A.Rafay
ELITE MEMBER
- Joined
- Apr 25, 2012
- Messages
- 11,400
- Reaction score
- 10
- Country
- Location
Well said Imran bhai! well said! Its really sad to see two Pakistanis fight each other when the hate between each of them is foreign planted.دیکھو دوستو پاکستان ایسے ہی خون و بارود مین ڈوبا رہے گا جب تک ہم لوگ اس مذہبی وحشیت کو مسجد کے اندر بند نہین کر دیتے ۔ پرانی اقدار سے چمٹے جہالت زدہ اس معاشرے سے مجھے کسی قسم کی کوئی امید نہین ہے ۔ جس ملک کے سائنسدان زلزلے کو خدائی عذاب قرار دے کر پلا جھار لین جس ملک کی 90 فیصد آبادی اپنے فرقے کی مسجد مین نماز کو ٹھیک سمجھے جس ملک مین تفرقہ اور مذہبی نفرت پوری دنیا میں انتہاؤں کو چھو رہی ہو اس کا انجام یہی ہو گا جو ہم دیکھ رہے ہین درجنوں مسلح جتھے ہمارے ملک کو اپنی جوتی کی نوک پر اڑا رہے ہین ہر ملا کے ساتھ 10 کلاشنکوف بردار کھوم رہے ہین ، اس ملک کے مذہبی دانشور بجائے ترقی آگے بڑھنے انسانی وسائل کو استمال مین لانے اور جدت کی بجائے جنت مین حوروں کے پستانوں کا سائز اور مباشرت کے اوقات بتا کر معاشرے کو مفلوج کر رہے ہوں وہاں پر میں کیا امید رکھوں؟ ۔ رزپاک اور چیتا کی لڑائی صرف دو انسانوں کا مسئلہ نہین اس ملک کی 90 فیصد آبادی کا المیہ اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلہ کرنے کا پیغام ہے ۔ جو ہم نے بویا وہی ہم کاٹ رہے ہین ۔ پاکستان تب تک برباد تباہ حال ہی رہے گا جب تک فرقوں کی موت اور اسلام پرسنل معاملہ نہین بن جاتا اور ملا کی آواز مسجد مین قید نہین ہو جاتی جب تک ملا زہر اگلتا رہے گا لاؤد سپیکر چیختے چنکھاڑے رہیں گے ہتھیار اور انسانی وسائل جھونکے جاتے رہیں گے ہم خؤن مین ڈوبے رہین گے ۔ مجھے مذہب سے مسئلہ نہین کیونکہ میرا کوئی مذہب نہین مجھے تم سب کو ایک نظر سے دیکھ کر اپنے پاکستانی ہونے کا دکھ اور افسوس ہے ۔