Moonlight
MODERATOR
- Joined
- Nov 1, 2015
- Messages
- 6,406
- Reaction score
- 42
- Country
- Location
نہیں میں سیریس ہوں ۔ ساری عمر سے خزانہ خالی ہے ساری عمر سے ملک حالت نازک میں ہے ہمارا کیا قصور ہے ؟ یہ باتیں لاہور کراچی پشاور والوں کو بولیں ہم رورل پاکستانی پک گئے ان کہانیوں سے چاہے کروڑ کرپشن ہو ہوتی رہے ۔60 سال سے جتنے ایماندار بے ایمان ہیرو مجاہد سب نے کیا کیا ؟ ہم اگلے سو سال تک بھی ایسے رہیں تو آپ لوگون کو کیا فرق پڑے گا ؟؟ پی ٹی آئی والے ہر پروجیکٹ پر کیچڑ اچھالتے رہیں گے نواز پی پی والے پیسے کھاتے رہیں گے اگر اس درمیان میں ہمارا کچھ بن جائے تو ہمیں دونوں کی پروا نہیں
جی بالکل کوئی شک آپکو ؟ روڈ یا جو بھی پروجیکٹ ہمارے ادھر بنے گا ہم اس کی ساری کرپشن نظر انداز کرتے ہیں اور یہی پاکستان ہے کرپشن کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا یہاں ۔
قصور ہے نہ۔ غلط ووٹ پھر چُپ کر کے تماشہ دیکھنا پھر پارٹی بازی کرنا۔ بات کسی پارٹی کی نہیں نہ بات پاکستان کی ہے۔ کہاں کا انصاف ہے کے عوام مرتی ہے مرے لیکن سڑکیں چاہیے؟ :/ ساری بات business کی ہے۔ نیا پروجیکٹ کسے ملا ہے؟ کیوں ملا ہے؟ پتا ہو گا آپ کو۔