Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
They trying to clear the path for Nawaz's return. Nawaz wants all roads clear ... Imran out, Punjab PMLN govt, cases clear etc etcThis means that the elite intends to prolong the political crisis in the country.
What did IK expect, under this election commission anything that will happen will be neutral? I am from day 1 against PTI dissolving Punjab and KPK governments because they are themselves cutting their hands. Every measure of IK has been half-hearted up till now. Abb phir sarkon per nikalo bus BC yahi kaam rah gaya ha life main kerna ka lia.
LoL idher to Jo marazi Laga do pti chalti hee propaganda per hay inhoo nay nay kudh najam stti ko lagaya air phir bola 35 puncture Laga dia air phir bola saysai bayan hayہمارے لیے پنجاب سے سیٹیں نکالو زرادری
ہمارے لیے پورا پنجاب مینج کرو اور خان سے زیادہ سیٹیں ملنی چاہیے شریف فیملی
کسی کو بھی واضح اکثریت نہیں لینے دینا، پنجاب ہم کنٹرول کریں گے اسٹیبلیشمینٹ
تینوں باسز کا متفقہ بروکر فرنٹ مین آج پنجاب کا نگراں لگا دیا گیا ہے۔
View attachment 912540View attachment 912541View attachment 912541
View attachment 912540
الیکشن کمیشن نے سید محسن نقوی کو پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ تعینات کر دیا
View attachment 912542
social mediaCopyright: social media
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سید محسن نقوی کو پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کی حیثیت سے تعینات کر دیا ہے۔
سید محسن نقوی صحافی ہونے کے علاوہ ایک نجی میڈیا چینل کے مالک بھی ہیں۔
پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لیے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن اور دیگر ارکان شریک ہوئے۔
اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے بھیجے گیے چاروں ناموں کا جائزہ لیا گیا۔
یاد رہے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے پرویز الہٰی نے سردار احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کے نام تجویز کیے تھے۔
جبکہ حمزہ شہباز نے محسن نقوی اور احد چیمہ کے ناموں کی تجویز دی تھی۔
View attachment 912543
ECPCopyright: ECP
Article share tools
Share this post
ان لنکس کے بارے میں مزید پڑھیں
- Copy this link