Areesh
ELITE MEMBER
- Joined
- Mar 30, 2010
- Messages
- 45,157
- Reaction score
- 3
- Country
- Location
لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی میں تشدد کا نشانہ بننے والی پی ٹی آئی رکن آسیہ امجد کی حالت تشویشناک ہو گئی، انہیں 3 دن پہلے وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔
تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق خاتون رکن اسمبلی آسیہ امجد کے دماغ میں خون جم گیا ہے، خاتون رکن وینٹی لیٹر پر ہیں اور ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے

پنجاب اسمبلی میں تشدد کا نشانہ بننے والی پی ٹی آئی رکن آسیہ امجد کی حالت بگڑ گئی
لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی میں تشدد کا نشانہ بننے والی پی ٹی آئی رکن آسیہ امجد کی حالت تشویشناک ہو گئی، انہیں 3 دن پہلے وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔
urdu.dunyanews.tv