PakSword
MODERATOR
- Joined
- Dec 6, 2015
- Messages
- 19,505
- Reaction score
- 103
- Country
- Location
شُکریہ جمالی شریف ۔۔۔۔
کمال کا بندہ ہے یہ جمالی صاحب بھی۔۔۔ پہلے بتایا ہی نہیں کہ یہ سب پریکٹس چل رہی تھی۔۔ ہم نادان و ناسمجھ اس پریکٹس میچ کو اتنی سنجیدگی سے لے بیٹھے کہ جان ہی لڑا دی۔۔۔ دن رات ایک کردیئے۔۔ کھلاڑی پر کھلاڑی بدلہ۔۔۔ پینترے پہ پینترا بدلہ۔۔ صرف ایک پریکٹس میچ کے لئے۔۔۔ جبکہ اصل میچ ابھی ہونا تھا۔۔۔جس میں کھلاڑی بھی اُن کا اور امپائر بھی اُن کا ۔۔۔
انہوں نے جو کیا ہے وہ قوم مُدتوں یاد رکھے گی۔۔ اس کی مثال کُچھ یوں دی جاسکتی ہے کہ۔۔۔ کسی گاوں کو مطلوب ایک بھیڑئیے کے لیئے جب گاوں والے انتہائی محنت اور دُشواری سے جال اور ٹریپ بنائے ۔۔۔ اور وہ بھیڑیا تقریبا اُس جال میں پھنسنے ہی والا ہو کہ جال کا مالک آکر اپنا جال مانگتے ہوئے کہے کہ اُس کا ٹائم پُورا ہوگیا ہے۔۔۔ اور اُسے اپنا جال واپس چاہیے۔۔۔
ایسا شاید کسی جنگلستان میں ہی ہوتا ہوگا کہ اُس کیس کو بلا وجہ تقریبا ایک مہینے کے لیئے روکھ دیا جائے جس کا فیصلہ بس ہوا ہی چاہتا ہو۔۔۔
اگر ہمت ہی نہیں تھی فیصلے کرنے کی تو اس مُقدس کُرسی پر بیٹھے ہی کیوں ۔۔۔ یا صرف کمزوں کے خلاف ہی فیصلے کرنے کے لئے بٹھائے گئے تھے۔۔۔
چیف جسٹس کے اس اچانک اسکیپ سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ یہ روز اول سے ہی مُخلص نہیں تھے۔۔۔ اور بیانات بس ڈائلاگ بازی ہی تھی۔۔۔
اسی لئے ن والے بھی انہیں سنجیدگی سے نہیں لے رہے تھے۔۔۔اور گلے میں ڈھولک ڈال کر یہی گاتے جارہے تھے اپنے تمام میراثیوں کے ساتھ کہ ۔۔۔ دسمبر بھی گُزر جائے گا۔۔۔
شاید شُکریہ راحیل شریف سے مُتاثر ہوکر انہوں نے اپنے ٹریکر چلوائے۔۔اور اُنہی کی طرح پاک اور صاف رُخصت بھی ہوجائینگے۔۔۔دامن پر کوئی داغ لئے بغیر۔۔۔انتہائی شرافت کے ساتھ۔۔
چلو اسطرح اُن شریفوں کی لسٹ میں ایک اور شریف کا اضافہ ہوجائے گا جن کے اس قوم پر ان گنت احسانات ہیں۔۔۔ اور یہ قوم ہمیشہ اُن کی شُکر گُزار رہے گی۔۔۔ اسی لئے شُکریہ راحیل۔۔ نواز۔۔شہباز۔۔حمزہ ۔۔وغیرہ وغیرہ کے بعد پیش خدمت ہے۔۔۔۔
شُکریہ جمالی شریف ۔۔۔
from Siasat.pk member jani1