What's new

Joke

.
فقیر:اللہ کے نام پر کچھ دے دو۔۔۔
خاتون:ابھی کھانا نہیں بنا۔
فقیر:اچھا باجی!میرا موبائل نمبر لکھ لو،کھانا بن جائے تو مس کال دے دینا۔۔
:D
 
.
سے کیش نکال رہا تھا دوسرا پیچھے کھڑا تھا atmایک سردار

دوسرا سردار : ہا ہا ہا میں نے تمہارا پاسورڈ دیکھ لیا ہے وہ **** ہے

پہلا سردار : ہا ہا ہا پاگل بن گیا نا میرا پاسورڈ 1234 ہے
:enjoy:
 
.
ایک روز خواجہ ہمام الدین تبریزی، تبریز کے ایک حمام میں غسل کیلیے گئے تو اتفاقاً وہاں شیخ مصلح الدین سعدی شیرازی بھی موجود تھے۔ خواجہ ہمام نے غسل کی ابتدا کی تو شیخ سعدی نے بوجۂ ادب لوٹے سے انکے سر پر پانی ڈالنا شروع کردیا۔ خواجہ ہمام نے استفسار کیا۔

میاں درویش کہاں سے آ رہے ہو۔

شیخ سعدی نے عرض کی۔ قبلہ شیراز سے حاضر ہوا ہوں۔

خواجہ ہمام نے کہا، یہ عجیب بات ہے کہ میرے شہر میں شیرازی کتوں سے بھی زیادہ ہیں (تعداد میں)۔

شیخ سعدی نے مسکرا کر کہا۔ مگر میرے شہر میں معاملہ اس کے برعکس ہے۔ شیراز میں تبریزی کتوں سے بھی کم ہیں (درجہ میں)
۔​
:agree:
 
.
یہ مجھے سمجھ نھیں آتا ھم اپنی پیاری چیزیں کیوں بھول جاتے ھیں باھر جا کر۔میں سعودیہ میں 13 سال سے ھوں اور 12 سال کا تھا جب یھاں آیا تھا۔عربی اردو پنجابی سرایکی اور کچھ کچھ انگلش بول اور پڑھ لیتا ھوں۔پر کوئ دن ایسا نھیں جب پاکستانی کھانا نا کھایا ھو اور اردو نا پڑھی ھو۔
اپنے اصلی وطن سے لگاؤ صرف وفا دار لوگ ھی رکھ پاتے ھیں پردیس جا کر

عمران خان
:tsk:
 
.
دو سکھ آپس میں گہرے دوست تھے انہوں نے موبائل فونز لئے سارا دن ایک دوسرے کو پیغام بھیجتے، بالآخر تنگ آ گئے اور انہوں نے فیصلہ کیا کہ کبوتر کے ذریعے پیغام بھیجیں گے۔
ایک دن ایک سکھ دوست کے پاس دوسرے کا کبوتر آیا لیکن اس کے پاؤں میں چٹھی نہیں تھی، اس نے حیران و پریشان ہو کر پہلے کو فون کیا اور پوچھا کہ یہ کیا ہے تو پہلا کہنے لگا
‘بیوقوف یہ مس کال تھی
‘​
:lol::lol::lol:
 
.
yaar imran bhai, zara apni Tasweer lagao profile main
 
.
ایک شخص ایک بڑی سے مچھلی پکڑ کر لایا اور بیوی سے پکانے کی فرمائش کی
بیوی : نا تیل ہے ، نا آٹا ہے ، نا بجلی ہے ، نا گیس ہے، نا پانی ہے ، پکاؤں کیسے ؟
شوہر : سوچتا رہا ، پھر مچھلی کو دریا میں ڈال آیا۔
ابھی مڑا بھی نہیں تھا کہ مچھلی نے پانی سے سر باہر نکالا اور زور سے نعرہ لگایا
"پاکستان ذندہ باد
"​
:pakistan::enjoy:



یہ ایسے بھی ھو سکتا ھے اگر میں چاھوں تو ِِِِِِِِِِِ عمران خان:D




ایک آدمی مچھلی کا شکار کرکے لایا اور بیگم سے کہا کہ اسے پکا کر کھلاو
تو بیگم نے جواب دیا
نہ بجلی ہے، نہ گیس ہے،نہ پانی ہے ،نہ آٹا ہے،اور نہ کوکنگ آئل ہے۔
آدمی مچھلی کو واپس دریا میں چھوڑ کر آرہا تھا تو۔۔۔۔
مچھلی نے خوشی سے جھوم کر پانی سے اپنا سر نکالا اور کہا۔۔۔۔
"جیو مشرف
"​
 
Last edited:
.
ایک صاحب کار تیز چلانے کے شوقین تھے۔ایک دفعہ وہ کار چوراہے سے موڑ رہے تھے کہ کار قابو سے باہر ہو گئی اور سامنے کے مکان کے بیڈ روم، باتھ روم اور ڈائننگ روم توڑتی ہوئی صحن میں جا نکلی۔ کار والے صاحب نے جلدی سے گھبرا کر مالک مکان سے پوچھا: ریگل چوک کہاں ہے؟
مالک مکان نے جواب دیا: ڈرائنگ روم بچا ہے، اسے توڑتے ہوئے نکل جائیے۔ ریگل چوک آ جائے گا۔

:lol:
 
.
ایک سردار جی نئی نئی سائیکل پر اپنی بہن کے ساتھ جا رہے تھے ۔ ان کے ایک دوست نے ان کی بہن کو دیکھا تو غلط فہمی میں مبتلا ہو گیا اور آواز لگائی ،

او ہو ، معشوقاں !

سردارجی تاؤ کھا گئے ، بولے ، معشوق ہوگی تیری ، میری تو بہن ہے
!​
:lol::lol:
 
.
شیدا کا جارج بش کے خلاف اعلان جنگ

جارج بش اپنے آفس میں بیٹھے سوچ رہے ہیں کہ اب کس ملک پر چڑھائی کی جائے کہ اچانک فون کی گھنٹی بجی

"ہیلو مسٹر بش" ایک بھاری لہجے والی آواز سنائی دی۔ "میں شیدا بول رہا ہوں ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان، پاکستان سے۔ میں نے تمہیں اس لئے فون کیا ہے کہ ہم تمہارے خلاف اعلان جنگ کر رہے ہیں۔ ہوشیار رہنا“

"خیر، شیدا" بش نے جواب دیا "یہ واقعی بہت اہم خبر ہے۔ آپ کی فوج کتنی بڑی ہے؟"

"اس وقت ہمارے پاس" شیدے نے کچھ دیر تک کی گنتی کے بعد کہا " میں، میرا کزن بشیرا، میرا ہمسائیہ کرم دین اور ہمارے ضلع کی پوری کبڈی ٹیم ہمارے ساتھ ہے۔ ہم مل ملا کر کوئی آٹھ افراد ہوتے ہیں۔"

بش نے کچھ دیر توقف کے بعد کہا "لیکن میں تمہیں یہ بتا دوں کہ میرے پاس دس لاکھ افراد کی فوج ہے اور وہ میرے ایک اشارے کے منتظر ہیں۔"

"جہنم میں جاؤ" شیدا بولا۔ "چلو میں تمہیں کل فون کروں گا"

اگلے دن واقعی شیدے نے پھر فون کیا

"مسٹر بش، میں شیدا، ڈیرہ غازی خان سے بول رہا ہوں۔ ہماری جنگ ابھی بھی چل رہی ہے۔ ہم نے کچھ مزید ہتھیار بردار مشینری بھی اکٹھی کر لی ہے"

"ہممم، تو آپ کون سی ہتھیار بردار مشینری اکٹھی کی ہے؟" بش نے پوچھا۔

"ہمارے پاس دو کمبائنڈ ہارویسٹر، ایک گدھا اور امجد کا ٹریکٹر ہے۔"

بش نے آہ بھری۔ "میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میرے پاس کوئی سولہ ہزار ٹینک اور چودہ ہزار ہتھیار بند گاڑیاں ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کی کل والی دھمکی کے بعد میں نے اپنی فوج کو بڑھا کر پندرہ لاکھ کر دیا ہے"

"اوہ تیری (سنسر)" شیدا بولا۔ "میں پھر فون کرتا ہوں۔"

اگلے دن واقعی شیدے نے پھر فون کیا۔ "مسٹر بش، ہماری جنگ ابھی بھی چل رہی ہے۔ اب ہم نے فضائی جنگ کی تیاری بھی کر لی ہے۔ ہم نے امجد کے ٹریکٹر پر دو بندوقیں فٹ کر لی ہیں اور پنڈ کے جنریٹر پر پر لگا دیئے ہیں۔ مظفر گڑھ سے چار مزید لڑکے بھی ہمارے ساتھ شامل ہو گئے ہیں"

بش نے کچھ دیر تک سوچا، پھر اپنا گلا صاف کیا اور بولا۔ "شاید آپ کو علم نہ ہو کہ میرے پاس دس ہزار بمبار اور بیس ہزار لڑاکا طیارے ہیں۔ ہمارے مراکز لیزر گائیڈڈ زمین سے فضاء تک مار کرنے والے میزائلوں سے کور ہیں۔ سابقہ بات چیت کے بعد میں نے اپنی فوج کی تعداد بیس لاکھ کر دی ہے۔"

"تیرا بھلا ہو۔۔۔" شیدا بولا۔ "میں پھر فون کرتا ہوں"

اگلے دن شیدے نے پھر اسی وقت فون کیا۔ "کیسے ہو مسٹر بش؟ مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ہم جنگ کو ختم کر رہے ہیں۔"

"مجھے بھی بہت افسوس ہوا سن کر۔ لیکن آپ کا ارادہ اتنا اچانک کیسے بدلا؟"

"خیر۔۔۔" شیدا بولا "کل ہم دوستوں نے اپنی اس فون والی بات چیت پر لمبی بحث کی اور آخر کار یہ نتیجہ نکالا کہ ہم بیس لاکھ جنگی قیدیوں کو کھلانا پلانا ایفورڈ نہیں سکیں گے۔
"​
:lol::lol::lol::lol:
 
.
Four doctors were talking shop one day...

An Israeli doctor said, "Medicine in my country is so advanced, we can take a kidney out of one person, put it in another and have him looking for work in six weeks."

A German doctor said "That's nothing! In Germany, we can take a lung out of one person, put it in another and have him looking for work in four weeks."

A Russian doctor said, "In my country, medicine is so advanced, we can take half a heart from one person, put it in another and have them both looking for work in two weeks."

The American doctor, not to be outdone, said "Hah! We took an a*shole out of Texas, put him in the White House and half the country was looking for work the next day!":cheesy:
 
.
یک بار ایک ہوائی جہاز کے انجن اڑتے اڑتے فیل ہو گئے۔ پائلٹ نے اعلان کیا کہ آپ سب لوگ پیراشوٹ پہن کر نیچے چھلانگ لگا دیں۔ نیچے ہماری گاڑیاں آئی ہوئی ہوں*گی، وہ آپ کو منزلٍ مقصود پر لے جائیں گی۔ سب نے ایسا ہی کیا۔ ایک باپ بیٹا بھی ساتھ تھے۔ جب انہوں*نے چھلانگ لگا کر پیراشوٹ کھولا تو دونوں کے پیراشوٹ نہ کھلے۔ بیٹا کہتا ہے کہ ابا ابا دھوکہ ہو گیا۔ باپ کہتا ہے کہ برخوردار، یاد رکھنا۔ جیسے پیرا شوٹ نہیں کھلے، دیکھ لینا ویسے ہی نیچے گاڑیاں بھی نہیں*آئی ہوں گی۔
:D
 
.
Haj ada kerney giya tha quam ka leader koyee
Sung baari key liyan satan ki janib giya

Eik kunker pheinkney per yeh nida uss ney suni
tum tu apney aadmi the tum ko aakhir kiya hua:smokin:
 
.
658b91d6ebacd0f48216629a23a0d9fb.gif
 
.

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom