Imran Khan
PDF VETERAN
- Joined
- Oct 18, 2007
- Messages
- 68,815
- Reaction score
- 5
- Country
- Location
Iran attacked again and FC reply with same tune . last night they fire mortars and fire on pakistani post FC replied with mortars and heavy gun till irani forces stop firing ..
ایران کی ایک بارپھرپاکستانی سرحدی حدودکی خلاف ورزی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اکتوبر 2014ء) ایرانی فورسز کی جانب سے سرحدی حدود کی خلاف ورزی وفقے وفقے سے جاری ہے، ایرانی فورسز کی جانب سے پاکستان علاقوں میں ماٹر گولے داغے گئے، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کی ڈسٹرکٹ خاران کی تحصیل ماشکیل میں جنونی ایرانی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی اور پاکستانی حدود میں بلا اشتعال فائرنگ اور شدید گولا باری کی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ ایرانی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پانچ ماٹر گولے پاکستانی علاقوں میں داغے گئے، مارٹر گولے سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب گرے، تاہم خوش قسمتی سے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایرانی حملوں کے بعد ایف سی نے بھرپور جوابی کارروائی کی اور منہ توڈ جواب دیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایران فورسز کی جانب سے پاکستان کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی جس پر دفتر خارجہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور ایرانی سفیر کو طلب بھی کیا گیا۔ ایرانی سیکیورٹی فورسز کے حملے میں ایف سی سیکیورٹی اہل کار شہید ، جب کہ پانچ اہل کار شدید زخمی ہوئے تھے