروے کے نتیجے کے تحت 32 فیصد عوام نے میاں نواز شریف کی پالیسیوں کو پسند کیا جبکہ اس سے قبل ن لیگ کی مقبولیت کی شرح 28 فیصد تھی۔ تحریک انصاف کی مقبولیت کی شرح 24 فیصد سے گھٹ کر 18 فیصد ہوگئی ہے جبکہ پیپلز پارٹی14 فیصدعوام کی سند مقبولیت کے ساتھ قومی سطح پر تیسری سب سے مقبول جماعت ہے،اس کے علاوہ صرف ایک فیصد عوام مسلم لیگ ق کو پسند کرتے ہیں۔
پنجاب میں 49 فیصدعوام مسلم لیگ ن کو ووٹ کا حقدارسمجھتے ہیں جبکہ 19 فیصد عوام تحریک انصاف،8 فیصد پیپلزپارٹی کو اور 3 فیصد عوام مسلم لیگ ق کو ووٹ دینا پسند کرتے ہیں۔
سروے کے تحت سندھ میں پیپلز پارٹی کی مقبولیت میں کمی جبکہ ایم کیوایم کی مقبولیت میں اضافہ ہوا، صوبے میں 32 فیصد عوام پیپلز پارٹی کے حمایتی، 16 فیصد ایم کیوایم ،9 فیصد تحریک انصاف جبکہ 8 فیصد مسلم لیگ ن کے حق میں ہیں۔
خیبر پختونخواہ میں سب سے مقبول جماعت تحریک انصاف ہے جہاں 32 فیصد عوام عمران خان کی جماعت کو پسند کرتے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن 12 فیصد اور عوامی نیشنل پارٹی کی مقبولیت 3 فیصد ہے۔ بلوچستان ملک کا وہ واحد صوبہ ہے جہاں پیپلز پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔
مسلم لیگ Ù† ملک Ú©ÛŒ مقبول ترین جماعت،تØ*ریک انصا٠کا دوسرا اور پیپلز پارٹی کا تیسرا نمبر – ایکسپریسس اردو
This is what i talking about lately......."Hathi Kay Paon main sub ka Paon"