What's new

DPO PakPattan Rizwan Gondal transferred after local police reportedly stopped Khawar Maneka

. . .
I am more than OK if this current CM Punjab removes any arrogant and corrupt police officer with one notice. There are plenty for him to target. As per some news, list is already ready for major overhaul.

That is what Shabhaz Sharif was doing. And that is what current CM Punjab is doing now. All the flakes that Shabhaz Sharif and Punjab police force were given for the attributes has now passed the bills to the current CM Punjab and Punjab police force. Ironically, Punjab police is under the scanner for doing the job they are supposed to.
 
.
Every 'legal' checkpost is sanctioned officially. Should he have been shot at an illegal checkpost (those setup to collect bhatta)?

Anyways, the real story was that he stopped at the checkpost and then complained to IG Punjab. It is not true that he breached the checkpost and was chased.

And that checkpost was not sanctioned. No official record and approval of it exists, and if it does then that DPO should produce it.



Khawar Maneeka married pinki peerni when she was a minor. He should be in jail. Deny this fact.

People (blind fan boys) here have been digging past of DPO, but they conveniently ignore that first lady of Pakistan once was a child bride.

Status quo ........ mayra baap yeh hy, mayra bai wo hy ........ aur ub mayri mutlika bv yeh hy ..... has to go, if you really want system and Pakistanis to change.

Buzdar may be a simple man, but if he acted the way that is being told, he should be reprimanded for that.
 
.
PMLN and International Establishment paid media group Jang/Geo and Neo Cartoon busted!

1, The aircraft picture shared by the Geo/Jang at very first in which CM punjab with his family has nothing to do with the Punjab Govt. Punjab govt doesn't own any jet except Mi17 helicopter. Must be Aleem Khan;s or Jahangir Tareen's. (Again Fake)

2, DPO/Manika drama story was completely different from what this media group portrayed. IG and Punjab Police version is completely different from what this Shahbaz Sharif appointed Political influenced DPO stated. (Again Fake)

3, There was report circulated by Jang/Geo initially about some lady died in CM protocol, She is still alive and same CM supervise her in the hospital (Again Fake).

4, Same media group entire day busy on helicopter controversary, the cost of the helicopter from Bani-Gala to PM house is way extremely low as compare to any protocol via road (officers + Road blockade + 25-50 cars vehicles + Route etc)

GEO/JANG shit must be SHUTDOWN!
 
. . . .
خاور مانیکا کے معاملے میں وزیراعلیٰ کو انکار کرنے والے پولیس افسر آر پی او ساہیوال شارق کمال دراصل کون ہیں ؟ جان کر عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے
29 اگست 2018 (14:59)
news-1535536757-2692.jpg


روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خاور مانیکا اور رضوان گوندل کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا تو وزیراعلیٰ بزدار نے رضوان گوندل اور ساہیوال کے آر پی او شارق کمال صدیقی کو اپنے دفتر بلایا جہاں بیٹھے ایک شخص نے چیف منسٹر کے سامنے رضوان گوندل سے خاور مانیکا کے ڈیرے پر جاکر معافی مانگنے کیلئے کہا لیکن انہوں نے انکار کر دیا تاہم اس موقع پر موجود آر پی او شارق کمال صدیقی کے بارے میں روف کلاسرا نے ایسی تفصیلات بیان کر دیں کہ جان کر عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے ۔

نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور کالم نگار روف کلاسرا نے انکشاف کیا کہ سابق ڈی پی او رضوان گوندل کے ساتھ چیف منسٹر آفس جانے والے دوسرے افسر آر پی او ساہیوال شارق کمال صدیقی تھے ۔ انہوں نے کہا کہ بہاولنگر میں عالم داد لالیکا نے نوازشریف سے شکایت کی کہ یہاں پر ایک سرپھرا افسرآیا ہے جس کا نا م شارق کمال ہے ،اس نے گستاخی کی ہے میرے ڈیرے پر چھاپہ مار کر میرے کچھ ملازمین کو گرفتار کرنے کی ، تو نوازشریف ناراض ہو گئے اور انہوں نے آرڈر جاری کیا کہ شار ق کمال صدیقی کو صوبہ بدر کر دیاجائے اور وہ پنجاب میں نوکری نہیں کر سکتے ، اس وقت کے آئی جی مشتاق سکھیرا نے اس وقت کے آر پی او احسان صادق کو ٹیلیفون کیا اور کہا کہ اپنے ڈی پی او شارق کمال صدیقی سے کہو کہ تمہارے پاس تین گھنٹے ہیں کہ تم عالم داد لالیکا کے ڈیرے پر جا کر معافی مانگو ، احسان صادق نے شارق کمال کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن شارق نے جواب دیا کہ آپ نے جو تین گھنٹوں کے بعد کرنا ہے وہ ابھی کرلیں لیکن میں کھانا کھانے یا معافی مانگنے کیلئے نہیں جاﺅں گا ، میری پولیس کتنی مایوس ہوگی ۔ روف کلاسرا کا کہناتھا کہ نوازشریف ،شہبازشریف اور مشتاق سکھیرا نے مل کر انہیں صوبہ بدر کروایا اور جب شارق وہاں سے جانے لگے تولوگوں نے انہیں پھولوں کے ہار پہنائے کیونکہ جب آپ عوام کیلئے کھڑے ہوتے ہیں وہ آپ کو عزت دیتے ہیں ۔

ضرور پڑھیں:سما نیوز کے پروگرام کے دوران وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے گالی دے دی
روف کلاسرا کا کہناتھا کہ جب شارق کمال صدیقی کو عہدے سے ہٹایا گیا تو ہم نے ہی اس معاملے کو اٹھایا اور سامنے لائے اور اس وقت تحریک انصاف بھی کہہ رہی تھی کہ یہ بہت غلط ہواہے ۔
https://dailypakistan.com.pk/29-Aug-2018/838165
 
. .
. . . .
Back
Top Bottom