What's new

KKF relief operations in Balochistan/ Awaran Khuzdar earth quake

179.gif
 
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے مزیدایک اورٹرک امدادی سامان لیکرروانہ کردیاگیا۔


جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے مزیدایک اورٹرک امدادی سامان لیکرروانہ کردیاگیا۔

امدادی سامان فوج کے حوالے کردیاگیاجواپنے امدادی ٹرکوں کے ذریعے متاثرہ علاقوں میں پہنچادیں گے
جمعرات کی دوپہرروانہ ہونیوالے امدادی سامان سے لدے ٹرک میں خیمے،غذائی اجناس آٹا،چاول،دالیں،گھی،تیل،خشک دودھ

،چائے کی پتی،نمک،مصالحہ جات ،واٹرکولراوردیگرگھریلواشیاء شامل ہیں

متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان میں زلزلہ متاثرین کی امدادکیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے امدادی سامان اور غذائی اجناس پر مشتمل مزیدایک اورٹرک جمعرات کی دوپہرروانہ کیاگیا۔امدادی ٹرک رابطہ کمیٹی کے رکن وحق پرست رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی اوررکن سندھ اسمبلی ارتضی ٰ فاروقی نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے دیگرذمہ داران کے ہمراہ روانہ کیا۔امدادی سامان سے بھرے ٹرک میں50خیمے،راشن کے سینکڑوں پیکٹس جس میںآٹا ، چاول، خشک دودھ ، تیل ،گھی ،مصالحہ جات،کولر اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء بڑی مقدار میں شامل ہیں۔ بعدازاںیہ امدادی سامان سے لدہ ٹرک پاک فوج کے حوالے کردیاگیاجواپنے امدادی ٹرکوں کے ذریعے متاثرہ علاقوں میں پہنچادیں گے۔​
 
 
Last edited by a moderator:
You know the saying of Prophet , crux of which is
" Give form one hand in a manner that other hand wont notice "

If you have Big banners & showing off that you are helping someone then it is nto really helping , you are only doing it for Political gains . & it is not just MQM but almost all political parties . Which is Quite Disgusting .

I agree with dude but you know everyone try to curse MQM regarding collecting donations ... This show that all donation money is not being misused ................
 
[video]https://www.dailymotion.com/video/x15a9fi_mqm-sends-relief-goods-worth-millions-of-rupees-to-quake-affected-people-of-balochistan_news[/video]
 
Back
Top Bottom