یک صاحب لاہور سے کراچی گئے تو سیدھا لی مارکیٹ میں میڈم صدف کے کوٹھے پر جا پہنچے۔
کاوُنٹر پہ میڈم صدف ہی بیٹھی تھیں۔
ان کو جا کر کہا مجھے شبانہ سے ملنا ہے۔
میڈم صدف نے کہا اوپر پانچ نمبر کمرے میں چلے جاؤ۔
صاحب جاتے ہیں صحبت سے محظوظ ہوتے ہیں۔
پانچ ہزار روپے شبانہ کو پکڑاتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔
اگلے دن پھر آتے ہیں محظوظ ہوتے ہیں شبانہ کے بدن کے نشیب و فراز دیکھتے ہوئے پانچ ہزار تھماتے ہیں اور نکل جاتے ہیں۔
تیسرے چوتھے اور پانچویں دن بھی یہی کچھ ہوتا ہے۔
پانچویں دن واپس جانے لگتے ہیں تو شبانہ اٹھلا کے کہتی ہے لگتا ہے آپ کو مجھ سے پیار ہو گیا ہے؟؟
صاحب کہتے ہیں نہیں ایسی بات نہیں ہے ۔۔۔
در اصل آپ کی خالہ نے لاہور سے آپ کے لئے پچیس ہزار روپے بھیجے تھے۔ وہ آپ کو دینے تھے۔
"اسحاق ڈار عرف ساقہ"کو بھی عوام کی خدمت کرنے کی خاطر عوام ہی کے پیسے سے لندن سے میاں صاحب نے پاکستان میں بھجوایا ہے ۔۔!!
بات تو سچ ھے مگر بات ھے رسوائی کی
#منقول
@ziaulislam @VCheng enjoy