Acetic Acid
SENIOR MEMBER
- Joined
- May 10, 2021
- Messages
- 2,479
- Reaction score
- 1
- Country
- Location
1947 سے لیکر 2021 تک اس ملک میں جو کچھ کیا گیا اور پھر ان پر پردہ ڈال کر اپنے گندے کردار کو چھپانے کی کوشش کی گئی اور ان کی خوش قسمتی یہ تھی کہ ہم نے اس پر یقین بھی کرلیا لیکن پھر مارچ 2022 سے لیکر آج تک سارے 75 سال کی تاریخ دہرائی گئی۔
75 سالوں میں اپنے مفادات کے رستے میں آنے والے مختلف اشخاص پر جو مختلف طریقےاستعمال کیے گئے وہ سارے طریقے ایک شخص عمران خان کے خلاف استعمال کردیئے گئے۔لیکن اس شخص کو نہیں گراسکے۔ وہ آج بھی پہلے سے زیادہ مضبوط چٹان کی مانند کھڑا ہے۔
اس کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی اس کی پارٹی پر 200 سے زائد مقدمات قائم ہیں، اس اکیلے عمران پر 20 کے قریب ایف آئی آرز اور 35 کے قریب مقدمے ہیں۔ لیکن اس کے مخالفین اس شخص کو نہیں جھکاسکے۔ اس کے خلاف گھٹیا کمپیئن چلائی جارہی کہ شائد اس سے وہ اس شخص کو جھکالیں۔۔لیکن اس طرح کےہتھکنڈوں سے نہ ہی ہم اس کا ساتھ چھوڑیں گے اور نہ ہی وہ پیچھے ہٹے گا۔
اگر عمران خان کا رستہ روکنا تمہاری ضد ہے تو عمران خان ہماری بھی ضد ہے۔ اور ہماری ضد یہ ہے کہ ہم اسے مسند پر بٹھایئں گے۔ تم اپنی پوری طاقتیں لگادو۔ہمارے لیے بس اللہ ہی کافی ہے۔۔۔غار جب مکہ والے تعاقب کرتے حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اور حضرت ابوبکر صدیق( رضی اللہ عنہ) کے غار کے قریب پہنچ گئے تو حضرت ابوبکر صدیق نے تشویش کا اظہار کیا تو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا۔
"غم نہ کر۔۔اللہ ہمارے ساتھ ہے"
ایک مومن کا بھی یہی شیوہ ہوتا ہے کہ مشکل میں وہ اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم ) کی سنت پر چلے اور کہے
"غم نہ کرو۔۔اللہ ہمارے ساتھ ہے"۔۔