Acetic Acid
SENIOR MEMBER
- Joined
- May 10, 2021
- Messages
- 2,479
- Reaction score
- 1
- Country
- Location
www.facebook.com
Dr Moeed pirzada
خان صاحب آپ نے کیسے یقین کر لیا کہ نواز شریف بیمار ہے؟ ، معید پیرزادہ کی عمران خان کے سامنے تقریر | خان صاحب آپ نے کیسے یقین کر لیا کہ نواز شریف بیمار ہے؟ ، میں نے عمران ریاض، سمیع ابراہیم اور صابر شاکر نے تو بالکل یقین نہیں کیا ، میں نے آپ کو کہا تھ
خان صاحب آپ نے کیسے یقین کر لیا کہ نواز شریف بیمار ہے؟ ، میں نے عمران ریاض، سمیع ابراہیم اور صابر شاکر نے تو بالکل یقین نہیں کیا ، میں نے آپ کو کہا تھا...
fb.watch
Imran riaz khan
میں غدار ہوں؟ ، دو جواب ، لڑائی میں پوری لڑوں گا ، اینکر عمران ریاض خان کی عمران خان کے سامنے تقریر | میں غدار ہوں؟ ، دو جواب ، جواب تو دینا پڑے گا ، پہلی دفعہ آپ کو ٹکر کے لوگ ملیں ہیں ، لڑائی میں پوری لڑوں گا ، خدا کی قسم درد ہوتی ہے ، ہم نہیں مانی
میں غدار ہوں؟ ، دو جواب ، جواب تو دینا پڑے گا ، پہلی دفعہ آپ کو ٹکر کے لوگ ملیں ہیں ، لڑائی میں پوری لڑوں گا ، خدا کی قسم درد ہوتی ہے ، ہم نہیں مانیں گے...
fb.watch
عمران خان کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے وکلا سے خطاب، پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کا نتیجہ | ترقی پذیر ملکوں میں صرف چھوٹے چوروں کو جیلوں میں ڈالا جاتا ہے، ملک میں سب سے بڑی ڈبیٹ حکومت کی تبدیلی ہے، کسی بھی جمہوریت میں میڈیا پر ایسا دباؤ نہیں... | By P
ترقی پذیر ملکوں میں صرف چھوٹے چوروں کو جیلوں میں ڈالا جاتا ہے، ملک میں سب سے بڑی ڈبیٹ حکومت کی تبدیلی ہے، کسی بھی جمہوریت میں میڈیا پر ایسا دباؤ نہیں...
fb.watch
Ayaz Mir
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے رجیم چینج آپریشن سیمینار میں سینئر صحافی ایاز امیر کی نام لیے بغیر اسٹیبلشمنٹ، جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن، اور عمران خان کی طرف سے ایکسٹینشن دیے جانے پر کڑی تنقید،
۔
خان صاحب پراپرٹی ڈیلروں کو ہم پر مسلط کرنے پر آپ ذمہ دار ہیں یہ آپکی legacy رہیگی، آپ نے روایت توڑ کر 6 سال کی بجائے 1 سال اضافی دینے کو قانون بنوا دیا، یہ ہم سب بھگتیں گے، انکی ڈی ایچ اے والی بھوک کبھی ختم نہیں ہوگی چاہے پورا ملک ختم ہو جائے، آپ کے ذہن میں راوی ریور اربن سٹی جیسی جو خباثتیں تھیں انکی وجہ سے یہ دن دیکھنے پڑے،
۔
آپکے دانشور وزیراعلی نے 15 سیمنٹ فیکٹریوں کو لائسنس دیے، جا کر دیکھیں تو سہی کن علاقوں میں یہ فیکٹریاں لگیں اور وہاں کیا تباہی ہورہی ہے،
۔
آپ نے رجیم چینج کے خلاف جو ردعمل دیا ہے وہ تاریخی یے، آپ آخری آپشن ہیں، چی گویرا ہیں، ہماری دعا ہے کہ آپ چی گویرا ہی بنے رہیں، کیونکہ آپکے علاوہ ہمارے پاس اور کوئی آپشن ہے ہی نہیں،
۔
میں شہباز شریف اور حمزہ کو نہیں برداشت کر سکتا، زرداری اور اسکے فرزند کو برداشت نہیں کر سکتا، ہماری بدقسمتی ہے کہ آپ جن سے ہماری جان چھڑوانے آئے تھے انہی کو ہمارے گلے ڈال دیا،
۔
آپکی پیدا کی گئی بہت سی برائیوں کی legacy ہمیں بھگتنا ہوگی، امید ہے کہ آپ اپنی پیدا کردہ برائیوں سے ہمیں نجات دلوائیں گے۔
۔
ایاز امیر
Last edited: