Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Asfandyar Wali Khan [Official]
تمام پاکستانیوں کو آزادی کم غلامی زیادہ مبارک ہو.
ذرا سوچئے کیا ہم واقعی آزاد قوم ہیں
اگر بھارت اور پاکستان ایک ملک ہوتے اور مذہب کے نام پر بھارت کودو ٹکرے نہ کیا جاتا تو آج برصغیر کے عوام کہے بہتر حالت میں زندگی گزارتے.
کیا پاکستان کے مسلمان بھارت کے مسلمانوں سے بہتر زندگی گزارتے ہیں جو سہولتیں بھارتی مسلمانوں کو مل رہے ہے کیا وہ پاکستانی مسلمانوں کو میسر ہیں؟
بھارت میں کم از کم مسلمان محفوظ تو ہے پاکستان کی طرح آے دن مذھب کے نام پر قتل تو نہیں کیے جاتے
آزادی کے 65 سال بعد حالت یہ ہے کہ پاکستان کے ہندوں آج دوبارہ بھارت ہجرت کر رہے ہیں کیا یہ ہے جناح کا پاکستان سوچئے ضرور
Masterpiece from AYWK.
Masterpiece from AYWK.
Aero, why the joker avatar? Scares the hell out of me
LOL. Nothing. Childhood trauma.WhY S0O0ooo SeRi0uSsSsshh ??