Cash GK
SENIOR MEMBER
- Joined
- Sep 20, 2015
- Messages
- 4,645
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
افغانستان میں امریکہ کو اڈے نہیں دئیے
Absolutely Not کہا
امریکی لائن سے مکمل ہٹ کر چین کے ساتھ کھل کر چلا
کشمیر پر ہر فورم پر بات کی
انڈیا کی دہشت گردی کو دنیا میں بے نقاب کیا
انڈین جارحیت کا ڈٹ کر جواب دیا ان کے دو طیارے مار گرائے
کلبھوشن کو عالمی سطح پر پیش کرکے انڈیا کی دھلائی کی ۔
ایرانی جاسوسی نیٹ ورک کو بے نقاب کیا
سعودیہ سے قیدیوں کو رہائی دلوائی
روس یوکرائن جنگ میں روس کا دورہ کیا
میڈ ان پاکستان کو پھر سے عالمی منڈیوں تک رسائی دی
پاک فوج کے مورال کو بلند کیا
یہی وہ سب وجوہات ہیں جس وجہ سے عالمی طاقتیں خان کو ہٹا کر
ٹولے کو پاکستان پر مسلط کرکے اپنے مطالبات منوانا چاہتے ہیں