What's new

Karachi bus attacks leaves 47 Ismailis dead, 24 injured

سچا انسان سچ کہنے میں کبھی نہیں شرماتا، لیکن جھوٹا ارو پرپگنڈہ کا شکار انسان ضرور شرماتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بات شرمانے يا سچ اور جھو ٹ کی نيں۔ بلکہ بات یہ ہے کے ايک انسان 2 چہرے رکھتا ہو ايک ايسا کے اس سے بڑا مومن اور نيک پاک اور کوی ہے ہی نيں اور دوسرا ايسا کے جِس کے ہاتھوں ميں سارے شہر کا خون ہو- ايسے لوگ معاشرے ميں کبھی بھی اپنا مقام نيں بنا پاتے وہ غدار کہلواتے ہيں سدا
 
.

اگر غداری کے اور سرٹیفکیٹ بانٹنے ہوں تو میں اور انتظار کروں کیا :what: ۔۔۔۔۔۔۔
 
اينہ ديکھ کر گھبرا کيوں جاتے ہو

:disagree:ہمت اور حوصلے سے سامنا کيا کرو اور اپنی کارکردگيوں کا بجایے ڈيپريشن اور فرسٹريشن کا شکار ہونے کے :disagree:
 
سرٹیفکیٹ ختم یا ابھی اور ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

11137198_623719667764127_5693162921381308605_n.jpg

حب الوطنی تو یہ ہوتی ہے :sarcastic: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
.
10846067_889678877719592_6484046854791713003_n.jpg

کيا خيال ہے :disagree:

اگ خيبررپختون خواہ ميں نيں- کراچی ميں لگی ہوی ہے ايم کيو ايم کی حب الوطنی سے :disagree:
11034117_914058295281650_8471530464994377709_n.jpg

11262490_1440286159608808_9182282917360357133_n.jpg
 
کنفرم ہوگیا کہ تم فیسبکی مجاہد ہو :lol::lol: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
:azn:پحہلے اپنے بارے ميں تو کنفرم کر لو کے سر زمينں پاکِستان ميں 65 سال رھنے کے بعد ابھی بھی محہاجر ہو يا پاکستانی
 
.
@nline,
He has gone mad after hearing so many Altaf Bhai`s telephonic speeches LIVE from Londoan. He will not give up. Because thats what he learned by "Telephonic speech" from a mad person in London. :rofl:
 
.
I think this attack is continuation of religious bigotry and possibly carried by sectarian extremist groups in Pakistan. .. Source of funding is other matter but we need to trace them too.
 
.
Rest and Peace I the heaven for all who killed in the bus attack.. Ameen
 
.
:azn:پحہلے اپنے بارے ميں تو کنفرم کر لو کے سر زمينں پاکِستان ميں 65 سال رھنے کے بعد ابھی بھی محہاجر ہو يا پاکستانی

میں تو فخریہ پاکستانی ہوں :agree: ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
mashallah.gif

اللہ سبحانِ عزيم ايم کيو ايم کی تمام لِيڈر شِپ کو حقيقی معنوں ميں اور سچے دِل سے پاکِستانی بناے۔ اور پاکِستان کے سب سے بڑے اور درينہ دشمن اِنڈيا کی پہچان کرواے ۔ اور ايم کيو ايم کو شہرِ قايد کراچی پر رحم کرنے کی توفيق عطا فرماے امين ثم امين۔
 
ابے معاف کردے پیچھے ہی پڑ گیا ۔۔۔ میں اتنے دنوں سے پیچھا چھڑانا چاہ رہا ہوں لیکن چپک ہی گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ابے معافی مجھ سے نيں اللہ سے مانگ- وہ معاف کرنے والا ھے۔ اور سدھر جا توں ورنہ تيرے ليے سزا الطاف حسين کا دماغ پاگل کر دينے والا سرف ايک لندن سے ٹيلِفونِک خطاب ہی کافی ہے۔
 
.
one of all reasons to operations begin in Karachi,Balochistan and Tribal Areas
 
.
Back
Top Bottom