What's new

ICC T20 World Cup 2014 : India vs Pakistan - 21st March 2014

AAj ham jeetenge !! ye world cup hai ........ bada wala cup :)
INSHALLAH Pakistan will win today's match and you will loose and INSHALLAH Aridi will hit another really fast fifty

India has never defeated Pakistan on a Friday and today is Friday let see what happens @Aeronaut
 
Last edited:
. .
INSHALLAH Pakistan will win today's match and you will loose and INSHALLAH Aridi will hit another really fast fifty

India has never defeated Pakistan on a Friday and today is Friday let see what happens @Aeronaut
we dont believe in bullcrap superstitions , what friday lol
 
. . . . .
Our Last T20 match was on Friday 28th Dec 2012. where India beat Pakistan by 11 runs. At least do some research before believing and posting whatever BS your local mullah preaches you.
Mr dumbo its Indian Journalists who are coming up with this fact not me Mr
Best video of Afridi May ALLAH bless him and protect him and give him strength and more success and may ALLAH helps Afridi and Pakistani team in today's match

Pakistan India clashes during different matches
 
Last edited:
. . . .
آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی فیورٹ ٹیم کون؟ اس سوال کا جواب مختلف ملے گا لیکن اگر آپ ڈھاکہ کی سڑکوں اور اسٹیڈیم کے باہر کسی سے یہ پوچھیں کہ فیورٹ کھلاڑی کون تو شاید ہی کوئی شخص ایسا ہوگا جو شاہد آفریدی کا نام نہ لے۔

بنگلہ دیش میں پاکستانی کرکٹ ٹیم بہت مقبول ہے۔ یہاں کے مسلمان شائقین اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کررہے ہوتے ہیں لیکن شاہد آفریدی کی پسندیدگی نسل اور مذہب سے بالاتر ہے۔ وہ بلاشبہ اس وقت بنگلہ دیش میں سب سے مقبول غیرملکی کرکٹر ہیں۔

اسی بارے میں

متعلقہ عنوانات
پاکستانی ٹیم کے دونوں وارم اپ میچوں میں شائقین کی بہت بڑی تعداد موجود تھی پہلے میچ میں شاہد آفریدی نہیں کھیلے۔ ہر کوئی ان کی فٹنس کے بارے میں جاننا چاہتا تھا اور جب انہیں پتہ چلا کہ وہ دوسرا وارم اپ میچ کھیل رہے ہیں تو شائقین نے بڑی تعداد میں ڈھاکہ سے دور واقع فتح اللہ کا رخ کیا۔

"مجھے پاکستانی بولنگ بہت پسند ہے اور میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کروں گی لیکن ظاہر ہے کہ اگر پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ ہوگا تو میری حمایت بنگلہ دیشی ٹیم کے لیے ہوگی۔"

علمی

پاکستانی پرچم کو چہرے پر پینٹ کرانے والے ایک چھوٹے سے بچے سے میں نے بات کرنی چاہی تو وہ اس سے زیادہ کچھ نہ بولا شاہد آفریدی۔

بچے کی والدہ روزی کا کہنا تھا کہ ان کا بیٹا گھر میں ٹینس بال سے کرکٹ کھیلتا ہے۔ ان کی فیملی اکثر میچز دیکھنے اسٹیڈیم آتی ہے اور جب پاکستانی ٹیم کھیل رہی ہو تو وہ اسے دیکھنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔ تمام گھر والے شاہد آفریدی کے مداح ہیں بنگلہ دیشی کرکٹرز میں انہیں شکیب الحسن پسند ہیں۔

نوجوان علمی بھی اپنی فیملی کے ساتھ پاکستانی ٹیم کا وارم اپ دیکھنے آئی تھیں ان کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستانی بولنگ بہت پسند ہے اور وہ پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کریں گی لیکن ظاہر ہے کہ اگر پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ ہوگا تو ان کی حمایت بنگلہ دیشی ٹیم کے لیے ہوگی۔ انہوں نے یہ کہہ کر حیران کردیا کہ ان کے پسندیدہ کرکٹر عمرگل ہیں۔

محمد فیصل کا ہوٹل ہے اور وہ اپنا تمام کام چھوڑ کر فتح اللہ صرف شاہد آفریدی کو دیکھنے آئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ کے بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ان کے ملک میں ہونے پر وہ فخر محسوس کررہے ہیں۔

"میں ہر میچ کا ٹکٹ نہیں خرید سکتا لیکن آفریدی جب کھیل رہے ہوں تو اسٹیڈیم ضرور آتا ہوں۔ آفریدی کا جواب ہی نہیں ہے۔"

عمران

وہیں موجود ایک اور نوجوان عمران کا کہنا تھا کہ وہ ہر میچ کا ٹکٹ نہیں خرید سکتے لیکن آفریدی جب کھیل رہے ہوں تو اسٹیڈیم ضرور آتے ہیں آفریدی کا جواب ہی نہیں ہے۔

میرپور کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم کے باہر کھڑے آرکیٹکچر کے طالبعلم فرحان کو خوشی ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھ سکیں گے یوں انہیں اپنے پسندیدہ کرکٹر شاہد آفریدی کو بھی دیکھنے کا موقع مل جائے گا۔

ایک اور طالب علم ازوبا نے بھی شاہد آفریدی سے ہی بات شروع کی اور اسی پر ختم کی کہ آفریدی ان کا چھوٹا سا ہیرو ہے۔

شوبرو بھی ایک طالبعلم تھے جن کا کہنا تھا کہ وہ پڑھائی میں سے وقت نکال کر کرکٹ میچ ضرور دیکھتے ہیں۔ شاہد آفریدی کے علاوہ انہوں نے پسندیدہ کرکٹرز میں ویراٹ کوہلی اور دھونی کے نام بھی لیے۔
‮کھیل‬ - ‭BBC Urdu‬ - ‮ٹیم کوئی بھی، کھلاڑی صرف آفریدی‬
 
. . . .

Country Latest Posts

Back
Top Bottom