I don't want to post such things in this thread but lack of recovery from corrupt people and only looting poor and middle class officially, I am going to do this.
*اَبر کے چاروں طرف باڑ لگا دی جائے*
*مفت بارِش میں نہانے پہ سزا دی جائے*
*سانس لینے کا بھی تاوان کیا جائے وُصول*
*سبسِڈی دُھوپ پہ کچھ اور گھٹا دی جائے*
*رُوح گر ھے تو اُسے بیچا ، خریدا جائے*
*وَرنہ گودام سے یہ جنس ھٹا دی جائے*
*قہقہہ جو بھی لگائے اُسے بِل بھیجیں گے*
*پیار سےدیکھنے پہ پرچی تھما دی جائے*
*تجزیہ کر کے بتاؤ کہ منافع کیا ھو گا*
*بوندا باندی کی اَگر بولی چڑھا دی جائے*
*آئینہ دیکھنے پہ دُگنا کرایہ ھو گا*
*بات یہ پہلے ، مسافر کو بتا دی جائے*
*تتلیوں کا جو تعاقب کرے ، چالان بھرے*
*زُلف میں پھول سجانے پہ سزا دی جائے*
*یہ اَگر پیشہ ھے تو اِس میں رِعایت کیوں ھو*
*بھیک لینے پہ بھی اَب چنگی لگا دی جائے*
*کون اِنسان ہے کھاتوں سے یہ معلوم کرو*
*بے لگانوں کی تو بستی ھی جلا دی جائے*
*حاکمِ وَقت سے قزاقوں نے سیکھا ھو گا*
*باج نہ ملتا ھو تو گولی چلا دی جائے*
*کچی مِٹّی کی مہک مفت طلب کرتا ھے*
*قیس کو دَشت کی تصویر دِکھا دی جائے*
-------------------------------------------------------------------
اب وصل کے اصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا
سنتے ہیں کہ دیدار پہ بھی ٹیکس لگے گا
اب ٹیکس ادائوں پہ بھی دینا ہی پڑے گا
بے وجہ کے انکار پہ بھی ٹیکس لگے گا
بھرجائے گا اب قومی خزانہ یہ ہے امکاں
ہر عشق کے بیمار پہ بھی ٹیکس لگے گا
اب باغ کی رونق کو بڑھائے گا بھلا کون
ہر پھول پہ ہر خار پہ بھی ٹیکس لگے گا
جس زلف پہ لکھتے ہیں صبح وشام سخنور
اس زلف کی ہر تار پہ بھی ٹیکس لگے گا
میاں دیوان کو اب اپنے سمیٹو
کہتے ہیں کہ اشعار پہ بھی ٹیکس لگے گا۔۔۔!!!
And There is one more innovative idea for FBR:
ماہانہ ۱۵ سے ذیادہ کنڈوم کی خریداری پر بھی خریدار کے شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی دُکاندار ایف بی آر کو دینے کا پابند۔
حکام کا کہنا ہے کہ مہینے میں ۱۵ کنڈوم صرف گھریلو استعمال کے لئیے ممکن نہیں
خریدار لازمی کہیں اور مُنہ مار رہا ہے
لہذا مزید ٹیکس دینے کا پابند ہے۔
That is a question i want an answer to.
Also, PTI took more loans than previous governments, Saudia, China, Malaysia, UAE and some other i am forgetting, IMF. Where did all those loans go? In the whole year, PTI hasn't done anything for the country except yap about No NRO and previous government this n that. They cannot even finish BRT in Peshawar but criticised SS metros which were finished quicker.
Also also, the previous government was doing several billion rupees corruption everyday. Now that honest government has come, that corruption must have stopped and we shouldn't even be needing loans right?
Tells you one thing. Imran Khan isn't honest and we were all exploited and fell victim to propaganda.
Even PTI supporters don't defend his team and agree that it's full of corrupts.
نام مدینہ کا اور کام کوفہ والے
#بکھرے موتی:
#1 تبدیلی کا سفر"ایاك نعبد واياك نستعين" سے شروع ہوا
" انا الله مع الصابرين" سے ہوتا ہوا "انا للله وانا اليه راجعون" کی طرف گامزن ھے
#2 کیا “ سلیکٹرز “ (امپائرز) کوئی شرمندگی محسُوس کررہے ہیں یا “ چیف سلیکٹر “ابھی تک اپنی پراڈکٹ پہ نازاں ہیں ؟
اس تباہی و بربادی کی ذمہ دار حکُومت ہے یا “ سلیکشن کمیٹی”؟
پاکستانیوں کو مدینے کا ٹکٹ دکھا کر کُوفے میں دھکیل دیا گیا ہے۔
#3 پی ٹی آئی کو حکومت اگر 1947 میں بھی مل جاتی تب بھی اُنہوں نے یہی رونا تھا کہ انگریز پورا ملک تباہ کر گیا ہے۔
#4 سروے کے مطابق عمران خان کو تمام ترقیاتی پروجیکٹ اور بیویاں ایسی ملیں جن کا افتتاح پہلے سے ہی کوئی کر چکا تھا۔
#5تبدیلی کا کیڑا؟ صرف ان لوگوں میں زندہ ہے جن کا جیب خرچ ابھی تک والدین یا محلے کے اوباش لڑکے اٹھا رہے ہیں۔
#6 تبدیلی لوٹوں سے شروع ہوئی ہالینڈ کی سائیکل سے ہوتی ہوئی انڈوں، مرغی، کٹوں اور IMF کی خودکشی تک پہنچ چکی ہے . مزید پیش قدمی جاری ہے . مجهے اللہ سے قوی امید ہے کہ جو مسلمان پی ٹی آئی کے فتنے سے بچ گیا وہ دجال کے فتنے سے بھی بچےگا ان شاءاللہ.
یوتهیوں سے بحث کرکے اپنا وقت ضائع نہ کریں یہ صرف آپ کے سامنے ڈٹے ہوتے ہیں۔ اکیلے میں یہ بھی حسن نثارکی طرح خود پرلعنت بھیجتے ہیں . ماہرین کا کہنا ہے پی ٹی آٸ والوں سے بحث مت کریں اس کا اندازہ فیصل واوڈا سے لگایا جا سکتاہے .عمران نیازی خود تو سائیکل پر دفتر نہ جاسکے لیکن عوام کو سائیکل چلانے پر مجبور کردیا.
روز جو 12 ارب کرپشن ہوتی تھی کیا اب بھی ہورہی ہے اگر نہیں تو آٹھ ماہ میں 2880 ارب روپے جمع ہوچکے ہیں وہ کہاں گئے؟
جو روز مہنگاٸ بیروزگاری زیادہ ہورہی ہے. وہ دیکھو تیل کے ذخائر !!!
وہ دیکھو 50 لاکھ گھر!!!
وہ دیکھو 25 روپے فی لیٹر پٹرول!!!
وہ دائیں طرف دیکھو ہالینڈ کا وزیراعظم سائیکل پر آفس جا رہا ہے!!!
وہ اوپر دیکھو وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی، گورنر ہاؤس میں لائبریری!!!
وہ ساتھ میں اوپر بائیں دیکھو ڈالر 80 روپے کا ہے!!!
وہ دیکھو 55 کلومیٹر فی گھنٹہ ہیلی کاپٹر!!!
وہ ساتھ میں دیکھو 200 ارب ڈالر کا ڈھیر لگا ہے!!!
وہ دیکھو دائیں جانب جنوبی پنجاب صوبہ!!!
وہ دیکھو کروڑ نوکریاں بلین trees کیساتھ لٹک کر جھول رہی ہے!!!
وہ دیکھو سائیڈ پہ پختون خواہ میں میٹرو چل پڑی ہے، اور وہ بھی 350 ڈیمز کے کنارے!!!
چلو شاباش اب بس کرو میرے یوتھیوں اور سوشل میڈیا پہ دفاع کرو، میرے ننھے منے بھانجوں اور بہن کا، ورنہ زکاة خیرات سے لی ہوئی پراپرٹی بھی جانے والی ہے،
#7 الحمدالله کپتان ایسا ریکارڈ بھی رکھتا ہے جو کسی اور کے پاس نہیں۔ بائیس سال میں جتنا بھی تھوکا تھا صرف سات مہینوں میں چاٹ لیا ہے ۔
#8 یاد ہوگا ایک بندہ کنٹینر پہ کھڑے ہوکر کہتا تھا جب ڈالر گیس بجلی اور تیل مہنگا ہوجائے تو سمجھ لو وزیراعظم چور ہے ..
#9پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسے ذہنی مریض دیکھے ہیں جو مہنگاٸ کا صرف دفاع ہی نہیں کر رہے بلکہ فضائل بھی بیان کر رہے ہیں
#10 اختلاف اپنی جگہ لیکن یہ بات ماننی پڑے گی کہ عمران خان واقعی غریبوں کے لیے فرشتہ بن کر سامنے آیا ہے ... وہ بھی موت کا۔