Imran Khan
PDF VETERAN
- Joined
- Oct 18, 2007
- Messages
- 68,815
- Reaction score
- 5
- Country
- Location
karachi waly car porch first floor per banaya kareen gher main
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
karachi waly car porch first floor per banaya kareen gher main
Fire reaches everywhere. If someone is suffering in Landhi karachi, trust me this fire will reach G10 sector of Islamabad one day. Thats the rule of nature.Even defence is not ok. I live here.
Hukumranon ko awam na pias se merti nazar aarahi hai na doob ker merti.karachi waly car porch first floor per banaya kareen gher main
بکواس سن سن کر کان پک گئے ۔ لاوہ پھٹے گا بم پھٹے گا عوام کا سمندر نکلے گا ۔ سب بکواس کل یہ لوگ پھر اپنے اپنے کام پر نکل جائین گے ۔ پاکستانی عوام کبھی نہیں نکلے گی
looks like awam khassi hai lolبکواس سن سن کر کان پک گئے ۔ لاوہ پھٹے گا بم پھٹے گا عوام کا سمندر نکلے گا ۔ سب بکواس کل یہ لوگ پھر اپنے اپنے کام پر نکل جائین گے ۔ پاکستانی عوام کبھی نہیں نکلے گی
As long as DHA is ok property dealers have no issue from rain
aur kia hog ais se? end mai aik press conference hum shai kardeinge aur GEO ke anchors tareefein karenge thats allمیں پچھلے کئی سال سے یہی رونا دھونا دیکھ رہا ہوں کراچی لا وارث ہے کراچی کا کوئی نہیں تو بھائی اٹھ کھڑے ہو نا کراچی کے لیے۔ تم لوگوں کو اپنی دوکانوں کاروباروں اور نوکریوں سے فرصت نہیں ہے ۔
کراچی کی عوام تو اتنی مصروف ہے کہ شہر کے علاقوں کے نا تک رکھنے کا ٹائم نہیں انکے پاس
گولی مار
چاکی واڑا
کھڈا میمن
کھارا در
میٹھا در
انچولی
پہلوان گوٹھ
مچھر کالونی
بھینس کالونی
ڈرگ کالونی
یہ کسی سولائزڈ سوسائٹی کے دیے ہوئے نام لگتے ہیں کہیں سے؟